yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نیب خیبر پختونخوا نے سپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق غنی کو 26 فروری کو طلب کر لیا

Web Editor February 23, 2019 1 min read
NAB Kpk summoned speaker Provincial Assembly Mushtaq Ghani on February 26
Share this:

پشاور:  نیب خیبر پختونخوا نے سپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق غنی کو 26 فروری کو طلب کرلیا۔قومی احتساب بیورو (نیب) خیبر پختونخوا نے سپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق غنی، سابق چیف سیکریٹری امجد خان اورہائرایجوکیشن کمیشن کے سابق چیئرمین ڈاکٹر عطاء الرحمان کو طلب کرلیا۔وہ 26 فروری کو ہائر ایجوکیشن سے متعلق مقدمے میں بیانات ریکارڈ کرائیں گے۔واضح رہے نیب نے وفاقی وزیر دفاع پرویزخٹک، سپیکر خیبر پختونخواہ اسمبلی مشتاق غنی اور سابق چیف سیکریٹری امجد علی خان کیخلاف ہری پور میں پاک آسٹریا انسٹیٹیوٹ کے قیام اور پراجیکٹ ڈائریکٹر کی تعیناتی میں اختیارات کے ناجائزاستعمال کے الزام میں تفتیش شروع کی ہے۔واضح رہے کہ پاکستان میں احتساب کے قومی ادارے نیب نے پاکستان تحریکِ انصاف اور صوبہ پنجاب کی کابینہ کے اہم وزیر عبدالعلیم خان کو حراست میں لے لیا ہے۔عبدالعلیم خان اس وقت پنجاب کابینہ میں سینیئر وزیر کے عہدے پر فائز ہیں اور بلدیات کے محکمے کا قلمدان بھی ان کے پاس ہے تاہم بی بی سی کے نامہ نگار عمر دراز ننگیانہ کے مطابق علیم خان نے نیب کی جانب سے گرفتاری پر اپنے صوبائی عہدوں سے استعفی دے دیا ہے۔نیب کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق علیم خان کو آمدن سے زیادہ اثاثوں کے معاملے میں حراست میں لیا گیا ہے۔خان کیس کے بارے میں نیب کی جانب سے جاری کی گئی پریس ریلیز میں پاکستان تحریک انصاف کے سینئیر رہنما پر الزام لگایا گیا ہے کہ انھوں نے بطور ممبر صوبائی اسمبلی اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا ہے اور اس کی بدولت پاکستان و بیرون ملک مبینہ طور پر آمدن سے زائد اثاثے بنائے ہیں۔

پریس ریلیز کے مطابق علیم خان نے 2005 اور 2006 میں برطانیہ اور متحدہ عرب امارات میں بھی اپنی آف شور کمنیاں قائم کیں جن کے حوالے سے نیب کی تحقیقات جاری ہیں ’تاہم ملزم کی جانب سے ریکارڈ میں مبینہ ردو بدل کے پیش نظر ان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے۔‘نیب حکام کے مطابق علیم خان کو جسمانی ریمانڈ کے حصول کے لیے جمعرات سات فروری کو احتساب عدالت پیش کیا جائے گا۔تصویر کے کاپی رائٹ نیب امیج کیپشن نیب کی جانب سے علیم خان کو حراست میں لیے جانے پر جاری کیا گیا پریس ریلیزنیب حکام کی تفتیش میں لندن میں واقع چار فلیٹس شامل ہیں جو مبینہ طور پر علیم خان کی ملکیت ہیں۔اس کے علاوہ مبینہ طور پر ان کی برٹش ورجن آئی لینڈ میں آف شور کمپنی ہیکسام اور متحدہ عرب امارات میں ان کے زیر انتظام چلائے جانے والی آف شور کمپنی اے اینڈ اے اے اینڈ اے بھی شامل ہے جن کے بارے میں نیب حکام تفتیش کر رہے ہیں۔علیم خان بدھ کو آف شور کمپنی کے معاملے میں بیان دینے کے لیے لاہور میں نیب کے دفتر میں پیش ہوئے تھے۔ یہ اس سلسلے میں ان کی چوتھی پیشی تھی۔علیم خان کے بارے میں یہ تاثر بھی ہے کہ وہ وزیرِ اعظم عمران خان کے کافی قریب ہیں اور یہ بھی کہا جاتا رہا ہے کہ پنجاب میں حقیقی وزیرِ اعلی وہی ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
If Pakistan can win ICC champions trophy in Sarfraz Ahmed's captaincy then this year Pakistan can also win world cup, Vivian Richard
Previous Post سرفراز احمد کی کپتانی میں پاکستان آئی سی سی چیمپنز ٹرافی جیت سکتا ہے تو اس سال پاکستان ورلڈ کپ بھی جیت سکتا ہے، ویون رچرڈ
Next Post بھارت میں زہریلی شراب پینے سے ہلاکتوں کا ایک اور واقعہ
Another incident of poisonous alcohol drinks in India

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.