yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

پیرس:سینئر راہنماپی پی فرانس چوہدری محمد رزاق ڈھل کی طرف سے فرانس دورے پر آئے چوہدری ندیم اصغر کائرہ اور پی پی فرانس کے راہنمائوں اور کارکنوں کے اعزاز میں عالیشان عشائیے کااہتمام، پی پی فرانس کے سینئر راہنمائوں اور کارکنوں کی بھر پور شرکت

Web Editor September 14, 2017September 14, 2017 1 min read
PPP, will, wrote, a, new, history, in, NA-120, Senior Leaders, PPP, France, Ch. Abdul Sattar Malik, Ch. Afzal Dhal, Rana Shahid Riaz
Share this:

پیرس:سینئر راہنماپی پی فرانس چوہدری محمد رزاق ڈھل کی طرف سے فرانس دورے پر آئے چوہدری ندیم اصغرکائرہ اور پی پی فرانس کے راہنمائوں اور کارکنوں کے اعزاز میں عالیشان عشائیے کااہتمام، پی پی فرانس کے سینئر راہنمائوں اور کارکنوں کی بھر پور شرکت

PPP, will, wrote, a, new, history, in, NA-120, Senior Leaders, PPP, France, Ch. Abdul Sattar Malik, Ch. Afzal Dhal, Rana Shahid Riaz لاہور/ پیرس (ایس ایم حسنین, تصاویر میاں عرفان صدیق) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے مرکزی راہنما چوہدری محمد رزاق ڈھل  نے ممبرپیپلز پارٹی اوورسیز تنظیم سازی کمیٹی چودھری ندیم اصغر کائرہ کے اعزاز میں شاندار عشائیہ دیا۔ تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کےتمام ممتاز راہنمائوں اور کارکنوں نے بھر پور شرکت کی۔ عشائیہ تقریب بہت جلد پاکستان پیپلز پارٹی اور پیپلز پارٹی   اوورسیز راہنمائوں کے اجتماع کی شکل اختیار کر گئی۔ چوہدری ندیم اصغر کائرہ پی پی فرانس کے راہنمائوں ، صحافیوں اور دوسرے مہمانوں میں گھل مل گئے اور تمام شرکائ سے قومی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔  تمام راہنمائوں نے چوہدری ندینم اصغر کائرہ کے ساتھ گفتگو کی ۔ استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری عبدالرزاق ڈھل نے چوہدری ندیم اصغر کائرہ کو پاکستان پیپلز پارٹی کی تنظیم نو کو بطریق احسن انجام دہی پر خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنوں اور شہید بھٹو کے جیالوں کو چوہدری ندیم اصغر کائرہ اور مرکزی قیادت پر کامل یقین ہے کہ وہ ہمیشہ کی طرح شہید بھٹو کے جیالے سپوتوں کی توقعات پر پورا اتریں گے۔ اور اوورسیز تنظیم سازی کو مکمل کر کے پاکستان پیپلز پارٹی کو دنیا بھر میں متحرک کرنے میں اہم کردار ادا کریں گے۔

چوہدری ندیم اصغر کائرہ نے چوہدری عبدالرزاق ڈھل اور پی پی فرانس کے راہنمائوں کی مہمان نوازی کو سراہا اور پی PPP, will, wrote, a, new, history, in, NA-120, Senior Leaders, PPP, France, Ch. Abdul Sattar Malik, Ch. Afzal Dhal, Rana Shahid Riazپی فرانس کے راہنمائوں کے جذبہ حب الوطنی اور قومی سوچ کی کھل کر داد دی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کرنے کیلئے پورے پاکستان اور اب دنیا بھر میں تنظیم نو کا کام سائنسی بنیادوں پر انجام دے رہی ہے اور اس کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری اور محترمہ شہید کو سرخرو کیا اور سیاسی بنیادوں پر قائم مقدمات اور نیب کے کالے قوانین اور درباریوں کے ریشہ دوانیوں پر مشتمقل جھوٹے کرپشن مقدمات سے باعزت بری کر دیا ہے ۔ اور شریف برادران اپنی بنائی ہوئی نیب میں بچوں سمیت پیش ہونے جا رہے ہیں جو کہ مکافات عمل اور قدرت الہییہ کا زندہ معجزہ ہے۔ اللہ تبارک و تعالیٰ نے شہید بھٹو اور بی بی شہید اور مرد حر جناب سابق صدر آصف علی زرداری کے کاری دشمنوں کی زبان سے ان کے عزم وہمت اور بے گناہی کا اقرار کروایا ہے ۔ جوکہ پاکستان پیپلز پارٹی کیلئے حیات ابدی کی دلیل ہے۔ اللہ تبارک و تعالیٰ غریبوں کیلئے محنت اور قانون سازی کا اجر پاکستان پیپلز پارٹی کی ایک مرتبہ پھر مضبوط ترین حکومت کی شکل میں دے گی اور ہمیں کامل یقین ہے کہ فسادیوں کے دن بہت کم رہ گئے ہیں اور انشااللہ عوامی خدمت کی جیت ہوگی۔ تقریب کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر راہنمائوں چوہدری افضال ڈھل، رانا شاہد ریاض اورعبدالستار ملک نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی نئی انتہائوں کو چھو رہی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نہ صرف پیپلزپارٹی بلکہ پاکستانی سیاست کا مثبت ترین چہرہ ہیں ۔ انہوں نے کہ کہ مسلم لیگ ن سمیت بہت سے پارٹیوں اور سیاست دانوں کی نئی آنے والی نسل کے چہرے بھی کرپشن آلودہ ہو چکے ہیں۔ سستی روٹی سکیم ، لیپ ٹاپ کےنام پر اربوں روپے کے فراڈ ہو چکے ہیں وہاں بلاول بھٹو زرداری پاکستانی سیاست کی مثبت ترین پہچان بن کر ابھر رہے ہیں۔

