yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بھا رتی دھشت گرد کلبھوشن یادیو سے والدہ اور اہلیہ کی ملاقات پر بھی جاسوسی کرنے کی کوشیش یا دھماکا کر کے ثبوت ختم کرنے کی سا زش، کلبھوشن کی اہلیہ کے جوتے میں میٹل چپ:دفتر خارجہ

MH Kazmi December 26, 2017December 26, 2017 1 min read
Share this:

بھا رتی دھشت گرد کلبھوشن یادیو سے والدہ اور اہلیہ کی ملاقات پر بھی جاسوسی کرنے کی کوشیش یا دھماکا کر کے ثبوت ختم کرنے کی سا زش، کلبھوشن کی اہلیہ کے جوتے میں میٹل چپ تھی جو میٹل ڈیٹیکٹر سے کلیئر نہیں ہو رہی تھی:دفتر خارجہ
رپورٹ ،اصغر علی مبارک سے
IMG-20171227-WA0002  اسلام آباد ..بھا رتی دھشت گرد کلبھوشن یادیو کی والدہ اور اہلیہ سے ملاقات پر بھی جاسوسی کرنے کی کوشیش یا دھماکا کر کے ثبوت ختم کرنے کی سا زش تیار کی گئی پاکستانی ادارے سازش بےنقاب کرنے کے لئے سر جوڑ کر بیٹھ گے .پاکستان نے بھارتی دھشت گرد کلبھوشن یادیو کی والدہ اور اہلیہ سے ملاقات انسانی ہمدردی کی بنیادپر کروائی مگر بھارتی حکام نےمکارانہ چال کے ساتھ اس موقع پر بھی جاسوسی کرنے کی کوشیش کی جو پاکستانی سیکورٹی عملے نے بر وقت کاروائی سے ناکامیاب بنا دی کلبھوشن یادیو کی بیوی چیتنکاوی یادیو کے جوتے میں سے جاسوسی کے آلات بیمہ چپ برامدگی کے بعد ڈریسز میں سے خفیہ معلومات کی وایرز کا شبہہ ظاہر کیا گیا جبکہ والدہ کی بالوں کی پینز بھی مشکوک قرار پانے پر تبدیل کروائی گئی بھارتی حکام نے شاطرانہ دماغ سے خیر سگالی جذبے کو بھی کاری ضرب لگائی ھے بھارتی حکام نے ملاقات سے بھی اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنے کی کوشش کی اور انڈین ہائی کمیشن میں انکے جوتوں میں چپ فٹ کیں تاکہ تمام کاروائی ریکارڈ ھو سکے ذرا ئع کے مطابق کلبھوشن یادیو کی بیوی چیتنکاوی یادیو اپنے شوہر سے ملنے کے لئے دفتر خارجہ میں آئی تو اس کا جوتا معمول سے زیادہ وزنی اور بڑا تھا،جس کی وجہ سے پہلے گاڑی سے اترتے وقت انڈین سفارت کار کا سہارہ لے کر اترنا پڑا سکورٹی پر مامور اھلکاروں انکی اس حرکت کو نوٹ کیا شک گزرنے پر سیکورٹی حکام نے بھارتی جاسوس کی اہلیہ کا جوتا اس سے اتروا لیاتو انڈین سفارت کار نے ایسا کرنے سے روکا ۔میٹل ڈیٹکٹر میں بھی چپ ظاہر نہ ہو پائی مگر جب اسکو اوپن کیا گیا تو بھارت کا مکروہ چہرہ آشکار ھو گیا ،اس طرح والدہ کے بالوں میں کلپ ،کانوں میں اونچا سننے کے آلات ،جیولری ،منگل سوتر ،پر بھی کلیرنس نہ ملی ،ملاقات میں تاخیر کی وجہ کپڑوں کی تبدیلی کی وجہ سے ھوئی ذرا ئع کے مطابق بھارتی دھشت گرد کلبھوشن یادیو کو جسمانی طور پر چھونے سے اس لئے روکا گیا کہ خدشہ تھا کہ بھارتی دھشت گرد کلبھوشن یادیو کو راستے سے ھٹاننے کے لئے کوئی ڈرامہ نہ کر دیا جاۓ بھارتی دھشت گرد کلبھوشن یادیوسے اس کی والدہ اور اہلیہ کی ملاقات دفتر خارجہ کی اولڈ بلڈنگ میں کرائی

Metal, chip detected, in, wife, of, kulbhushan, jadav's, shoes, india, tried, to, blow, the, proof, of, his, worst, terrororist, face

