yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • یوکرین جنگ کے خاتمے کا نیا امریکی منصوبہ: ٹرمپ کے قریبی ساتھی ماسکو اور کیف روانہیوکرین جنگ کے خاتمے کا نیا امریکی منصوبہ: ٹرمپ کے قریبی ساتھی ماسکو اور کیف روانہ
    • لاہور انسداد دہشت گردی عدالت کا 9 مئی کیسز میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 6 اکتوبر تک توسیع کا فیصلہلاہور انسداد دہشت گردی عدالت کا 9 مئی کیسز میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 6 اکتوبر تک توسیع کا فیصلہ
    بین الاقوامی خبریں
    • یوکرین جنگ کے خاتمے کا نیا امریکی منصوبہ: ٹرمپ کے قریبی ساتھی ماسکو اور کیف روانہیوکرین جنگ کے خاتمے کا نیا امریکی منصوبہ: ٹرمپ کے قریبی ساتھی ماسکو اور کیف روانہ
    • فرانس میں لاکھوں شہریوں کا ٹیکس ڈیٹا چوری کرنے والا 18 سالہ ہیکر گرفتار، Zerobytes گروپ کا رکن حراست میںفرانس میں لاکھوں شہریوں کا ٹیکس ڈیٹا چوری کرنے والا 18 سالہ ہیکر گرفتار، Zerobytes گروپ کا رکن حراست میں
    شوبز
    • ایما بیگ کی انسٹاگرام اسٹوری پر ’سنگل‘ حیثیت نے علیحدگی کی افواہوں کو مزید تقویت دے دیایما بیگ کی انسٹاگرام اسٹوری پر ’سنگل‘ حیثیت نے علیحدگی کی افواہوں کو مزید تقویت دے دی
    • عاطف اسلم کا انکشاف: کول اسٹوڈیو پاکستان میں وہ ‘جادو’ ہے جو بھارت میں نہیںعاطف اسلم کا انکشاف: کول اسٹوڈیو پاکستان میں وہ ‘جادو’ ہے جو بھارت میں نہیں
    مقامی خبریں
    • لاہور انسداد دہشت گردی عدالت کا 9 مئی کیسز میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 6 اکتوبر تک توسیع کا فیصلہلاہور انسداد دہشت گردی عدالت کا 9 مئی کیسز میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 6 اکتوبر تک توسیع کا فیصلہ
    • بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابیاں، 24 گھنٹوں میں 36 دہشت گرد ہلاکبلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابیاں، 24 گھنٹوں میں 36 دہشت گرد ہلاک
    کاروبار
    • پاکستان معاشی اتار چڑھاؤ کے چکر میں واپس نہیں جائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا واضح اعلانپاکستان معاشی اتار چڑھاؤ کے چکر میں واپس نہیں جائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا واضح اعلان
    • گوانگزو میں پاکستان چین سرمایہ کاری فورم: پانچ اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، نئی اقتصادی راہیں متعینگوانگزو میں پاکستان چین سرمایہ کاری فورم: پانچ اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، نئی اقتصادی راہیں متعین
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

یک نہ شُد 2 شُد ۔۔۔!!! حریم شاہ اور صندل خٹک کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر، دیکھنے والوں کو اپنی آنکھوں اور سننے والوں کو اپنے کانوں پر یقین ہی نہ آیا

MH Kazmi January 16, 2020 1 min read
HAREAM SHAH, AND, SANDAL, KHATTAK, RELEASED, NEW, MUSIC, VIDEO, FOR, HER, FANS
Share this:

لاہور( نیوز ڈیسک) سیاسی شخصیات کے ساتھ ویڈیوز اور تصاویر سے شہرت حاصل کرنے والی حریم شاہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک چونکا دینے والی خبر شیئر کی۔حریم اور ان کی ساتھی ٹک ٹاک اسٹار صندل خٹک نے یو ٹیوب پر اپنا پہلا گانا ’’منڈا نخرے باز ‘‘ شیئر کیا ہے جو سوشل میڈیا صارفین کیلئے

 

دلہے کہ یہ چیز بہت لمبی ہے۔۔۔ دیکھ کر دلہن نے شادی سے انکار کر دیا، انتہائی حیران کن خبر

 

