yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پی سی بی ایوارڈ: سرفراز اور نوجوان کرکٹرز نے میدان مار لیا

Web Editor September 15, 2017 1 min read
Young, Cricketers, looted, the, party, of, PCB, awards, including, Sarfraz
Share this:

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے 2017 میں شاندار کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو ایوارڈز سے نوازا گیا جس میں قومی ٹیم کپتان سرفراز احمد سال کے بہترین آؤٹ اسٹینڈنگ کھلاڑی کا ایوارڈ لے اڑے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے 2017 ایوارڈ کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی جس میں پاکستانی ٹیم کے ساتھ ساتھ ورلڈ الیون کے کھلاڑیوں نے بھی تقریب میں شرکت کی۔ایوارڈز کی تقریب میں پاکستان کرکٹ کیلئے کارہائے نمایاں انجام دینے والے سابق کرکٹرز کی بھی عزت افزائی کی گئی۔

Stand up for the https://t.co/kCAKSv1fvm @SarfarazA_54 And boys gets the applause and appreciation during #PCBAwards2017 pic.twitter.com/nRuwjdJh2r

— Abdul Ghaffar 🇵🇰 (@GhaffarSports) September 14, 2017

 

ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کو سب سے زیادہ میچز میں فتوحات سے ہمکنار کرانے والے سابق کپتان مصباح الحق کو امتیاز احمد اسپرٹ آف کرکٹ اور لائف ٹیم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازنے کے ساتھ ساتھ نقد انعام بھی دیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان شاہد آفریدی اور یونس خان کو بھی تقریب میں مدعو کیا تھا تاکہ پاکستان کرکٹ کیلئے خدمات پر انہیں انعام و کرام سے نوازا جائے لیکن مختلف وجوہات کے سبب دونوں کھلاڑیوں نے تقریب میں شرکت نہ کی۔پی سی بی نے دونوں کھلاڑیوں کیلئے ایک ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان کیا تھا لیکن تقریب میں شرکت نہ کرنے پر یہ رقم فلاحی تنظیم ایدھی فاؤنڈیشن کو عطیہ کر دی گئی۔

ایوارڈز کی تقریب میں بابر اعظم کو سال کے بہترین ون ڈے پلیئر، یاسر شاہ کو سال کے بہترین ٹیسٹ پلیئر اور عماد وسیم کو سال کے بہترین ٹی20 کھلاڑی کا ایوارڈ دیا گیا۔

حسن علی اور شاداب خان سال کے بہترین ابھرتے ہوئے کھلاڑی کا ایوارڈ جیتنے میں کامیاب رہے۔تقریب میں پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کے مالکان کی پاکستان کرکٹ کیلئے خدمات پر بھی انہیں خراج تحسین پیش کیا گیا۔ایوارڈز کی تقریب میں سابق مایہ ناز کرکٹرز وسیم اکرم، وقار یونس، شعیب اختر، رمیز راجہ سمیت دیگر اسٹارز نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔ادھر شاہد آفریدی نے پی سی بی کی جانب سے ایک کروڑ کی رقم ایدھی فاؤنڈیشن کو عطیہ کیے جانے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک عظیم مقصد کی حمایت سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں ہو سکتا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
PPP, will, wrote, a, new, history, in, NA-120, Senior Leaders, PPP, France, Ch. Abdul Sattar Malik, Ch. Afzal Dhal, Rana Shahid Riaz
Previous Post پیرس:سینئر راہنماپی پی فرانس چوہدری محمد رزاق ڈھل کی طرف سے فرانس دورے پر آئے چوہدری ندیم اصغر کائرہ اور پی پی فرانس کے راہنمائوں اور کارکنوں کے اعزاز میں عالیشان عشائیے کااہتمام، پی پی فرانس کے سینئر راہنمائوں اور کارکنوں کی بھر پور شرکت
Next Post ہاتھ میں پیروں کی انگلیوں کی پیوند کاری کا کامیاب تجربہ
successful, Transplant, of, foot fingers, in, a, hand

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.