yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘ اور ’’نامعلوم افراد 2‘‘ نے پاکستانی سینما کی تاریخ بدل دی

Web Editor September 14, 2017September 14, 2017 1 min read
"Punjab Nahi Jaungi" and "Na Maloom Afraad 2" changed the history of Pakistani cinema
Share this:

کراچی: عید الاضحیٰ پر ریلیز ہونے والی فلم ’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘ اور ’’نامعلوم افراد2‘‘ نے ریکارڈ توڑ بزنس کرکے پاکستانی سینما میں نئی تاریخ رقم کردی ہے۔

"Punjab Nahi Jaungi" and "Na Maloom Afraad 2" changed the history of Pakistani cinemaعید الاضحیٰ کے موقعے پر ریلیز ہونے والی دونوں پاکستانی فلموں ’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘ اور ’’نامعلوم افراد 2‘‘ پاکستان سمیت دنیا بھر میں اب تک مشترکہ طور پر تقریباً 50 کروڑ روپے کا بزنس کرنے میں کامیاب ہوگئی ہیں، یہ بزنس دونوں فلموں نے ریلیز کے صرف 12 دنوں میں کیا ہے جو اپنے آپ میں ایک ریکارڈ ہے۔ ہمایوں سعید کی پروڈکشن میں بننے والی فلم ’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘ کو پاکستانی شائقین کے ساتھ بیرون ملک موجود شائقین نے بھی بے حد پسند کیا ہے فلم میں ہمایوں سعید کے ساتھ مہوش حیات اورعروہ حسین نے مرکزی کردارادا کیے ہیں، فلم 12 دنوں 33 کروڑ کا بزنس کرنے میں کامیاب ہوئی ہے، ’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘ کی کہانی میں پنجاب اور کراچی کا بہترین امتزاج پیش کیا گیا ہے جسے لوگوں کی جانب سے بے حد پزیرائی حاصل ہوئی ہے۔

دوسری جانب فہد مصطفیٰ، محسن عباس حیدر، جاوید شیخ، عروہ حسین اور ہانیہ عامر جیسی بڑی کاسٹ پر مشتمل فلم ’’نامعلوم افراد 2‘‘ بھی کامیاب قرار پائی ہے ، نامعلوم افراد 2، پنجاب نہیں جاؤں گی کے جتنا تو بزنس نہیں کرسکی لیکن اس سے کم بھی نہیں کیا ریلیز کے صرف 12 دنوں میں فلم نے 16 کروڑ سے زائد کا بزنس کیا ہے۔

دونوں فلموں نے 12 دنوں میں مجموعی طور پر 50 کروڑ کا بزنس کیا ہے اور یہ پاکستانی سینما کی تاریخ میں اب تک کا سب سے زیادہ بزنس ہے ، دونوں فلموں کی ریلیز سے قبل کہا جارہا تھا کہعید الاضحیٰ پر ریلیز ہونے والی فلمیں عید الفطر پر ریلیز ہونے والی فلموں ’’مہرانسا وی لب یو‘‘ اور ’’یلغار‘‘ سے کم بزنس کریں گی لیکن ’’نامعلوم افراد 2‘‘ اور ’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘ نے تمام مفروضے غلط ثابت کردئیے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The presence of Umar Akmal in front of the investigation committee who accused at the head coach
Previous Post ہیڈ کوچ پر الزامات لگانے والے عمر اکمل کی تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پیشی
Next Post پرینیتی چوپڑا کو سمندر کی لہروں سے کھیلنا مہنگا پڑگیا
Parineeti Chopra got expensive to play with sea waves

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.