yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    بین الاقوامی خبریں
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نیب قوانین

Web Editor April 8, 2019 1 min read
NAB rules
Share this:

دو بڑی سیاسی جماعتیں جو اب اپوزیشن میں ہیں اور باری باری حکمرانی کرتی رہی ہیں، نیب آرڈیننس میں ترمیم نہ کرنے کی اپنی سنگین غلطی پر کف افسوس مل رہی ہوں گی۔ شاید یہ غلطی دانستہ کی گئی کیونکہ پی پی پی اور پی ایم ایل (این) کی قیادت نیب کے آج کے انتہائی طاقتور قانون کو اپنے مخالفین کے خلاف استعمال کرنے کے لیے برقرار رکھنا چاہتی تھی۔ انھوں نے یہ نہیں سوچا تھا کہ یہ قانون عمران خان کی حکومت کی طرف سے، جو خود کو کرپشن کا صفایا کرنے کی چیمپئن کہتی ہے، اُن کے خلاف استعمال کیا جائے گا۔

نیب، سابق صدر جنرل (ریٹائرڈ) پرویز مشرف کی طرف سے نومبر 1999ء میں سیاستدانوں کو بلیک میل کرنے کے لیے قائم کیا گیا تھا۔ انھوں نے کنگز پارٹی قائم کرنے کے لیے اسے موثر طریقے سے استعمال کیا اور پی ایم ایل (این) سے پی ایم ایل (کیو) اور پی پی پی سے پیٹریاٹ گروپ نکالا۔ کیونکہ اس کا مقصد بدنیتی پر مبنی تھا اور دراصل سیاسی جماعتوں سے کرپشن کا خاتمہ کرنا نہیں تھا، اس لیے نیب قانون میں خود کو بے گناہ ثابت کرنے کی ذمے داری بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ اس اصول کے  بجائے کہ کوئی فرد اس وقت تک بے گناہ ہے تا وقتیکہ وہ قصوروار ثابت نہ ہو جائے، ملزم پر ڈال دی گئی۔

نیب، ملزم افراد کو ان کے معلوم ذرایع آمدنی سے زیادہ اثاثے رکھنے پر پوچھ گچھ کے لیے بلانے کے  بجائے ان کی گرفتاری کا یک طرفہ فیصلہ بھی کر سکتا ہے۔ نیب آرڈیننس کے سیکشن 9 کے مطابق ’’اگر عوامی عہدے پر فائز کوئی شخص یا کوئی دوسرا فرد یا اس کے زیر کفالت کوئی فرد یا بے نامی دار (کوئی اثاثے رکھتے ہیں یا اثاثوں کے ضمن میں ناقابل تنسیخ پاور آف اٹارنی کے مالک ہیں) یا ایسے مالی وسائل رکھتے ہیں جو ان کے ایسے معلوم ذرایع آمدنی سے مطابقت نہیں رکھتے جن کا وہ (معقول طریقے سے) جواب نہیں دے سکتا یا (ایسا معیار زندگی قائم رکھے ہوئے ہے جو اس کے آمدن کے وسائل سے کہیں زیادہ ہے) تو وہ بد عنوانی کے جرم کا ارتکاب کرتا ہے یا کرپٹ حرکات کا  ارتکاب کر چکا ہے۔‘‘

یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ بد عنوان سیاستدانوں کا صفایا کرنے کے نام پر پاکستان میں سیاستدانوں کی کرپشن کے حوالے سے خصوصی قوانین بنائے گئے۔ ملک قائم ہونے کے دو سال بعد 1949ء میں لیاقت علی خان نے بد عنوانی پر قابو پانے کے لیے پبلک افسروں کے خلاف قانون متعارف کرایا۔ لیاقت علی خان، جن کی دیانتداری کا اعتراف کیا جاتا تھا، اپنے ہی ساتھیوں کے بارے میں اچھی رائے نہیں رکھتے تھے اور یہ حقیقت اس بات سے ظاہر ہوتی ہے کہ انھوں نے 1949ء میں نافذ کیا۔ اس ایکٹ کے تحت اُن ٹریبونلز کی جانب سے جو اس مقصد کے لیے قائم کیے گئے تھے، سیاستدانوں کو اقربا پروری، رشوت اور بد عنوانی جیسے جرائم پر 10 سال کی مدت کے لیے نا اہل قرار دیا جا سکتا تھا۔ وزیروں اور ارکان اسمبلی کے خلاف گورنر جنرل اور صوبائی گورنرز کی طرف سے الزامات عائد کیے جا سکتے تھے۔ اس کے علاوہ ایک عام شہری بھی اگر وہ 5,000 روپے سیکیورٹی جمع کرانے کی استعداد رکھتا ہو، شکایت داخل کر سکتا تھا۔

تمام فوجی آمروں نے دعویٰ کیا کہ وہ کرپشن کا خاتمہ کریں گے جس نے ملک کی معاشی افزائش کو سست کر رکھا ہے۔ اینٹی کرپشن قوانین نہ صرف سیاستدانوں کے خلاف استعمال کیے گئے بلکہ انھیں ایسے سول سرونٹس کے خلاف بھی استعمال کیا گیا جن کے بارے میں ان کا خیال تھا کہ یہ فوجی حکومت کے ساتھ تعاون نہیں کریں گے۔

