yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

چودھری نثار کا معاملہ سلجھتے سلجھتے مزید الجھ گیا، سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق

Web Editor June 15, 2018 1 min read
The case of Chaudhry Nisar was more complicated as slicing former Minister of Railways, Khawaja Saad Rafiq,
Share this:

لاہور: سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ چودھری نثار کا معاملہ سلجھتے سلجھتے مزید الجھ گیا، کاش ایسا نہ ہوتا۔

The case of Chaudhry Nisar was more complicated as slicing former Minister of Railways, Khawaja Saad Rafiq,سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ ہم نہیں چاہتے تھے ایسا ہو لیکن چودھری نثار کا معاملہ سلجھتے سلجھتے مزیدالجھ گیا،کاش ایسا نہ ہو ہوتا پر اب ہو گیاہے۔واضح رہے کہ ن لیگ اور چودھری نثار کے درمیان دوریاں ختم نہ ہو سکیں ، پارٹی کی جانب سے انہیں ٹکٹ نہ جاری کرنے پر چودھری نثار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کر چکے ہیں اورپارٹی ان کے مقابلے میں اپنا امیدوار بھی میدان میں لا رہی ہے۔جبکہ اس سے پہلے مسلم لیگ ن کی طرف سے پارٹی ٹکٹوں کے اعلان سے قبل ہی سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے بڑا اعلان کردیا، کہتے ہیں تین حلقوں سے انتخابات میں حصہ لوں گا۔ترجمان چوہدری نثار کے مطابق سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان آئندہ انتخابات میں این اے 59، پی پی 10 اور پی پی 14 سے الیکشن لڑیں گے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ این اے 59 کی 27 یونین کونسلز کے چیئرمینز نے چوہدری نثار سے ملاقات کی، جن سے گفتگو کے دوران سابق وزیر داخلہ نے 3 حلقوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا۔چوہدری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ وہ ٹیکسلا اور واہ کے حلقے این اے سے بھی الیکشن لڑنے کا ارادہ ہے، حتمی فیصلہ پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کے بعد کروں گا۔چوہدری نثار علی خان نے مریم نواز شریف کی قیادت میں کام کرنے سے انکار کردیا تھا جبکہ اداروں سے محاذ آرائی پر بھی پارٹی قیادت سے ان کے اختلافات منظر عام پر آچکے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
NA 130 was the only constituency of Lahore where Tehreek-e-Insaf candidate won the general elections in 2013
Previous Post این اے 130 لاہور کا وہ واحد حلقہ تھا جہاں سے تحریک انصاف کے امیدوار نے 2013 کے عام انتخابات کامیابی میں حاصل کی تھی
Next Post منظور وٹو کی بیٹی جہاں آرا کے کاغذات مسترد
Manzoor wattoo daughter Jahanara Wattoo papers rejected

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.