PPP, will, wrote, a, new, history, in, NA-120, Senior Leaders, PPP, France, Ch. Abdul Sattar Malik, Ch. Afzal Dhal, Rana Shahid Riaz عشائیے میں پیپلزپارٹی فرانس کے کارکنان،ممبران اور قاری فاروق احمد فاروقی جیسے جیالوں کے علاوہ سینکڑوں افراد اور ویمن ونگ سے عورتوں نے کثیر تعداد میں بھر پور شرکت کی۔ چوہدری ندیم اصغر کائرہ نے فرانس میں اپنی آمدکا مقصد بیان کرتے ہوئے کہہ کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ہماری ذمہ داری لگائی ہے کہ میں یورپ میں پیپلز پارٹی کے تمام ورکرز سے ملاقات کر کے ان کے خیالات چیئرمین کو پیش کروں اور انہوں نے یہ بھی کہہ کہ نہ تو میں کسی کو نامزد کر سکتا ہوں اور نہ ہی کسی کی اس سلسلے میں کوئی مدد کر سکتا ہوں میں آپ تمام دوستوں کے خیالات چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی خدمت میں پیش کروں گا اور میں یہ فریضہ ایمانداری سے ادا کروں گا۔اس کا فائنل فیصلہ چئیرمین بلاول بھٹو زرداری ہی کریں گے۔کارکنان نے کہہ کہ ہماری خواہش ہے کہ چوہدری محمد رزاق ڈھل بنگش کو آئندہ صدر کی ذمہ داریوں سونپی جائیں۔

این اے 120کا ضمنی الیکشن جیت کر پیپلز پارٹی ایک نئی تاریخ رقم کرے گی این اے 120 کی کیمپین میں (ن) لیگ سرکاری وسائل استعمال کر رہی ہے ، 17ستمبر (تیر) کی جیت کا دن ہے ، حریفوں نے کہا تھا کہ میں نے حلقہ کو پیرس بنا دیا ہے ، ن لیگ کے پیرس میں صاف پانی ، بجلی سمیت بنیادی سہولتیں موجود نہیں نواز شریف ہر بار ووٹ لینے کی خاطر مالکانہ حقوق دینے کی بات کرتے ہے لیکن آج تک انہیں مالکانہ حقوق نہیں ملے ، انہوں نے کہا کہ مریم نواز انتخابی کیمپین کے لئے وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کا گھر استعمال کر رہی ہے ، جس دن حلقہ میں بارش ہو جائے پیرس وینس بن جاتا ہے ، اس حلقہ میں پورا پورا دن بجلی غائب رہتی ہے ، یہ لاہور کا حصہ ہے اور نا اہل نواز شریف کا حلقہ ہے ، عوام کا برا حال ہے ،پانی کا مسئلہ پورے علاقے کا ہے ،نواز شریف ہر بار وعدہ کرتے ہے لیکن وہ پورا نہیں کرتے ، عوام شکایتیں کرتے ہے کہ سالوں سے  رہ رہے ہیں لیکن ہمیں مالکانہ حقو ق نہیں مل رہے ۔حلقہ کے باشعور عوام کرپشن کے خاتمے اور چوروں اور ڈکیتوں سے نجات حاصل کرنے کے لئے پیپلز پارٹی کوووٹ دینگے۔انہوں نے کہا کہ PPP, will, wrote, a, new, history, in, NA-120, Senior Leaders, PPP, France, Ch. Abdul Sattar Malik, Ch. Afzal Dhal, Rana Shahid Riaz الیکشن کمیشن (ن) لیگ کے وزراء اور ایم پی اے کی طرف سے ضابطہ اخلاق کی دھجیاں بکھیرنے پر کوئی نوٹس نہیں لے رہا ، الیکشن میں کسی قسم کی حکومتی مشینری ااستعمال نہیں ہو سکتی ، الیکشن کمیشن نے ایکشن نہ لیا تو ہمارے پاس آپشن موجود ہے۔

 

 

 

 

 

PPP, will, wrote, a, new, history, in, NA-120, Senior Leaders, PPP, France, Ch. Abdul Sattar Malik, Ch. Afzal Dhal, Rana Shahid RiazPPP, will, wrote, a, new, history, in, NA-120, Senior Leaders, PPP, France, Ch. Abdul Sattar Malik, Ch. Afzal Dhal, Rana Shahid RiazPPP, will, wrote, a, new, history, in, NA-120, Senior Leaders, PPP, France, Ch. Abdul Sattar Malik, Ch. Afzal Dhal, Rana Shahid RiazPPP, will, wrote, a, new, history, in, NA-120, Senior Leaders, PPP, France, Ch. Abdul Sattar Malik, Ch. Afzal Dhal, Rana Shahid RiazPPP, will, wrote, a, new, history, in, NA-120, Senior Leaders, PPP, France, Ch. Abdul Sattar Malik, Ch. Afzal Dhal, Rana Shahid RiazPPP, will, wrote, a, new, history, in, NA-120, Senior Leaders, PPP, France, Ch. Abdul Sattar Malik, Ch. Afzal Dhal, Rana Shahid Riaz

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Parineeti Chopra got expensive to play with sea waves
Previous Post پرینیتی چوپڑا کو سمندر کی لہروں سے کھیلنا مہنگا پڑگیا
Next Post پی سی بی ایوارڈ: سرفراز اور نوجوان کرکٹرز نے میدان مار لیا
Young, Cricketers, looted, the, party, of, PCB, awards, including, Sarfraz

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.