yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سنی دیول کو بھائی کی ناکامیوں پر رونا آگیا

Web Editor September 11, 2017 1 min read
Sunny Deol woke up on brother's failures
Share this:

ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار سنی دیول کے والد دھرمیندرا اور سوتیلی والدہ ہیما مالنی اپنے وقتوں کے مشہور ترین اداکار تصور کیے جاتے ہیں لیکن ان کے چھوٹے بھائی بوبی دیول بھارتی فلم نگری میں کامیاب نہیں ہوپائے اور یہی بات ان کے لیے بہت تکلیف دہ ہے۔

Sunny Deol woke up on brother's failuresبالی ووڈ کے مشہوراداکار سنی دیول اور ان کے چھوٹے بھائی بوبی دیول کی فلم ’’پوسٹربوائز‘‘حال ہی میں ریلیز ہوئی ہے، فلم کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اداکار سنی دیول نے کہا کہ طویل عرصے بعد میں اور بوبی کسی فلم میں ایک ساتھ کام کررہے ہیں اور ایک ساتھ فلم میں کام کرنے کا تجربہ بہت خوشگوار ثابت ہوا۔ سنی دیول اپنے بھائی اور پوری فیملی سے بے انتہا محبت کرتے ہیں انہوں نے بوبی دیول کے ناکام کیرئیر کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میرا بھائی گزشتہ کئی برسوں سے کام کی تلاش میں تھا لیکن کوئی بھی پروڈیوسر اور ہدایت کاراسے کام دینے کے لیے تیار نہیں تھا اور اسی وجہ سے وہ ڈیپریشن میں چلا گیا تھا، سنی دیول یہ کہتے ہوئے رو پڑے اور کہا کہ وہ اپنے بھائی کے کیرئیر کو لے کر بہت فکر مند تھے۔ ہماری فیملی بہت مضبوط ہے اگر کسی پر کوئی بھی مصیبت آتی ہے تو سب مل کر اس کا مقابلہ کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ بوبی دیول آخری بار 2013 میں فلم ’’سنگھ صاحب دی گریٹ‘‘ میں نظرآئے تھے تاہم اس فلم میں بھی وہ شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام رہے ، سنی دیول نے مزید کہا کہ انہوں نے زیادہ تر ان ہیروئینوں کے ساتھ کام کیا ہے جو بالی ووڈ میں زیادہ کامیاب نہیں ہیں کیونکہ کامیاب اداکارائیں ان کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہی نہیں ہوتیں۔ واضح رہے کہ سنی اوربوبی دیول کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’’پوسٹربوائز‘‘ بھی باکس آفس پر کمال دکھانے میں ناکام رہی ہے اور فلم دو دنوں میں صرف4 کروڑ کا بزنس ہی کرسکی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Transfer of 3 sugar mills of Sharif family is illegal declared
Previous Post شریف خاندان کی 3 شوگر ملز کی منتقلی غیر قانونی قرار
Next Post صبا قمر کے بعد نور نے بھی اثاثے ضبط ہونے کی تردید کردی
Noor refused to confiscate of assets after Saba Qamar

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.