yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پرینیتی چوپڑا کو سمندر کی لہروں سے کھیلنا مہنگا پڑگیا

Web Editor September 14, 2017September 14, 2017 1 min read
Parineeti Chopra got expensive to play with sea waves
Share this:

ممبئی: بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ پرینیتی چوپڑا کو سمندر کی لہروں سے کھیلنا مہنگا پڑگیا ہے۔

Parineeti Chopra got expensive to play with sea waves

فلم عشق زادے سے بالی ووڈ میں اپنی پہچان بنانے والی چلبلی اداکارہ پرینیتی چوپڑا کا شمار بھارتی فلم انڈسٹری کی خوبصورت اور باصلاحیت اداکاراؤں میں ہوتا ہے، پرینیتی کو اداکاری کے علاوہ گھومنے پھرنے کا بھی بے حد شوق ہے تاہم ان کا یہ شوق مہنگا پڑگیا اور سمندر میں سرف بورڈنگ کرتے ہوئے پرینیتی چوپڑا اپنی ٹانگ زخمی کروابیٹھیں۔ اداکارہ پرینیتی چوپڑا ان دنوں آسٹریلیا میں چھٹیوں کے مزے لے رہی ہیں اور آسٹریلیا میں گزارے گئے بہترین دنوں کو مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر بھی کررہی ہیں، حال ہی میں پرینیتی چوپڑا نے ٹوئٹر پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں ان کا پاؤں زخمی نظر آرہا ہے، تاہم پرینیتی جیسی باہمت اداکارہ نے زخمی ہونے کے باوجود ہمت نہیں ہاری اور لکھا کہ زخمی ہونے کے باوجود وہ سرفنگ کرنے کی کوشش کررہی ہیں کیونکہ انہیں سرفنگ کرنا پسند ہے۔ واضح رہے کہ دوروز قبل بھی پرینیتی چوپڑا نے ایک تصویر شیئر کی تھی جس میں وہ ایک جنگلی جانور کوالا کڈل کو گود میں اٹھائی ہوئی تھیں تاہم تصویر شیئر کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سےانہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا اور جنگلی جانور کے ساتھ تصویر کھینچوانے پر انہیں بیوقوف کہتے ہوئے جانور سے مشابہ قرار دیا گیا۔

 

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
"Punjab Nahi Jaungi" and "Na Maloom Afraad 2" changed the history of Pakistani cinema
Previous Post ’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘ اور ’’نامعلوم افراد 2‘‘ نے پاکستانی سینما کی تاریخ بدل دی
Next Post پیرس:سینئر راہنماپی پی فرانس چوہدری محمد رزاق ڈھل کی طرف سے فرانس دورے پر آئے چوہدری ندیم اصغر کائرہ اور پی پی فرانس کے راہنمائوں اور کارکنوں کے اعزاز میں عالیشان عشائیے کااہتمام، پی پی فرانس کے سینئر راہنمائوں اور کارکنوں کی بھر پور شرکت
PPP, will, wrote, a, new, history, in, NA-120, Senior Leaders, PPP, France, Ch. Abdul Sattar Malik, Ch. Afzal Dhal, Rana Shahid Riaz

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.