یقیننا ایک سرپرائز ہے۔حریم نے اپنی ٹویٹ میں گانے کی ویڈیو کے ساتھ یہ امید ظاہر کی کہ شائقین اسے پسند کریں گے۔ویڈیو میں حریم اور صندل کے ساتھ خرم دادا اور ارباز ایری نے پرفارم کیا ہے۔یو ٹیوب پر 2 منٹ 56 سیکنڈز دورانیے کی ویڈیو میں گانے کی مزید تفصیلات نہیں دی گئیں۔

 

Tweets by _Hareem_Shah

 

https://twitter.com/i/status/1217490257832284161

 

 

دوسری جانب حریم شاہ نے نجی ویب سائٹ کے رپورٹر سے کے ساتھ گفتگو کے دوران ویڈیو کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ وہ ویڈیو میری نہیں ہے۔حریم شاہ کا کہنا تھا کہ میری گندی ویڈیوز بنا کر مجھے بدنام کیا جارہا ہے.انہوں نے کہا کہ اس ویڈیو کو غور سے دیکھیں وہ میں نہیں ہوں.حریم شاہ کی آواز کی بے چینی صاف محسوس کی جاسکتی تھی۔جب کہ مفتی عبدالقوی کے ساتھ تصویر کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ میں کبھی مفتی عبدالقوی سے نہیں ملی, زرتاج گل والی باتیں بھی جھوٹی ہیں. مجھے اور صندل کو 7 دن جیل میں رکھنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں, ڈی پورٹ کرنے والی بات بھی ٹھیک نہیں. میرے خلاف پراپیگینڈا کیا جارہا ہے خاص طور پر میری فیملی کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔دبئی کے کاروباری شخصیت کے ساتھ فراڈ بھی گھٹیا الزام ہے. ان سب باتوں پر میں قرآن پاک اٹھا کر حلف دے سکتی ہوں. خدارا جھوٹ پھیلا کر ہمیں تکلیف مت دیجئے۔نجی ویب سائٹ کے رپورٹر کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ حریم شاہ یہ سب ایک سانس میں کہہ کر خاموش ہوگئی تھی ایسی خاموشی جو کسی طوفان سے پہلے ہوا کرتی ہے۔

HAREAM SHAH, AND, SANDAL, KHATTAK, RELEASED, NEW, MUSIC, VIDEO, FOR, HER, FANS

 

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
MORE, CHANGES, TO, COME, AFTER, SHALKS, OF, DHARNA, WILL, COME, MOLANA FAZAL UR RAHMAN, CLAIMED
Previous Post ابھی مزید تبدیلیاں ہونگی۔۔۔!!! آزادی مارچ کے آفٹر شاکس آنا شروع، مولانا فضل الرحمان نے اب تک کا سب سے بڑا دعویٰ کر دیا
Next Post بس بہت ہوگیا۔۔۔!!! عمران خان نے فیصل واوڈا کو بڑا جھٹکا دے دیا، وزیر اعظم نے مثال قائم کر دی ، پوری کابینہ حیران
FAISAL WAWDA, PUNISHED, BY, PRIME MINISTER, HE, WILL, NOT, ATTEND, TALK, SHOWS, ON, BEHALF, OF, GOVERNMENT

Related Posts

یوکرین جنگ کے خاتمے کا نیا امریکی منصوبہ: ٹرمپ کے قریبی ساتھی ماسکو اور کیف روانہ

یوکرین جنگ کے خاتمے کا نیا امریکی منصوبہ: ٹرمپ کے قریبی ساتھی ماسکو اور کیف روانہ

September 5, 2026
لاہور انسداد دہشت گردی عدالت کا 9 مئی کیسز میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 6 اکتوبر تک توسیع کا فیصلہ

لاہور انسداد دہشت گردی عدالت کا 9 مئی کیسز میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 6 اکتوبر تک توسیع کا فیصلہ

September 5, 2026
فرانس میں لاکھوں شہریوں کا ٹیکس ڈیٹا چوری کرنے والا 18 سالہ ہیکر گرفتار، Zerobytes گروپ کا رکن حراست میں

فرانس میں لاکھوں شہریوں کا ٹیکس ڈیٹا چوری کرنے والا 18 سالہ ہیکر گرفتار، Zerobytes گروپ کا رکن حراست میں

September 5, 2026
رشیدہ داتی کی عدالتی پیشے میں واپسی، کرپشن کیس کے سائے میں شدید تنقید کا نشانہ

رشیدہ داتی کی عدالتی پیشے میں واپسی، کرپشن کیس کے سائے میں شدید تنقید کا نشانہ

September 5, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.