ایوب خان نے آئین منسوخ کرنے کے بعد مرکزی اور صوبائی کابیناؤں کو برطرف کیا، اسمبلیوں کو توڑا اور سیاسی جماعتوں پر پابندی عائد کر دی۔کابینہ کے 150 ارکان اور 600 سے زیادہ سابق ارکان اسمبلی کے خلاف کرپشن کی فرد جرم لگائی گئی۔ ان میں حسین شہید سہر وردی اور فیروز خان نون بھی شامل تھے۔ سول سرونٹس کے خلاف کی جانے والی تحقیقات کے نتیجے میں 1,662 سرکاری افسروں کو برطرف کر دیا گیا یا قبل از وقت ریٹائرمنٹ لینے پر مجبور کیا گیا ۔

ایوب خان نے مارچ، 1959ء میں نافذ کیا جس کے تحت ان لوگوں کو مقدمہ کا سامنا کرنے یا سیاست سے ریٹائر ہونے کے لیے کہا گیا جن پر نا مناسب طرز عمل یا کرپشن کا شبہ تھا۔ جن لوگوں کو مجرم پایا گیا ان پر پابندی لگا دی گئی کہ وہ دسمبر، 1966ء تک کوئی عوامی عہدہ اپنے پاس نہیں رکھ سکتے۔ میاں ممتاز دولتانہ اور ایم اے کھوڑو جیسی اہم سیاسی شخصیات بھی کا نشانہ بنیں۔

1969ء میں جب جنرل یحییٰ خان نے چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر کی حیثیت سے اقتدار سنبھالا تو 303 سرکاری افسروں کو نکال دیا۔  پلڈاٹ کے صدر احمد بلال محبوب کے ایک آرٹیکل کے مطابق ذوالفقار علی بھٹو نے نہ صرف 1,300 کے قریب سرکاری افسروں کو برطرف کر کے بلکہ بہت سے ایسے تحفظات کو واپس لے کر جو ان افسروں کو یک طرفہ برطرفی کے خلاف حاصل تھے، سویلین چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر کی حیثیت سے حاصل وسیع اختیارات سے فائدہ اٹھایا۔ یہ آرٹیکل ایک انگریزی اخبار  میں شایع ہوا اور پاکستان کے بارے میں سیاسی مورخین کی ایک بڑی تعداد نے بھی بھٹو کی طرف سے سینئر سرکاری افسروں کو برطرف کرنے پر تنقید کی۔

1990ء کی دہائی میں بینظیر بھٹو کی حکومت کو غلام اسحاق خان نیاسٹیبلشمنٹ کی مکمل حمایت سے 18 ماہ کے اندر برطرف کردیا۔ بینظیر کے شوہر آصف علی زرداری کے خلاف متعدد مقدمات بنائے گئے۔ اس کے 32 ماہ بعد اسی غلام اسحاق خان کو عبوری حکومت میں پی پی پی کے نمایندے کے طور پر آصف زرداری سے، ان پر عائد کیے جانے والے تمام الزامات کو چھوڑ کر وزیر کی حیثیت سے حلف لینا پڑا۔

مجھے ذاتی طور پر تجربہ ہے کہ اُن دنوں میں کسی طرح  زرداری کے خلاف من گھڑت خبریں شایع کرائی جاتی تھیں۔ صرف یہی نہیں، 1990ء کے انتخابات میں پی پی پی کو شکست دینے کے لیے دائیں بازو کی جماعتوں پر مشتمل اسلامی جمہوری اتحاد بنایا گیا ۔ پی پی پی کے خلاف اس اتحاد کی کہانی  اصغر خان کیس میں منظر عام پر آئی۔  اسٹیبلشمنٹ نے نواز شریف کی حکومت کو صرف 32 ماہ برداشت کیا ، اگر چہ انھوں نے خود کو سپریم کورٹ سے بحال کروا لیا تھا مگر پھر انھیں استعفا  دینا پڑا۔

میں یہ نہیں پوچھ رہا کہ آصف زرداری کے خلاف الزامات سچ ہیں یا نہیں بلکہ میں یہ کہہ رہا ہوں کہ ہم دیکھ چکے ہیں کہ ہر مرتبہ حکومت کی تبدیلی سے مطلوبہ انتخابی نتائج حاصل کرنے کے لیے خاصی پولیٹیکل انجنیئرنگ کی گئی۔ کرپشن کو اکھاڑ پھینکنے کے نام پر کیے جانے والے تمام دعوے اور اقدامات پاکستان میں کرپشن مافیا کو ختم کرنے میں ناکام رہے، اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ کرپشن قوانین کو انتخابی نتائج اور اپنی پسند کی حکومت لانے کے لیے جوڑ توڑ کی خاطر استعمال کیا جاتا ہے۔ اس بار وہ ایک ایسی نئی حکومت لائے ہیں جس کے بارے میں ان کا خیال ہے کہ وہ اس پر کنٹرول رکھ سکتے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
VENUS Pakistan Food Manufacturing Jobs 2019 for 13+ Posts for Food / Production Office
Previous Post ونس پاکستان فوڈ مینوفیکچرنگ نوکری 2019 کے لئے 13+ فوڈ / پروڈکشن آفس کے لئے مراسلہ
Next Post امریکی سفیر اسلام آباد نوکریاں کے لئے 2019
US Embassy Islamabad Jobs 2019 for Draftsman

Related Posts

چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا

May 9, 2026

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.