yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

تحریک مہناج القرآن کے علامہ حسن میر قادری کی اہلیہ محترمہ رضائے الہی سے انتقال کر گئی ہیں، اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔

MH Kazmi December 26, 2017December 26, 2017 1 min read
QARI FAROOQ AHMED, FAROOQI, SENIOR, LEADER, PPP, FRANCE
Share this:
QARI FAROOQ AHMED, FAROOQI, SENIOR, LEADER, PPP, FRANCE
QARI FAROOQ AHMED, FAROOQI, SENIOR, LEADER, PPP, FRANCE

تحریک مہناج القرآن کے علامہ حسن میر قادری کی اہلیہ محترمہ رضائے الہی سے انتقال کر گئی ہیں، اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔

پیرس(یس اردو نیوز) صدر منہاج سکالرز یورپ علامہ حسن میر قادری صٓحب کی اہلیہ محترمہ رضائے الہی سے انتقال فرما گئی ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں اور علامہ حسن میر قادری صاحب اور اہلخانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت و توفیق عطا فرمائیں۔

پیرس  کی سیاسی وسماجی شخصیات سابق چیف آرگنائزر پی پی یورپ قاری فاروق احمد فاروقی، سیئر راہنما چوہدری محمد رزاق ڈھل، عببدالستار ملک ، رانا شاہد ریاض، سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ اور دیگر نے اظہار افسوس کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت کی دعا کی اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا ہونے اور صدمہ برداشت ہونے کی دعا فرمائی۔ آمین

پیرس اور یورپ بھر سے علاممہ حسن میر قادری کی اہلیہ کیلئے تعزیت کے پیغامات موصول ہورہے ہیں جس میں لوگ ان کی اہلیہ مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت اور علامہ حسن میر قادری سے اظہار تعزیت کر رہے ہیں۔ جیسے جیسے یہ پیغامات موصول ہوتے رہیں گے یس اردو نیوز ان کو اپ لوڈ کرتا رہیگا۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
MIDDLE, EAST, THE, SINKING, AND, SAVING, STORY,
Previous Post بحرانوں میں ڈوبتے اور اُبھرتے مشرق وسطیٰ کا سال 2017ء
Next Post بھا رتی دھشت گرد کلبھوشن یادیو سے والدہ اور اہلیہ کی ملاقات پر بھی جاسوسی کرنے کی کوشیش یا دھماکا کر کے ثبوت ختم کرنے کی سا زش، کلبھوشن کی اہلیہ کے جوتے میں میٹل چپ:دفتر خارجہ

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.