yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان کو سالوں بعد شعیب اختر کا متبادل کون سا دبنگ کھلاڑی مل گیا۔۔۔؟ کرکٹ شائقین کے کام کی خبر

MH Kazmi December 25, 2019December 25, 2019 1 min read
ALRTERNATEIVE, OF, SHOAIB AKHTAR, HARIS RAUF, GREAT, BOWLER, OF, LAHORE QALANDAR
Share this:

میلبورن (ویب ڈیسک )کرکٹ شائقین شعیب اختر کو بھول جائیں کیونکہ پاکستان کو ایک نیا “راولپنڈی ایکسریس” مل گیا، آسٹریلین میڈیا نے بگ بیش لیگ میں صرف 2 ہی میچز بعد دھوم مچا دینے والے قلندر حارث رؤف کی تعریفوں میں زمین آسمان ایک کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف نے

پوری دنیا سے فحش فلموں کی اداکارائیں سال میں ایک بار ایک خاص جگہ پر اکٹھی ہوتی ہیں ، مگر کیوں ؟ حیران کن انکشاف

آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ میں دھوم مچا دی ہے۔ جنوبی افریقی فاسٹ بولر ڈیل اسٹین کی جگہ میلبورن اسٹارز کا حصہ بننے والے حارث رؤف نے اپنی شمولیت کو صحیح ثابت کرتے ہوئے دوسرے ہی میچ میں پانچ وکٹیں لینے کا اعزاز حاصل کر لیا۔حارث رؤف بگ بیش لیگ میں میلبرن اسٹارز کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ ڈبیو میچ میں حارث رؤف نے برسبین ہیٹ کے خلاف دو وکٹیں حاصل کیں تو دوسرے میچ میں انہوں نے ہوبارٹ ہیوریکینز کے خلاف کمال کر دکھایا اور ہوبارٹ ہیوریکینز کی بیٹنگ کی اپنی تباہ کن باولنگ کی وجہ سے کمر توڑ کر رکھ دی۔ حارث رؤف نے چار اورز میں 27 رنز دیکر 5 بیٹسمینوں کو پویلین کی راہ دکھائی اور پلئیر آف دی میچ بھی قرار پائے۔ حارث رؤف اب تک دو میچوں میں سات وکٹوں کے ساتھ بی بی ایل میں سر فہرست بولر بھی بن چکے ہیں۔ حارث رؤف کی اس شاندار کارکردگی کے بعد آسٹریلین میڈیا ان کا مداح ہو گیا ہے۔ بگ بیش لیگ میں اب تک کسی دوسرے کھلاڑی کو اتنی توجہ نہیں دی گئی جتنی حارث روف کو ملی۔ آسٹریلین میڈیا حارث رؤف کو شعیب اختر کا متبادل اور پاکستان کا نیا راولپنڈی ایکسپریس قرار دے رہا ہے۔ جبکہ اپنی شاندار کارکردگی کے حوالے سے حارث رؤف کا کہنا ہے کہ میرا خواب تھا کہ میں بگ بیش کھیلوں، میرا خواب سچ ثابت ہو گیا ہے جس پر میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں۔نوجوان فاسٹ بولر نے کہا کہ میں گزشتہ دو سالوں سے سڈنی سکسرز کے ساتھ ٹریننگ کر رہا تھا

اور بی بی ایل کھیلنے کے لیے بہت پرجوش تھا۔انہوں نے کہا کہ میلبرن اسٹارز نے مجھے موقع دیا، مین آف دی میچ کو میں اپنی فیملی اور لاہور قلندرز کی مینجمنٹ کے نام کرتا ہوں جنہوں نے مجھے بہت سپورٹ کیا۔انہوںنے کہاکہ میں اسٹریٹ کرکٹ کھیل رہا تھا، مجھے لاہور قلندرز نے پلیٹ فارم دیا، لاہور قلندرز اور پھر میلبرن اسٹارز نے موقع دیا، دونوں کا شکر گزار ہوں۔ حارث رؤف نے کہا کہ مجھے ڈیل اسٹین کی جگہ موقع ملا، ڈیل اسٹین میرے آئیڈیل اور لیجنڈ بولر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں لاہور قلندرز کی اکیڈمی میں دو برسوں سے ٹریننگ کر رہا ہوں، عاقب جاوید نے میرے ساتھ بہت محنت کی ہے، تیز رفتاری کی کھیل میں بڑی اہمیت ہو تی ہے میں نے اس پر توجہ دی ہے۔لاہور قلندرز کی انتظامیہ بھی اپنی پراڈکٹ حارث رؤف کی غیر معمولی کارکردگی پر بے حد مسرور ہے۔سی ای او عاطف رانا کا کہنا ہے کہ حارث رؤف سے اسی کارکردگی کی توقع تھی، وہ امیدوں پر پورا اتر رہا ہے، غیر معمولی پرفارمنس پر حارث رؤف کو مبارکباد دیتے ہیں۔عاطف رانا نے کہا کہ اب لاہور قلندرز کا اسٹار میلبرن اسٹارز کا بھی اسٹار بن گیا ہے، لاہور قلندرز کے پلئیرز ڈویلپمنٹ پروگرام کے ثمرات ملنا شروع ہو گئے ہیں جس کی وجہ سے بہت خوشی ہو رہی ہے۔ڈائریکٹر لاہور قلندرز عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ حارث رؤف کو محنت کا پھل مل رہا ہے، اس کی بولنگ دیکھ کر بہت خوشی ہو رہی ہے۔عاقب جاوید نے کہا کہ بولروں کے لیے آسٹریلیا میں کنڈیشنز اتنی آسان نہیں ہوتیں جتنی سمجھی جاتی ہیں، ان کنڈیشنز میں اس طرح بولنگ کرنا قابل ستائش ہے، امید ہے حارث اپنی فارم کو برقرار رکھے گا۔

ALRTERNATEIVE, OF, SHOAIB AKHTAR, HARIS RAUF, GREAT, BOWLER, OF, LAHORE QALANDAR

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
BIGGEST, SHOCK, FOR, PAKISTAN, CRICKET, MUHAMMAD HAFEEZ, BANNED, BECAUSE, OF, HIS, BOWLING, ACTION
Previous Post قومی کرکٹ ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا۔۔۔ اہم ترین کھلاڑی کی بولنگ پر پابندی لگا دی گئی
Next Post محترم جناب وزیراعلیٰ صاحب! لوگوں پر پچھلے 70سالوں بعد پہلی دفعہ قسمت مہربان ہوئی۔۔۔ عثمان بزدار کے نام لکھا گیا خط منظرعام پر آگیا، تہلکہ خیز انکشافات
OPEN, LETTER, TO, USMAN BUZDAR, FROM, SOUTH PUNJAB

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.