گئی ،سیکورٹی خدشات کی وجہ سے ملاقات سے قبل دونوں کے کپڑے تبدیل کرائے گئے جبکہ ان کا میک اپ بھی اتروا دیا گیا ، مگر اس ملاقات کے دوران دفتر خارجہ کے حکام کو بھارتی جاسوس کی اہلیہ کے جوتے پر شک گزرا اور اس کا جوتا اپنی تحویل میں لے لیا۔ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمّد فیصل کا کہناہے کہ بھارتی جاسوس کی اہلیہ کا جوتا معمول سے ہٹ کر تھا جبکہ اس میں میٹل چپ لگی ہوئی تھی جو کہ میٹل ڈیٹیکٹر سے کلیئر نہیں ہو رہی تھی ۔اس لئےشک گزرنے پر ان کا جوتا اتروا لیا گیا جبکہ انہیں متبادل جوتے فراہم کرد ئیے گئے ۔

Metal, chip detected, in, wife, of, kulbhushan, jadav's, shoes, india, tried, to, blow, the, proof, of, his, worst, terrororist, face

سیکورٹی حکام نے جوتے کی جانچ کرنے کے لئے اسے لیبارٹری میں بھیج دیا ہے اور اس امر کی تصدیق کی جا رہی کہ وہ ریکارڈنگ ڈیوائس تھی یا کوئی کیمرہ اس جوتے کے اندر نصب تھا۔۔بھارتی میڈیا کی جانب سے اب کلبھوشن یادیو سے متعلق ایک بڑا دعوی کیا جا رہا ہے۔ کلبھوشن یادیو کے حوالے سے بھارتی میڈیا دعوی کر رہا ہے کہ اس کی والدہ اور اہلیہ سے گزشتہ روز کی ملاقات آخری نہیں تھی۔ کلبھوشن یادیو کی اہلیہ اور والدہ سے مزید ملاقاتوں کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ مزید ملاقاتوں کا اشارہ خود پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے گزشتہ روز کے بیان میں دیا ہے۔ تاہم بھارت کو کلبھوشن یادیو تک کونسلر رسائی تاحال نہیں دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے اس دعوے سے متعلق پاکستان کے دفتر خارجہ کی جانب سے تاحال کوئی وضاحت نہیں کی گئی۔ پاکستان کی جانب سے بھارتی دہشت گرد انڈین نیوی کے حاضر سروس آفیسر کلبھوشن یادیو کے اہل خانہ سے اسلام آباد میں ملاقات کر ادی گئی ہے، اس ملاقات کے بعد پاکستان نے بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھارتی دہشت گرد کا پنشن ریکارڈ مہیا کرے ،بھارتی حکومت نے دعویٰ کیا تھا کہ کلبھوشن یادیو2003ءمیں نیوی سے ریٹائرڈ ہو گیا تھا ، اب حکومت پاکستان نے بھارتی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کلبھوشن یادیو کا سروس ریکارڈفراہم کریں۔ پاکستان نے کلبھوشن یادیو کے پنشن ریکارڈ، بینک سٹیٹمنٹس اور دیگر تفصیلات بھی فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔پاکستان نے بھارتی حکام کو 15افراد کی فہرست بھی دی ہے ، یہ فہرست کلبھوشن یادیو نے اپنا دفاع کرنے کے لئے دی تھی۔ ان 15افراد میں کلبھوشن کی اہلیہ بھی شامل ہے ۔ لیکن بھارت نے کلبھوشن یادیو کی بیوی کو بھی اپنے شوہر کے دفاع میں بیان ریکارڈ کرانے کی اجازت نہیں دی۔حسین مبارک پٹیل کے فرضی نام سے بھارتی خفیہ جاسوس کلبھوشن سُدھیر یادیو کے پاسپورٹ کی کاپی کے مطابق وہ 30 اگست 1968 کو بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے شہر سانگلی میں پیدا ہوا۔کلبھوشن یادیو کو یہ فرضی نام، جس کا اس نے گزشتہ سال اپنی اعترافی ویڈیو میں انکشاف کیا، بھارتی خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے پاکستان میں انٹیلی جنس جمع کرنے کے لیے دیا گیا تھا۔ممبئی کے مضافاتی علاقے پووائی کے رہائشی کلبھوشن یادیو کا تعلق پولیس افسران کے خاندان سے ہے۔اپنے بیان میں بھارتیدہشت گرد نے کہا تھا کہ وہ نیوی میں حاضر سروس افسر ہے، اس نے 1987 میں نیشنل ڈیفنس اکیڈمی اور 1991 میں بھارتی نیوی میں شمولیت اختیار کی، جہاں اس نے دسمبر 2001 تک فرائض انجام دیئے۔ پارلیمنٹ حملے کے بعد اس نے بھارت میں انفارمیشن اینڈ انٹیلی جنس جمع کرنے کے لیے اپنی خدمات دینے کا آغاز کیا۔کلبھوشن کا اپنے اعترافی بیان میں کہنا تھا کہ ’میں اب بھی بھارتی نیوی کا حاضر سروس افسر ہوں اور بطور کمیشنڈ افسر میری ریٹائرمنٹ 2022 میں ہوگی۔‘کلبھوشن کے اہلخانہ نےمیڈیا کو بتایا کہ کلبھوشن یادیو وقت سے قبل نیوی سے ریٹائرمنٹ لے کر کاروباری شخص بن گیا تھا اور اسی سلسلے میں وہ اکثر بیرون ملک بھی جاتا تھاکلبھوشن کا کہنا تھا کہ اس نے 2003 میں انٹیلی جنس آپریشنز کا آغاز کیا اور چھابہار، ایران میں کاروبار کا آغاز کیا جہاں اس کی شناخت خفیہ تھی اور اس نے 2003 اور 2004 میں کراچی کے دورے کیے۔2013 کے آخر میں اس نے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے لیے ذمہ داریاں پوری کرنا شروع کی اور کراچی اور بلوچستان میں کئی تخریبی کارروائیوں میں کردار ادا کیا۔
کلبھوشن نے کہا کہ پاکستان میں اس کے داخل ہونے کا مقصد فنڈنگ لینے والے بلوچ علیحدگی پسندوں سے ملاقات کرنا اور قتل سمیت مختلف گھناؤنی کارروائیوں میں ان سے تعاون کرنا تھا۔کلبھوشن یادیو کا کہنا تھا کہ بلوچستان کی علیحدگی پسند تنظیموں کی متعدد کارروائیوں کے پیچھے ‘را’ کا ہاتھ ہے۔
کلبھوشن یادیو کو 3 مارچ 2016 کو حساس اداروں نے بلوچستان کے علاقے ماشکیل سے گرفتار کیا تھا۔فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے پاکستان آرمی ایکٹ کے تحت کلبھوشن یادیو کا ٹرائل ک

