yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

منظور وٹو کی بیٹی جہاں آرا کے کاغذات مسترد

Web Editor June 15, 2018 1 min read
Manzoor wattoo daughter Jahanara Wattoo papers rejected
Share this:

جگنو  محسن کے کاغذات منظور،سابق وزیر رضا علی اور منظور وٹو کی بیٹی جہاں آرا کے کاغذات مسترد، سابق وزیرپر 86 لاکھ مالیت کی مرسڈیز بینز کار اور زرعی ٹیکس ظاہر نہ کرنے اعتراض، جہاں آرا وٹو پر دوہری شہریت کا اعتراض، ریٹرنگ آفیسر نے کونسلر نایاب کاشف رائیکوال کے اعتراض پر فیصلہ صادر کردیا۔

Manzoor wattoo  daughter Jahanara Wattoo papers rejectedتفصیلات کے مطابق حجرہ شاہ مقیم کی صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 184سے مسلم لیگ ن کے سابق صوبائی وزیررضاعلی شاہ جنہوں نے اب آزاد امیدوار کی حیثیت سے کاغذات نامزدگی جمع کروارکھے تھے جسکی سکروٹنی کے دوران مقامی کونسلر چوہدری نایاب کاشف رائیکوال نےاعتراضات داخل کیے کہ سابق وزیر نے اپنے کاغذات میں زرعی ٹیکس اور ایک 86لاکھ مالیت کی مرسڈیز بینز کار کی ملکیتی اثاثہ جات پوشیدہ رکھے ہیں جس پر دونوں اطراف سے بحث کے دوران رضاعلی گیلانی کی جانب سے موقف اختیارکیاگیاکہ اس نے وہ گاڑی کسی کو فروخت کردی ہے مگر وہ ریٹرنگ آفیسر کو مطمئن نہ کرپائے تمام معالات کی جانچ پرکھ کے بعدفیصل جمیل ریٹرنگ آفیسر اوکاڑہ نے رضاعلی شاہ کے کاغذات نامزدگی مسترد کردئیے ،واضع رہے کہ رضاعلی شاہ نے مسلم لیگ ن کی ٹکٹ پی ٹی آئی کی ٹکٹ کے حصول کی خاطر نظرانداز کی مگردوسری طرف سے بھی محروم رہے ،دریں اثناء سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد خاں وٹو کی صاحبزادی جہاں آراء وٹو نے بھی اسی حلقہ 184پی پی سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے ،جہاں آراء وٹو پر برطانوی شہریت کا اعتراض ہوا جس پر انہوں نے کہا کہ وہ اب دوہری شہریت کی حامل نہیں ہیں۔اس سلسلے میں انکے ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ برطانوی شہریت چھوڑ چکی ہیں مگر اسکا سرٹیفکیٹ کاغذات نامزدگی کے ساتھ نہیں لگایا گیا ،کاغذات مسترد ہونے کے بعد دونوں امیدوار اپیل کریں گے ،علاوہ ازیں اسی حلقہ پی پی 184سے چیئر مین پی سی بی نجم سیٹھی کی اہلیہ معروف اینکر پرسن جگنو محسن نے بھی اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے جو کہ منظور کر لئے گئے ،موجودہ صورتحال وہ ایک مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آئی ہیں ۔واضع رہے کہ ان تمام امیدواروں نے آزاد حیثیت میں کاغذات جمع کرائے جبکہ انکی سیاسی وابستگیاں بڑی مضبوط رہیں ہیں جسکے مطابق سابق صدر آصف زرداری کے قابل اعتماد ساتھی میاں منظور احمد خاں وٹو سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی جہاں آراء وٹو پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی صدر ہیں جبکہ سید رضا علی شاہ گیلانی ن لیگ میں اپنا اہم سیاسی مقام رکھتے ہیں اور صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن تھے ،دوسری طرف جگنو محسن نے ابھی سیاست میں قدم رکھا ہے اور وہ بھی آزاد حیثیت میں الیکشن لڑ رہے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The case of Chaudhry Nisar was more complicated as slicing former Minister of Railways, Khawaja Saad Rafiq,
Previous Post چودھری نثار کا معاملہ سلجھتے سلجھتے مزید الجھ گیا، سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق
Next Post کراچی اور اندرون سندھ پر توجہ نہ دینا ہماری کوتاہی ہے، مسلم لیگ سینئر رہنما و سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف
We have the laziness do not pay attention to Karachi and Indo-Sindh, PML-N senior leader and former Foreign Minister Khawaja Asif

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.