yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاک بھارت سیریز کب ہوگی؟ صحافی کے سوال پر مشہور انڈین کرکٹر سارو گنگولی نے کیا جواب دیا ؟جانیے

MH Kazmi October 18, 2019 1 min read
Surav Gangoly, vows, to, conduct, Pakistan, and, India, Series, soon
Share this:

ئی دہلی(ویب ڈیسک) 23اکتوبر کو بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا کے صدر کا منصب سنبھالنے والے سابق بھارتی کپتان ساروو گنگولی نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ تعلقات کی بحالی کے امکانات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا فیصلہ بھارتی حکومت کرے گی۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان مکمل دوطرفہسیریز کے انعقاد کو ایک دہائی سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے لیکن دونوں ملکوں کے درمیان ہر گزرتے کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کی وجہ سے فی الحال تعلقات کی بحالی کا کوئی امکان نظر نہیں آ رہا۔

اسی حوالے سے جب بھارتی کرکٹ بورڈ کے نئے صدر سارو گنگولی سے سوال کیا گیا تو اس نے پاک بھارت سیریز کی بحالی کے لیے گیند حکومت کے کورٹ میں ڈال دی۔تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے نئے صدر سارو گنگولی نے عہدہ سنبھالنے سے پہلے ہی تیور دکھاتے ہوئے کہا کہ پاک بھارت سیریز بھارتی حکومت کی اجازت سے مشروط ہے۔کولکتہ میں گنگولی سے سوال کیا گیا کہ پاک بھارت سیریز کی بحالی کب ہوگی جس پر گنگولی نے جواب دیا کہ آپ یہ سوال نریندر مودی جی اور عمران خان سے پوچھیں۔گنگولی کا کہنا تھا کہ سیریز کے لیے بالکل ہمیں اجازت درکار ہے، باہمی انٹرنیشنل سیریز کے لیے ایسا ہوتا ہے، سیریز کی بحالی کا فیصلہ دونوں ممالک کے وزرائے اعظم ہی کرسکتے ہیں۔واضح رہے کہ بھارت کو پاکستان سے 2015 سے 2023 تک 6 سیریز کھیلنا تھیں لیکن وہ معاہدے کی خلاف ورزی کرچکا ہے۔یاد رہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سارو گنگولی 23 اکتوبر کو بی سی سی آئی کے نئے صدر کے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔بھارتی ٹیم نے آخری مرتبہ 2004 میں پاکستان کا دورہ کیا تھا تاہم آئی سی سی ایونٹ میں بھارتی ٹیم شیڈول کے مطابق پاکستان سے میچ کھیلتی ہے۔ پاکستان اور ہندوستان کے درمیان 2007 میں انڈیا میں کھیلی گئی کرکٹ سیریز کے بعد سے کوئی باقاعدہ مکمل کرکٹ سیریز نہیں کھیلی گئی۔ بھارت کو اس کے بعد اگلی سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان آنا تھا لیکن 2008 میں ممبئی حملوں کے بعد دونوں ملکوں کے تعلقات کے ساتھ ساتھ کرکٹ تعلقات بھی متاثر ہوئے اور اس کے بعد متعدد کوششوں کے باوجود کوئی مکمل سیریز نہیں کھیلی جا سکی۔ 2012-13 میں دونوں ملکوں کے درمیان ایک مختصر ون ڈے اور ٹی20 سیریز کھیلی گئی تھی لیکن بھارت میں نریندر مودی کے برسرِ اقتدار آنے کے بعد سے دونوں ملکوں کے تعلقات ہر گزرتے دن کے ساتھ خراب ہوتے گئے اور پاکستان کی جانب سے متعدد کوششوں کے باوجود بھارت نے دوطرفہ سیریز کے معاملے پر سردمہری برقرار رکھی۔

Surav Gangoly, vows, to, conduct, Pakistan, and, India, Series, soon

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Money Trail, of, Zulfia Bukhari, scam, Dr. Danish, revealed, the, hidden, truth, of, Zulfi Bukhari, money, laundering
Previous Post زلفی بخاری کی منی ٹریل ، کہاں سے آئی کہاں نکل گئی ۔۔۔۔ نامور صحافی ڈاکٹر دانش کے پروگرام میں حیران کن انکشافات
Next Post پاکستان کا وہ ٹیکس چور مافیا جس کے سرکردہ لوگ وزیراعظم ہاؤس میں موجود ۔۔۔ یہ کون کون ہیں ؟َ ایک انکشاف نے ہر طرف ہلچل مچا دی
Prime Minister, House, officials, dont, pay, taxes, accordingly, truth, revealed

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.