بھا رتی دھشت گرد کلبھوشن یادیو سے والدہ اور اہلیہ کی مبھا رتی دھشت گرد کلبھوشن یادیو کی والدہ اور اہلیہ سے ملاقات پر بھی جاسوسی کرنے کی کوشیش یا دھماکا کر کے ثبوت ختم کرنے کی سا زش تیار کی گئی پاکستانی ادارے سازش بےنقاب کرنے کے لئے سر جوڑ کر بیٹھ گے .پاکستان نے بھارتی دھشت گرد کلبھوشن یادیو کی والدہ اور اہلیہ سے ملاقات انسانی ہمدردی کی بنیادپر کروائی مگر بھارتی حکام نےمکارانہ چال کے ساتھ اس موقع پر بھی جاسوسی کرنے کی کوشیش کی جو پاکستانی سیکورٹی عملے نے بر وقت کاروائی سے ناکامیاب بنا دی کلبھوشن یادیو کی بیوی چیتنکاوی یادیو کے جوتے میں سے جاسوسی کے آلات بیمہ چپ برامدگی کے بعد ڈریسز میں سے خفیہ معلومات کی وایرز کا شبہہ ظاہر کیا گیا جبکہ والدہ کی بالوں کی پینز بھی مشکوک قرار پانے پر تبدیل کروائی گئی بھارتی حکام نے شاطرانہ دماغ سے خیر سگالی جذبے کو بھی کاری ضرب لگائی ھے بھارتی حکام نے ملاقات سے بھی اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنے کی کوشش کی اور انڈین ہائی کمیشن میں انکے جوتوں میں چپ فٹ کیں تاکہ تمام کاروائی ریکارڈ ھو سکے ذرا ئع کے مطابق کلبھوشن یادیو کی بیوی چیتنکاوی یادیو اپنے شوہر سے ملنے کے لئے دفتر خارجہ میں آئی تو اس کا جوتا معمول سے زیادہ وزنی اور بڑا تھا،جس کی وجہ سے پہلے گاڑی سے اترتے وقت انڈین سفارت کار کا سہارہ لے کر اترنا پڑا سکورٹی پر مامور اھلکاروں انکی اس حرکت کو نوٹ کیا شک گزرنے پر سیکورٹی حکام نے بھارتی جاسوس کی اہلیہ کا جوتا اس سے اتروا لیاتو انڈین سفارت کار نے ایسا کرنے سے روکا ۔میٹل ڈیٹکٹر میں بھی چپ ظاہر نہ ہو پائی مگر جب اسکو اوپن کیا گیا تو بھارت کا مکروہ چہرہ آشکار ھو گیا ،اس طرح والدہ کے بالوں میں کلپ ،کانوں میں اونچا سننے کے آلات ،جیولری ،منگل سوتر ،پر بھی کلیرنس نہ ملی ،ملاقات میں تاخیر کی وجہ کپڑوں کی تبدیلی کی وجہ سے ھوئی ذرا ئع کے مطابق بھارتی دھشت گرد کلبھوشن یادیو کو جسمانی طور پر چھونے سے اس لئے روکا گیا کہ خدشہ تھا کہ بھارتی دھشت گرد کلبھوشن یادیو کو راستے سے ھٹاننے کے لئے کوئی ڈرامہ نہ کر دیا جاۓ بھارتی دھشت گرد کلبھوشن یادیوسے اس کی والدہ اور اہلیہ کی ملاقات دفتر خارجہ کی اولڈ بلڈنگ میں کرائی گئی ،سیکورٹی خدشات کی وجہ سے ملاقات سے قبل دونوں کے کپڑے تبدیل کرائے گئے جبکہ ان کا میک اپ بھی اتروا دیا گیا ، مگر اس ملاقات کے دوران دفتر خارجہ کے حکام کو بھارتی جاسوس کی اہلیہ کے جوتے پر شک گزرا اور اس کا جوتا اپنی تحویل میں لے لیا۔ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمّد فیصل کا کہناہے کہ بھارتی جاسوس کی اہلیہ کا جوتا معمول سے ہٹ کر تھا جبکہ اس میں میٹل چپ لگی ہوئی تھی جو کہ میٹل ڈیٹیکٹر سے کلیئر نہیں ہو رہی تھی ۔