yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

زلفی بخاری کی منی ٹریل ، کہاں سے آئی کہاں نکل گئی ۔۔۔۔ نامور صحافی ڈاکٹر دانش کے پروگرام میں حیران کن انکشافات

MH Kazmi October 18, 2019 1 min read
Money Trail, of, Zulfia Bukhari, scam, Dr. Danish, revealed, the, hidden, truth, of, Zulfi Bukhari, money, laundering
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک ) زلفی بخاری جیسے شخص جس کی دوہری شہریت ہے اس کوامریکہ لے کرجانا کہاں کی عقل مندی ہے ۔ اگرایسا شخص کل امریکہ جا کر کوئی کتاب لکھ دیتا ہے تو ملک کی سیکریسی کا کیا بنے گا۔مجھے تو پاکستان بڑے عجیب وغریب راستے پرچلتا ہوا نظرآرہاہے ۔کیا یہ وہی عمرا ن خان ہیں

جو 2018کے الیکشن سے پہلے تھے ۔ انہو ں نے مدینے کی ریاست کی طرف کوئی ایک قدم بھی نہیں اٹھایا،اس ملک میں اس وقت ایک نہیں چار وزیراعظم ہیں جن کاحکم چلتا ہے ، ان کوئی پوچھنے والا نہیں، ان میں عمران خان، زلفی بخاری، نعیم الحق اور چوتھے کانام بتا نہیں سکتا۔زلفی کے والد پر منی لانڈرنگ کا کیس ہے ،یہ تو کھرب پتیوں سے بھی آگے ہے اگر یہ ساری چیزیں نیب کے پاس ہیں اورانہیں نہیں پکڑا جاتا تو پھر نوازشریف اور زرداری کو بھی رہا کردیں اورجیلوں کو خالی کردیں،یہ تو عمران خان کا ملک سے مذاق ہے ۔یہ بات تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں کہی ۔نجی ٹی وی کے پروگرام جواب چاہئے کے اینکرڈاکٹر دانش وزیراعظم کے مشیر زلفی بخاری کی 6 مبینہ آف شور کمپنیا ں سامنے لے آئے ۔ ڈاکٹر دانش نے اپنے پروگرام میں بتایاکہ زلفی بخاری کی برطانیہ میں6 مبینہ آف شورکمپنیاں ہیں مگر تحقیقات میں پیشرفت نہ ہوئی ،نیب نے انہیں بارہا طلب کیا مگر یہ حاضر نہیں ہورہے تھے ، انہوں نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے انہیں نیب میں حاضر ہوکر اپنی پوزیشن واضح کرنے کو کہا، یہ جون 2018ء میں نیب میں حاضر ہوئے ، نیب نے ان سے آف شور کمپنیوں کی منی ٹریل طلب کی، انہوں نے منی ٹریل دینے کا وعدہ کیا لیکن آج تک انہوں نے منی ٹریل نہیں دی۔انکی ایک کمپنی کا نام مارٹن کیمپ ڈیزائن،جس کی مالیت کروڑوں پائونڈز میں ہے ،زلفی بخاری اسکے ڈائریکٹر اورہولڈر ہیں، دوسری کمپنی کے کریٹوڈائریکٹر مارٹن بینن تھامس ہیں جوبرطانوی ہیں،ا یک اورکمپنی براہ راست ان کے نام سے ہے جس کے کاغذات میں ان کا عہدہ اونر کا لکھاہواہے ،

اس کمپنی میں شیئرز کی مالیت تین کروڑ پائونڈہے ، لے ٹان کمپنی جن کی نیب نے زلفی بخاری سے منی ٹریل مانگی ، ان میں سات کروڑ پچاس لاکھ پا ئونڈ کا شیئرہے ، ان کے والد اورچچا پربھی منی لانڈرنگ کا الزام ہے ، ہم اپنے پروگرام کے توسط سے زلفی بخاری کو دعوت دیتے ہیں کہ ا گر یہ الزامات غلط ہیں تو ہمارے پروگرام میں آکرجواب دیں ۔ نجی ٹی وی چینل نے ڈاکٹردانش کے انکشافات پر زلفی بخاری سے دوبارہ رابطہ کیامگرانہوں نے ردعمل نہ دیا،پروگرام’’جواب چاہئے ‘‘کے رابطہ کرنے پرزلفی بخاری نے موقف نہ دیا۔سینئر صحافی انعام اللہ خٹک نے کہا کہ زلفی بخاری نہ تو کوئی ڈپلومیٹ ہے اور نہ ہی سفارتکار ہے لیکن ایک حساس اجلاس میں انکا موجود ہونے کا کوئی جواز نہیں بنتا ۔ اس کا نوٹس لیاجاناچاہئے تھا۔ اکرم درانی اورزلفی بخاری پر آمدن سے زیادہ اثاثوں کے کیس ہیں لیکن اکرم درانی تو نیب کے سامنے پیش ہوئے لیکن زلفی بخاری کوکئی بار بلایا گیا لیکن وہ پیش نہیں ہوئے ،اس کا مطلب ہے کہ نیب میں کوئی کمزوری ہے ،زلفی بخاری کے کیس میں ان کا سگا چچا، چچی اورچچا کا بیٹا وعدہ معاف گواہ بننے کیلئے تیارہیں ۔زلفی بخاری کی لندن میں بہت زیادہ قیمتی جگہ موجودہے لیکن کچھ نہیں بتایا جا رہا۔زلفی بخاری کا کیس نیب کیلئے ٹیسٹ کیس ہے ۔ ارشاد احمد عارف نے کہا کہ یہی چیزیں ہیں جو عمران خان کی حکومت کو کمزورکررہی ہیں اگراپوزیشن والوں کو نیب پکڑ سکتی ہے تو پھران کے ارد گرد بیٹھے ہوئے لوگوں کو بھی پکڑا جائے ،عمران خان کو بھی چاہئے کہ وہ ایسے لوگوں کو جو نیب میں پیش ہوکر اپنی صفائی نہیں دیتے ہیں ا ن کو نہ رکھیں۔میرا خیا ل ہے کہ زلفی بخاری کو پیش ہوناچاہئے اورا ن سے بھی علیم خان کی طر ح استعفی لیناچاہئے دوسرا اگرا ن کو نہیں ہٹایاجاتاتو پھر ا حتساب کے عمل پربھی سوال اٹھے گا ۔ اس لئے نیب کو چاہئے کہ وہ زلفی بخاری کے خلاف کارروائی کرے ۔

Money Trail, of, Zulfia Bukhari, scam, Dr. Danish, revealed, the, hidden, truth, of, Zulfi Bukhari, money, laundering

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Molana Fazal Ur Rahman, could, not, meet, to, his, dream, drop, seen, of, dharna, soon
Previous Post بریکنگ نیوز: مولانا فضل الرحمٰن کے خواب چکنا چور، جن پر تکیہ کرکے دھرنا دینے کا پروگرام بنا رہے تھے انہوں نے ہی صاف انکار کر دیا ۔۔۔۔ دھرنا پروگرام کا ڈراپ سین قریب آگیا
Next Post پاک بھارت سیریز کب ہوگی؟ صحافی کے سوال پر مشہور انڈین کرکٹر سارو گنگولی نے کیا جواب دیا ؟جانیے
Surav Gangoly, vows, to, conduct, Pakistan, and, India, Series, soon

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.