yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سرفراز احمد کی کپتانی میں پاکستان آئی سی سی چیمپنز ٹرافی جیت سکتا ہے تو اس سال پاکستان ورلڈ کپ بھی جیت سکتا ہے، ویون رچرڈ

Web Editor February 23, 2019 1 min read
If Pakistan can win ICC champions trophy in Sarfraz Ahmed's captaincy then this year Pakistan can also win world cup, Vivian Richard
Share this:

اسلام آباد: ماضی کے عظیم کھلاڑی اور کپتان سر ویوین رچرڈز نے ویسٹ انڈیز کو دو ورلڈ کپ جتوائے اور ان کی قیادت میں ویسٹ انڈیز نے ایک ورلڈ کپ فائنل کھیلا۔ اپنے دور میں بڑے بڑے بولروں کے چھکے چھڑانے والے ویوین رچرڈز بہت ہی سادہ طبیعت کے مالک ہیں ان سے بات چیت کرتے ہوئے ایسا لگتا ہے کہ ان میں انکساری کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے۔ ویون رچرڈ کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد کی کپتانی میں پاکستان آئی سی سی چیمپنز ٹرافی جیت سکتا ہے تو اس سال پاکستان ورلڈ کپ بھی جیت سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں 4 سال سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ کام کر رہا ہوں، سرفراز احمد بلاشبہ ذہین اور ورلڈ کلاس کپتان ہیں۔ یہی کسی اچھے اور زیرک کپتان کی نشانی ہے کہ وہ غلطیوں سے سیکھے۔ ان کا کہنا تھا کہ سرفراز کے پاس کئی ورلڈ کلاس ون ڈے کھلاڑی ہیں، ہوسکتا ہے کہ عمران خان کے بعد سرفراز احمد ورلڈ کپ جیتنے کے خواب کو سچ کردیں۔ سابق ویسٹ انڈین کپتان نے کہا کہ عمران خان اور وسیم اکرم اپنے الگ زون کے کھلاڑی ہیں، ان کا سرفراز احمد سے موازنہ کرنا درست نہیں ہے، عمران خان اور وسیم اکرم کے ساتھ میں نے بہت کرکٹ کھیلی، ان کے پاس مختلف کوالٹی کے کھلاڑی تھے جب کہ سرفراز احمد کے پاس کئی میچ ونرز ہیں اور ان کی موجودہ ٹیم میں ورلڈ کپ جیتنے کی بھرپور صلاحیت ہے۔ سرفراز احمد کی قائدانہ صلاحیتوں کے بارے میں سر ویوین رچرڈز نے کہا کہ گراونڈ میں وہ کئی بار غصے میں دکھائی دیتا ہے اور کئی بار وہ چیخ و پکار کرتا ہے لیکن یہی اس کا قدرتی انداز ہے۔ ویون رچرڈ نے کہا کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں جس طرح اس نے گری ہوئی ٹیم کو اٹھایا اور بھارت سے گروپ میچ ہارنے کے بعد اسے فائنل میں شکست دی یہی ایک اچھے اور قابل کپتان کی نشانی ہے۔انہوں نے کہا کہ میں نے کلائیو لائیڈ کے ساتھ بہت کرکٹ کھیلی ہے، بڑا کپتان وہی ہے جسے کا ساتھی ڈریسنگ روم میں احترام کریں، سرفراز احمد ہر وقت ساتھی کھلاڑیوں سے مشورے کرتے رہتے ہیں، مجھے ان کی کپتانی میں کوئی شک نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کئی بار بڑے بڑے کھلاڑی غلطی کر جاتے ہیں لیکن کپتان کی نیت نیک ہونی چاہیے۔ ویوین رچرڈز نے کہا کہ عمران خان میرے دوست ہیں انہوں نے جس طرح ورلڈ کپ جیتا وہ کوئی سوچ نہیں سکتا تھا جب 1987 میں پاکستان فیورٹ تھا تو پاکستان ہوم گراونڈ پر سیمی فائنل ہار گیا لیکن جب کسی کو یقین نہیں تھا تو پاکستان ورلڈ کپ جیت گیا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی قائدانہ صلاحیتوں کا کسی اور سے موازنہ نہیں کیا جاسکتا، وہ بڑا لیڈر تھا اور امید ہے کہ اس کی لیڈر شپ میں پاکستان مزید ترقی کرے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ مجھے ہر بار پاکستانیوں نے محبت دی اور اس بار بھی میں پی ایس ایل کے لئے پاکستان جا رہا ہوں، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مجھے جس طرح محبت دی ہے میں اسے بھول نہیں سکتا ہوں۔ سر ویون رچرڈ نے کہا کہ ندیم عمر اور ان کے اہل خانہ، منیجر اعظم خان، معین خان سب میری فیملی کی طرح ہیں، یہاں مجھے گھر جیسا ماحول دیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ڈگ آؤٹ میں ان کے ہمیشہ پُرجوش رہنے کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ جو کھلاڑی میچ نہیں کھیل رہے ہیں

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Maryam Nawaz reached Jinnah Hospital for the sake of her father former Prime Minister Nawaz Sharif
Previous Post مریم نواز اپنے والد سابق وزیراعظم نواز شریف کی عیادت کیلئے جناح ہسپتال پہنچ گئی
Next Post نیب خیبر پختونخوا نے سپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق غنی کو 26 فروری کو طلب کر لیا
NAB Kpk summoned speaker Provincial Assembly Mushtaq Ghani on February 26

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.