yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بھارت میں زہریلی شراب پینے سے ہلاکتوں کا ایک اور واقعہ

Web Editor February 23, 2019 1 min read
Another incident of poisonous alcohol drinks in India
Share this:

آسام: بھارت میں زہریلی شراب پینے سے ہلاکتوں کا ایک اور واقعہ پیش آیا۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست آسام میں زہریلی شراب پینےسے 69افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق زہریلی شراب پینے سے ہلاکتوں پر زہریلی شراب فروخت کرنے والے دو مبینہ ملزمان کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔یاد رہے کہ بھارت میں دوہفتے قبل زہریلی شراب نوشی سے 100 سے زائد افراد ہلاک ہوئے تھے۔ہلاک شدگان کے پوسٹ مارٹم سے ثابت ہوا تھا کہ اس شراب میں میتھینول ملی ہوئی تھی۔ بھارتی ریاستوں اتر پردیش اور اتر آکھنڈ میں ان ہلاکتوں کا سلسلہ رواں ماہ 9 تاریخ کو شروع ہوا تھا۔ یہی شراب پینے سے بیسیوں شہری شدید بیمار بھی ہوگئے تھے۔ انسٹھ ہلاکتیں اتر پردیش کے صرف ایک ضلع میں ہوئیں جبکہ اتر آکھنڈ میں زہریلی شراب پینے کی وجہ سے 40 سے زائد افراد موت کے منہ میں چلے گئے تھے۔

دوسری جانب انڈیا کی موجودہ حکومت کے دور میں پہلا بڑا حملہ 2 جنوری 2016 کو پٹھان کوٹ میں اور دوسرا بڑا حملہ 18 ستمبر 2016 کو اوڑی میں ہوااوڑی فوجی کیمپ پر شدت پسند حملے میں 19 فوجی ہلاک ہوئے تھے اور 11 دن کے بعد انڈین فوج نے مبینہ طور پر لائن آف کنٹرول میں داخل ہو کر پاکستانی شدت پسندوں کے ٹھکانوں کو تباہ کیا تھا جسے سرجیکل سٹرائیک کا نام دیا گیا اور مودی حکومت کے بقول پاکستان کو سبق سکھانے کا وعدہ نبھایا گیا۔اس حملے کے بعد ملک کے سیاسی حلقوں میں بہت بڑا تنازع پیدا ہوگیا۔ مودی حکومت نے سرجیکل سٹرائیک کا سہرا اپنے سر لیا اور اس سے سیاسی فائدہ حاصل کرنے کی کوشش کی۔اوڑی فوجی کیمپ پر حملے کے لیے جیش محمد کو ذمےدار ٹھہرایا گیا تھا اور اس بار پلومامہ حملے کے فوراً بعد جیش نے اس کی ذمےداری لے کر ٹھوس ثبوت حاصل کرنے کی کوئی گنجائش نہیں چھوڑی۔پلوامہ حملے کے بعد جلد ہی انڈیا میں انتخابات ہونے والے ہیں۔ اب سوال یہ ہے کہ پاکستان سے بدلہ لینے کے بیانات کے بعد مودی حکومت کس قسم کے اقدامات اٹھائے گی؟انڈیا میں حزب اختلاف فکر مند ہے کہ 18 شہروں میں فوجیوں کی لاشیں واپس جانے کے نتیجے میں پاکستان مخالف جذبات کا سیاسی فائدہ کسے ہو گا۔مودی حکومت کا پاکستان کے بارے میں فیصلہ آئندہ آنے والے انتخابات کے پس منظر میں ملک کی سیاست کا رخ طے کرے گا۔کوئی بھی عسکری فیصلہ مودی حکومت کے لیے خطرے سے بھرا ہوا ہوگا۔ اس لیے حکومت نے یہ ذمہ داری فوجی قیادت پر ڈال دی ہے جنہیں پتہ ہے ایسے وقت میں جب وہ اسلحے کی شدید کمی کے بحران سے گزر رہے ہیں پاکستان سے لڑائی مول لینے کی کیا قیمت ہو سکتی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
NAB Kpk summoned speaker Provincial Assembly Mushtaq Ghani on February 26
Previous Post نیب خیبر پختونخوا نے سپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق غنی کو 26 فروری کو طلب کر لیا
Next Post اسمبلیاں تحلیل، ایک سال کیلئے ہنگامی حالت نافذ
Assemblies dissolution, emergency conflicts for one year

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.