yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ٹیکساس میں پاکستانی طالبہ سبیکا کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

Web Editor May 21, 2018 1 min read
Pakistani student Sabika was offered funeral in Texas
Share this:

ہیوسٹس: ٹیکساس سکول فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہونیوالی پاکستانی طالبہ سبیکا کی نمازجنازہ ہیوسٹن میں ادا کر دی گئی، میئر ہیوسٹن، اراکین کانگرس، قونصل جنرل عائشہ فاروقی سمیت پاکستانی کمیونٹی نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ سبیکا کے جسد خاکی کچھ دیر بعد پاکستان روانہ کیا جائیگا۔

Pakistani student Sabika was offered funeral in Texasپاکستانی پرچم میں لپیٹ کر سبیکا کا جسد خاکی ہیوسٹن کی ڈیلس مسجد لایا گیا، مسلم کمیونٹی کی بڑی تعداد نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔ نمازہ جنازہ سے قبل قرآن خوانی کا اہتمام اور نوافل ادا کیے گئے، ایصال ثواب کیلئے دعائیں مانگی گئیں۔ سبیکا کے میزبان خاندان نے نماز جنازہ کے بعد سبیکا کے ساتھ گزارے وقت کا جذباتی انداز میں ذکر کیا جس سے حاضرین اشکبار ہو گئے۔

اس موقع پر شرکا نے کہا کہ سبیکا کی موت دل گرفتہ کر گئی۔ انہوں نے امریکی حکومت سےتعلیمی اداروں میں فائرنگ کے واقعات روکنے کا مطالبہ بھی کیا۔ کانگرس رکن شیلا جیکسن نے بھی سبیکا کے قتل پر گہرے دکھ اور غم کا اظہارکیا۔ تعزیتی تقریب میں پاکستانی قونصل جنرل عائشہ فاروقی اور میئر ہیوسٹن نے بھی شرکت کی۔

دوسری طرف سبیکا کے گھر تعزیت کرنیوالوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی گزشتہ روز کراچی میں سبیکا کے والدین سے تعزیت کی۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا پوری قوم سبیکا کی موت پر سوگوار ہے۔ ایم کیوایم پی آئی بی کے سینئر رہنما فاروق ستار، امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم، ایم کیو ایم بہادرآباد کے خواجہ اظہار الحسن، مسلم لیگ ن کے رانا مشہود، سلیم ضیاء اور دیگر رہنماؤں نے بھی سبیکا کے والد سے اظہار تعزیت کیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
PTI's 100-day agenda .. Will change
Previous Post پی ٹی آئی کا 100 روزہ ایجنڈہ۔۔ تبدیلی آئے گی؟
Next Post عراقی انتخابات نے ایران اور امریکا کو ایک صفحہ پر یک جا کردیا؟
Iraqi elections unite Iran and America on one page?

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.