اس لئےشک گزرنے پر ان کا جوتا اتروا لیا گیا جبکہ انہیں متبادل جوتے فراہم کرد ئیے گئے  سیکورٹی حکام نے جوتے کی جانچ کرنے کے لئے اسے لیبارٹری میں بھیج دیا ہے اور اس امر کی تصدیق کی جا رہی کہ وہ ریکارڈنگ ڈیوائس تھی یا کوئی کیمرہ اس جوتے کے اندر نصب تھا۔۔بھارتی میڈیا کی جانب سے اب کلبھوشن یادیو سے متعلق ایک بڑا دعوی کیا جا رہا ہے۔ کلبھوشن یادیو کے حوالے سے بھارتی میڈیا دعوی کر رہا ہے کہ اس کی والدہ اور اہلیہ سے گزشتہ روز کی ملاقات آخری نہیں تھی۔ کلبھوشن یادیو کی اہلیہ اور والدہ سے مزید ملاقاتوں کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ مزید ملاقاتوں کا اشارہ خود پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے گزشتہ روز کے بیان میں دیا ہے۔ تاہم بھارت کو کلبھوشن یادیو تک کونسلر رسائی تاحال نہیں دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے اس دعوے سے متعلق پاکستان کے دفتر خارجہ کی جانب سے تاحال کوئی وضاحت نہیں کی گئی۔ پاکستان کی جانب سے بھارتی دہشت گرد انڈین نیوی کے حاضر سروس آفیسر کلبھوشن یادیو کے اہل خانہ سے اسلام آباد میں ملاقات کر ادی گئی ہے، اس ملاقات کے بعد پاکستان نے بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھارتی دہشت گرد کا پنشن ریکارڈ مہیا کرے ،بھارتی حکومت نے دعویٰ کیا تھا کہ کلبھوشن یادیو2003ءمیں نیوی سے ریٹائرڈ ہو گیا تھا ، اب حکومت پاکستان نے بھارتی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کلبھوشن یادیو کا سروس ریکارڈفراہم کریں۔ پاکستان نے کلبھوشن یادیو کے پنشن ریکارڈ، بینک سٹیٹمنٹس اور دیگر تفصیلات بھی فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔پاکستان نے بھارتی حکام کو 15افراد کی فہرست بھی دی ہے ، یہ فہرست کلبھوشن یادیو نے اپنا دفاع کرنے کے لئے دی تھی۔ ان 15افراد میں کلبھوشن کی اہلیہ بھی شامل ہے ۔ لیکن بھارت نے کلبھوشن یادیو کی بیوی کو بھی اپنے شوہر کے دفاع میں بیان ریکارڈ کرانے کی اجازت نہیں دی۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
QARI FAROOQ AHMED, FAROOQI, SENIOR, LEADER, PPP, FRANCE
Previous Post تحریک مہناج القرآن کے علامہ حسن میر قادری کی اہلیہ محترمہ رضائے الہی سے انتقال کر گئی ہیں، اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔
Next Post پاکستان کی ترقی کے خلاف سارے مخالفین آج اکھٹے ہیں، عابد شیرعلی
ENEMIES, OF, COUNTRY, ARE, TOGETHER, TODAY, ABID, SHER ALI, FEDERAL, MINISTER, FOR, WATER, AND, POWER

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.