yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نیا قانون بنانے کی تیاری

MH Kazmi January 28, 2020 1 min read
NEW, LAGISLATION, FOR, RAPE, VICTIMS, RAPIST, HAVE, TO, MARRY, WITH, RAPE, VICTIM
Share this:

انقرہ (ویب ڈیسک) ترکی میں حکومت کی جانب سے مجوزہ نئے قانون کے خلاف مظاہرے شروع ہو گئے ہیں اور اپوزیشن پارٹیوں سمیت انسانی حقوق کی تنظیموں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مجوزہ بل کو واپس لیا جائے۔ ترکی کی حکومت نے رواں ماہ 16 جنوری کو پارلیمنٹ میں ایک مجوزہ بل بحث کے

مِیرا، رابی پیر زادہ اور حریم شاہ کو بھول جائیں۔۔۔!!!! مشہور پاکستانی اداکارہ ’ علیزے شاہ ‘ کی اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ انتہائی شرمناک تصاویر وائرل ہوگئیں

لیے پیش کیا تھا جس کے تحت ’لڑکیوں‘ اور ’خواتین‘ کو ’ریپ‘ کا نشانہ بنانے والے شخص کو متاثرہ خاتون سے شادی کرنے پر معافی دی جا سکتی ہے۔ یہ دوسرا موقع ہے کہ حکومت نے ایک متنازع بل پیش کیا ہے، اس سے قبل حکومت نے ایسا ہی بل 4 سال قبل 2016 میں بھی پیش کیا تھا جس کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے شروع ہوگئے تھے۔ چار سال قبل مجوزہ متنازع بل کے خلاف شدید مظاہروں کے بعد حکومت نے بل واپس لے لیا تھا مگر اب ایک مرتبہ پھر حکومت نے پرانے بل سے ملتا جلتا مجوزہ بل پیش کیا ہے۔ برطانوی اخبار ’دی گارجین‘ کے مطابق حکومت کے مجوزہ بل کو جنوری کے آخر تک ایک بار پارلیمنٹ میں بحث کے لیے پیش کیا جائے گا تاہم بل کو دوبارہ پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے سے قبل ہی اس کے خلاف مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔ بل کی مخالفت کرنے والی اپوزیشن کی جماعتوں اور انسانی حقوق و خواتین کے حقوق کے حوالے سے کام کرنے والی تنظیموں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بل کو واپس لیا جائے۔ بل کے خلاف مظاہرے کرنے والے افراد اور تنظیموں کے مطابق مجوزہ بل کے قانون بن جانے سے ترکی 70 سال پیچھے چلا جائے گا۔ بل کی مخالفت کرنے والوں کا کہنا ہے کہ اب جب کہ پوری دنیا میں ’ریپ‘ کرنے والے افراد کے خلاف سخت قوانین اور سزائیں متعارف کرائی جا رہی ہے وہیں ترک حکومت ’بچوں سے جنسی زیادتی‘ کرنے والوں کو معافی دینے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔

میری اور کیپٹن نوید کی گندی ویڈیو : دراصل ہوا یہ تھا کہ ۔۔۔۔ اداکارہ میرا نے خود ہی سب کچھ بتا دیا

مجوزہ بل کے تحت کم عمر لڑکیوں اور خواتین کے ’ریپ‘ کرنے والے افراد کو ایک شرط پر معافی مل سکتی ہے اور وہ سزا سے بچ سکتے ہیں۔ مجوزہ بل کے تحت اگر ’ریپ‘ کرنے والا شخص متاثرہ فرد سے شادی کرلیتا ہے تو اسے سزا نہیں دی جائے گی تاہم بل کے تحت ’ریپ‘ کرنے والے ملزم کو متاثرہ خاتون یا لڑکی کو راضی کرنا ہوگا۔ مجوزہ بل کے مطابق ’ریپ‘ کرنے والے اور ’ریپ‘ کی شکار خاتون کی عمر کے درمیان 10 سے 15 سال کا فرق ہوگا تو یہ قانون ملزم کی مدد کر سکے گا اور اگر دونوں کی عمروں میں اس سے زائد کا فرق ہوگا تو اس حوالے سے قانونی کارروائی کی جائے گی۔ مجوزہ بل میں کم عمر لڑکیوں اور خواتین کے ریپ کرنے والے افراد کو متاثرہ خواتین سے شادی کی شرط پر معافی دینے کی تجویز پر لوگوں میں غم و غصہ پایا جاتا ہے اور خواتین کے حقوق سے متعلق کام کرنے والی تنظیم اس بل کو بچوں کی شادی سے جوڑ رہے ہیں۔ سماجی و انسانی حقوق کے رہنماؤں کے مطابق مجوزہ بل سے جہاں خواتین اور بچوں کے خلاف جنسی تشدد میں اضافہ ہوگا وہیں کم عمری کی شادیاں بھی ہوں گی اور خواتین کو ایک ایسے نفرت انگیز شخص سے شادی پر مجبور کیا جائے گا جس نے ان کا استحصال کیا۔ مجوزہ بل کے خلاف اپوزیشن کے احتجاج اور سماجی تنظیموں کے مظاہروں پر تاحال حکومت نے کوئی جواب نہیں دیا اور خیال کیا جا رہا ہے کہ آئندہ ہفتے تک مجوزہ بل کو بحث کے لیے پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔ بل پر پارلیمنٹ میں بحث کے بعد اس کی منظوری لی جائے گی۔

NEW, LAGISLATION, FOR, RAPE, VICTIMS, RAPIST, HAVE, TO, MARRY, WITH, RAPE, VICTIM

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
ON, COMMITING, SECOND, MARRIAGE, WIFE, KIDNAPPED, HUSBAND, AND, PUNSHIED, HIM, THE, WORST
Previous Post دوسری شادی کرنے والے شوہر کو انوکھی سزا۔۔۔ پہلی بیوی نے اغوا کرکے ایسا کیا کام کر ڈالا کہ سن کر انسانیت بھی شرما جائے گی
Next Post اس ڈرامے نے تو سب کو گُھما دیا!!! مفتی عبدالقوی کی دانش کے انتقال پردعا مغفرت۔۔۔ مگر اس دوران کیا واقعہ پیش آیا کہ دعا میں شامل لوگ منہ تکتے رہ گئے ؟
MUFTI ABDUL QAVI, OFFERED, SURAH FATEHA FOR, DRAMA, CHARACTER, DANISH

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.