yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دلہے کہ یہ چیز بہت لمبی ہے۔۔۔ دیکھ کر دلہن نے شادی سے انکار کر دیا، انتہائی حیران کن خبر

MH Kazmi January 10, 2020 1 min read
A, BRIDE, REFUSED, MARRIAGE, WITH, A, MAN, ON, FINDING, THAT, HE, HAS, A, LONG, NOSE, OR, PINICE
Share this:

نئی دہلی (ویب ڈیسک) جنوبی ایشیا میں شہریوں کی بڑی تعداد اپنی شادی کویادگار بنانے کیلئے لاکھوں روپے خرچ کرتے ہیں، ان لمحات کو یادگار بنانے کے باوجود کچھ ایسی خبریں بھی سامنے آتی ہیں جوحیران کن ہوتی ہیں، اسی طرح کی ایک حیران کن خبر بھارت سے آئی ہے

ایران بری طرح پھنس گیا،امریکہ نے ایران سے بدلہ لینے کےلیے نئی چال چل دی ، دنیا حیران

 

جہاں پر دلہن نے شادی سے اس لیے انکار کر دیا کہ دلہے کی ناک لمبی ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلورو کا نوجوان امریکا میں رہائش پذیر بھارتی لڑکی کے عشق میں مبتلا ہوا اور پھر دونوں نے شادی کا فیصلہ کرلیا لیکن بعد میں دُلہن نے دُلہا کی ناک پر اعتراض کرتے ہوئے شادی سے صاف انکار کردیا اور لڑکے کو ناک کی پلاسٹک سرجری کرانے کا بھی مشورہ دیا۔ نوجوان کا کہنا تھا کہ اس کی رشمی نامی لڑکی سے ملاقات چند ماہ قبل شادیاں کرانے والی ویب سائٹ کے ذریعے ہوئی جس کے بعد دونوں نے چند ماہ بعد ہی شادی کا فیصلہ کرلیا۔ شادی کے فیصلے کے بعد رشمی امریکا سے بنگلورو پہنچی اور دونوں کے خاندانوں کے درمیان بھی شادی کے حوالے سے بات چیت پکی کرکے منگنی کی رسم کی گئی۔ نوجوان کا کہنا تھا کہ شادی کی تاریخ طے ہونے کے بعد اس نے لڑکی کے لیے لاکھوں روپے کے کپڑے اور تحائف لیے جب کہ شاندار ہوٹل میں لاکھوں روپے کے انتظامات بھی کیے لیکن شادی سے کچھ روز قبل لڑکی نے والد کو امریکا واپس جاکر ٹیلی فون کیا اور شادی نہ کرنے کے فیصلے سے آگاہ کیا۔ نوجوان کے مطابق والد کی بات پر یقین نہ آنے پر رشمی کو خود فون کیا جس پر اس نے میری ناک لمبی ہونے کا طعنہ دیا اور شادی سے صاف انکار کرتے ہوئے پلاسٹک سرجری سے ناک ٹھیک کرانے کا بھی مشورہ دیا۔ نوجوان لڑکی پر فراڈ کا مقدمہ درج کرانے پولیس اسٹیشن جا پہنچا جہاں پولیس نے دھوکا دہی کے کیس میں لڑکی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

A, BRIDE, REFUSED, MARRIAGE, WITH, A, MAN, ON, FINDING, THAT, HE, HAS, A, LONG, NOSE, OR, PINICE

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
HAZRAT ALI A.S, TOLD, HOW, TO, DIFFERNTIATE, BETWEEN, TRANSGENDER, IS, A, FEMALE, OR, MALE
Previous Post خواجہ سرا عورت ہے یا مرد؟ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ کا فیصلہ دیکھئے
Next Post گناہ گار اور بے گناہ میں تفریق اور شادی سے پہلے والدین کے گھر میں گزرنے والے لڑکی کے آخری دن ۔۔۔۔۔بلوچ معاشرے کی چند عجیب و غریب روایات جو آپ کو حیران کرڈالیں گی
BALOCH, SOCIETY, CLAIMS, STARNGE, THINGS, DIFFERENCES, BETWEEN, GOOD, AND, BAD, DEEDS, FOR, BALOCH, GIRLS

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.