yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بریکنگ نیوز: مولانا فضل الرحمٰن کے خواب چکنا چور، جن پر تکیہ کرکے دھرنا دینے کا پروگرام بنا رہے تھے انہوں نے ہی صاف انکار کر دیا ۔۔۔۔ دھرنا پروگرام کا ڈراپ سین قریب آگیا

MH Kazmi October 18, 2019 1 min read
Molana Fazal Ur Rahman, could, not, meet, to, his, dream, drop, seen, of, dharna, soon
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک ) سعودی حکومت اور سفارتخانہ موجودہ پاکستانی حکومت کیساتھ کیساتھ کھڑے اوراسکے اقدامات کی بھرپور سپورٹ کرتے ہیں۔ فضل الرحمٰن کو بھی واضح طور پر یہ پیغام جا چکاہے کہ سعودی حکومت اورسفیرپاکستان کے سیاسی معاملات میں کسی کی سپورٹ کر رہے ہیں نہ کسی احتجاج کرنیوالی سیاسی اور مذہبی جماعت کو سپورٹ کرنےکا تصور کر سکتے ہیں۔

سعودی سفارتخانے کا واضح اعلان ۔ کچھ ذرائع کا کہنا ہے کہ مختلف حلقوں کی طرف سے یہ افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ مولانا فضل الرحمٰن کے مارچ اور دھرنے کو سعودی سفارتخانے کی طرف سے سپورٹ حاصل ہے ۔ ذرائع کے مطابق فضل الرحمٰن کے کچھ قریبی ساتھی اس کوشش میں تھے کہ غیر ملکی سفارتکاروں سے ملاقاتیں کر کے حکومت کیخلاف اس مارچ کے حوالے سے حمایت حاصل کریں اور اس ضمن میں کئی سفارتکاروں سے انکی ملاقاتیں بھی ہوئیں۔ سعودی عرب سے پہلے چین کے سفیر نے بھی فضل الرحمٰن کی ٹیم سے نہ صرف ملنے سے انکار کر دیا تھا بلکہ یہ بھی کہہ دیا تھا کہ وہ اس ضمن میں کسی صورت میں بھی انکی مدد نہیں کرینگے ، اب سعودی سفارتخانے کے ذمہ دار ذرائع نے تصدیق کی کہ انہوں نے بھی واضح طور پر فضل الرحمٰن کو یہ پیغام دیدیا ہے کہ وہ پاکستان کے سیاسی حالات میں دخل دیتے ہیں نہ حکومت کیخلاف چلنے والی کسی تحریک کو سپورٹ کرتے ہیں۔ فضل الرحمٰن کی سفارتکاروں سے ملنے والی ٹیم چین اور سعودی عرب کے سفارتخانوں پر خاص فوکس کئے ہوئے تھی اور اس میں انہیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جس سے مولانا کا حکومت کیخلاف سفارتی مشن بھی ناکام ہو گیا ۔یاد رہے کہ پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے پاکستان اور سعودی عرب کی حکومتوں کے درمیان مثالی تعلقات بنانے میں ایک پل کا کردار ادا کیا اور پاکستان کے اندر سعودی انوسٹمنٹ سمیت کئی اہم معاہدوں میں بھی انکا اہم کردار ہے ۔اس طرح مولانا فضل الرحمٰن حکومت مخالف احتجاج میں سعودی حمایت حاصل کرنے میں ناکام ہوگئے جس کے باعث ان کو پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے ساتھ نہ دینے کے بعد ایک اور بڑا دھچکا پہنچا ہے ۔

Molana Fazal Ur Rahman, could, not, meet, to, his, dream, drop, seen, of, dharna, soon

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
indian, supreme, court, to, announce, Babri Mosque, Case, Decision, soon, after, all, muslims, and, hindus, are, awaiting, the, saved, dicision, of, case
Previous Post بریکنگ نیوز: بھارتی سپریم کورٹ بابری مسجد کیس کا فیصلہ کب سنانے والی ہے ؟ بھارت سے تازہ ترین خبر
Next Post زلفی بخاری کی منی ٹریل ، کہاں سے آئی کہاں نکل گئی ۔۔۔۔ نامور صحافی ڈاکٹر دانش کے پروگرام میں حیران کن انکشافات
Money Trail, of, Zulfia Bukhari, scam, Dr. Danish, revealed, the, hidden, truth, of, Zulfi Bukhari, money, laundering

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.