yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ابھی مزید تبدیلیاں ہونگی۔۔۔!!! آزادی مارچ کے آفٹر شاکس آنا شروع، مولانا فضل الرحمان نے اب تک کا سب سے بڑا دعویٰ کر دیا

MH Kazmi January 16, 2020January 16, 2020 1 min read
MORE, CHANGES, TO, COME, AFTER, SHALKS, OF, DHARNA, WILL, COME, MOLANA FAZAL UR RAHMAN, CLAIMED
Share this:

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فصل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہمارے آزادی مارچ کے آفٹر شاکس سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں، ابھی مزید تبدیلیاں دیکھنے میں آئیں گی۔ تفصیلا ت کے مطابق میجر جنرل آصف غفور کو ڈی جی آئی ایس پی آر کے عہدے سے

دلہے کہ یہ چیز بہت لمبی ہے۔۔۔ دیکھ کر دلہن نے شادی سے انکار کر دیا، انتہائی حیران کن خبر

 

ہٹا دیا گیا ہے جس کے بعد میجر جنرل بابر افتخارکی بطور ڈی جی آئی ایس پی آر تعینات کر دیا گیاہے۔اسی موضوع پربات کرتے ہوئے سربراہ جے یو آئی (ف) کا کہنا ہے کہ ان کے آزادی مارچ کے آفٹر شاکس آنے شروع ہو گئے ہیں۔ مزید بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ابھی تبدیلی آنی شروع ہوئی ہے، مستقبل میں بڑی تبدیلیاں سامنے آئیں گی۔مولانا فصل الرحمان کا موقف تھا کہ وہ ابھی بھی اپنے موقف پر کھڑے ہیں اور اسی پر قائم رہیں گے۔اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بڑی سیاسی جماعتوں کے اقدام سے شدید مایوسی ہوئی ہے ۔

خواجہ سرا عورت ہے یا مرد؟ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ کا فیصلہ دیکھئے

 

آرمی ایکٹ ترمیم کی بات کرتے ہوئے ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم دوسری پارٹیوں کی طرح نہیں ہیں، ہم آج بھی اپنے موقف پر کھڑے ہیں اور اسی پر قائم رہیں گے۔واضح رہے کہ یہ باتیں مولانا فصل الرحمان کی جانب سے ڈی جی آئی ایس پی آر کی تبدیلی کے موقع پر بیان دیتے ہوئے کہی گئی ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ یہ تمام اثرات ا ن کے آزادی مارچ کے ہیں۔مزید انکشافات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ابھی اور تبدیلیاں آئیں گی اور بڑے پیمانے پر آئیں گی۔واضح رہے کہ میجرجنرل آصف غفور کو ڈی جی آئی ایس پی آر کے عہدے سے ہٹا کر جی او سی اوکاڑہ تعنیات کر دیا گیا ہے جبکہ ان کی جگہ میجر جنرل بابر افتخار کو ڈی جی ایس پی آر تعنیات کر دیا گیا ہے۔اسی موقع پر مولانا فصل الرحمان نے اس تبدیلی کو اپنے آزادی مارچ کے آفٹر شاکس کہا ہے۔

پوری ٹیم ہی تبدیل۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کے ایک فیصلے نے شہرِ اقتدار میں ہلچل مچا دی

MORE, CHANGES, TO, COME, AFTER, SHALKS, OF, DHARNA, WILL, COME, MOLANA FAZAL UR RAHMAN, CLAIMED

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
ARMY CHIEF, AND, PRIME MINISTER, MEETING, TODAY, WHAT, ELSE, COULD, BE, SEEN, IN
Previous Post وزیر اعظم اور آرمی چیف میں اہم ملاقات
Next Post یک نہ شُد 2 شُد ۔۔۔!!! حریم شاہ اور صندل خٹک کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر، دیکھنے والوں کو اپنی آنکھوں اور سننے والوں کو اپنے کانوں پر یقین ہی نہ آیا
HAREAM SHAH, AND, SANDAL, KHATTAK, RELEASED, NEW, MUSIC, VIDEO, FOR, HER, FANS

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.