yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

محترم جناب وزیراعلیٰ صاحب! لوگوں پر پچھلے 70سالوں بعد پہلی دفعہ قسمت مہربان ہوئی۔۔۔ عثمان بزدار کے نام لکھا گیا خط منظرعام پر آگیا، تہلکہ خیز انکشافات

MH Kazmi December 25, 2019December 25, 2019 1 min read
OPEN, LETTER, TO, USMAN BUZDAR, FROM, SOUTH PUNJAB
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) محترم جناب وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار صاحب! جب سے آپ وزیر اعلی پنجاب بنے ہیں ہم یہ سمجھتے ہیں کہ ہم تونسہ کے لوگوں پر پچھلے 70 سالوں پر پہلی دفعہ قسمت مہربان ہوئی ہے اور اس کے لیے ہم وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان صاحب کے بھی شکر گزار ہیں

پوری دنیا سے فحش فلموں کی اداکارائیں سال میں ایک بار ایک خاص جگہ پر اکٹھی ہوتی ہیں ، مگر کیوں ؟ حیران کن انکشاف

کہ انہوں نے آپ کو وزیر اعلی مقرر کر کے ہم تونسہ والوں کو ساری عمر کے لیے مقروض کر دیا اور ہمارے لیے واقعی تبدیلی آ گئی۔ محترم جناب وزیراعلی صاحب اس بات میں کوئی شک نہیں جب آپ کی حکومت آئی تو وطن عزیز معاشی مشکلات کا شکار بھی تھا اور اسکے علاوہ نئی حکومت کو بے شمار چیلینجز بھی درپیش تھے، جن کو آپ نے قلیل مدت میں حل کرنے کی مخلص کوشش بھی کی ہے۔ جناب وزیر اعلی صاحب میری بستی گنجے والی اور میرا علاقہ موضع جانگرہ پاکستان کے پسماندہ ترین علاقوں میں سے ایک علاقہ ہے، آپ کے وزیر اعلیٰ بننے کے بعد تونسہ کے ہی ایک علاقہ ہونے کے ناطے ہمیں ایک امید پیدا ہوئی کہ آپ ضرور پنجاب کے باقی پسماندہ علاقوں کی طرح ہمارے علاقے کے بھی بنیادی مسائل حل کریں گے۔ جناب وزیر اعلی میری بستی اور گرد و نواح کے لوگ آپ کے وزیر اعلی بننے کے ڈیڑھ سال بعد بھی صاف پینے کے پانی کی بوند بو ند کو ترس رہے ہیں اورآج بھی انسان اور حیوان ایک ہی جگہ پانی پی رہے ہیں۔ ہمارے علاقے کے لوگ خصوصا حاملہ عورتیں آج بھی سڑک جیسی بنیادی سہولت اور قریب میں ہسپتال نہ ہونے کی وجہ سے نئی زندگی کو ایک موت کی قیمت پر جنم دے رہی ہیں۔ میرے علاقے کی تمام بستیوں میں حکومت کی طرف سے ایک پیناڈول کی گولی بھی دستیاب نہیں ہے۔ میری بستی میں ایک ہی پرائمری سکول ہے جو شاید ہمیں پاکستان بنے کے بعد واحد سرکاری عمارت نصیب ہوئی۔

میری بستی میں ایک ہی پرائمری سکول ہے جو شاید ہمیں پاکستان بنے کے بعد واحد سرکاری عمارت نصیب ہوئی۔ محترم جناب وزیر اعلی صاحب مجھے نہ تو آپ کی نیت پہ شک ہے اور نہ صلاحیت پہ بس آپ سے گزارش ہے کہ آپ میری بستی اور میرے علاقے کے لوگوں کو پینے کا پانی مہیا کر دیں تاکہ لوگ آپ کے وزیر اعلی بنے سے صاف پانی پی سکیں تو ہمارا مقدر بدل جائے۔ ایک سڑک دے دیں تو شاید کئی مریض اور حاملہ عورتوں کو تونسہ پہنچنے تک بنیادی علاج معالجہ نصیب ہوسکے۔ محترم جناب وزیر اعلی صاحب آگر آپ بھی ہمارے لیے کچھ نہیں کر سکے تو شاید پھر وزیر اعظم صاحب کے آپکو وزیر اعلی بنانے والے فیصلے کی ہم کیسے تعر یف کریں گے کہ انہوں نے پسماندہ علاقے کے لوگوں میں سے ایک وزیر اعلی چنا ہے۔ صاف پینے کے پانی اور علاج معالجے کے لیے تونسہ شہر جانے کے لیے ایک دس کلومیٹر کی سڑک وزیر اعلی کے منصب کے لیے شاید کوئی بڑا کام نہیں لیکن صاف پانی پینے کو ترستی اور پیناڈول کی گولی کو سسکتے لوگوں کے لیے یہ چیزیں کسی نعمت سے کم نہیں۔ محترم جناب وزیر اعلی صاحب پینے کا صاف پانی مانگنے کے لیے اس فورم کے علاوہ میرے پاس کوئی اور دادرسی کا فورم موجود نہیں آخر میں شاکر صاحب کا ایک شعر آپ کی نظر۔۔

ڈونہیں مو ئیں ہائیں شاکر پانڑی کیں
میکوں ترحے ماریس تیکو چھل ماریس
وسلام

OPEN, LETTER, TO, USMAN BUZDAR, FROM, SOUTH PUNJAB

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
ALRTERNATEIVE, OF, SHOAIB AKHTAR, HARIS RAUF, GREAT, BOWLER, OF, LAHORE QALANDAR
Previous Post پاکستان کو سالوں بعد شعیب اختر کا متبادل کون سا دبنگ کھلاڑی مل گیا۔۔۔؟ کرکٹ شائقین کے کام کی خبر
Next Post جبران ناصر کو اپنی منگیتر کو بوسا دینا مہنگا پڑگیا۔۔۔ سوشل میڈیا صارفین نے ٹھیک ٹھاک کلاس لے لی
JABRAN NASIR, ENGAGEMENT, WITH, MANSHA PASHA, AND, HE, KISSED, HER, FIANCEE, AT, THE, EVENT

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.