yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کراچی اور اندرون سندھ پر توجہ نہ دینا ہماری کوتاہی ہے، مسلم لیگ سینئر رہنما و سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف

Web Editor June 15, 2018 1 min read
We have the laziness do not pay attention to Karachi and Indo-Sindh, PML-N senior leader and former Foreign Minister Khawaja Asif
Share this:

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما وسابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی انتخابی مہم کی قیادت میاں نوازشریف کر رہے ہیں ، کراچی اور اندرون سندھ پر توجہ نہ دینا ہماری کوتاہی ہے ، ہم نے پانچ سال کے دوران بلوچستان میں کام کیا سندھ میں ہماری توجہ زیادہ نہیں رہی۔

We have the laziness do not pay attention to Karachi and Indo-Sindh, PML-N senior leader and former Foreign Minister Khawaja Asifخواجہ آصف نے کہا کہ کراچی اور اندرون سندھ پر توجہ نہ دینا ہماری کوتاہی ہے ، خیبرپختونخوا میں حکومت نہ ہونے کے باوجود کام کرائے ، کے پی کے میں (ن) لیگ کے انتخابی نتائج بہتر ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ میری ذاتی رائے میں قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر اعلیٰ افراد کا انتخاب کیا جانا چاہیے ۔ خواجہ آصف نے کہا کہ مجھ پر بھی موروثی سیاست کا الزام لگایا جا سکتا ہے کیونکہ میں نے بھی اہلیہ کا نام پارٹی ٹکٹ کیلئے دیا ، مخالفین میرے کاغذات کے پیچھے لگے ہوئے ہیں اس لئے اہلیہ کو بھی ٹکٹ دلوایا ۔ ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کے موسم میں الیکٹیبلز کی دوسری پارٹیوں میں ہجرت موسمی پرندوں جیسی ہے ۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما وسابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی انتخابی مہم کی قیادت میاں نوازشریف کر رہے ہیں ، کراچی اور اندرون سندھ پر توجہ نہ دینا ہماری کوتاہی ہے ، ہم نے پانچ سال کے دوران بلوچستان میں کام کیا ، سندھ میں ہماری توجہ زیادہ نہیں رہی۔

خواجہ آصف نے کہا کہ کراچی اور اندرون سندھ پر توجہ نہ دینا ہماری کوتاہی ہے ، خیبرپختونخوا میں حکومت نہ ہونے کے باوجود کام کرائے ، کے پی کے میں (ن) لیگ کے انتخابی نتائج بہتر ہوں گے ۔انہوں نے کہا کہ میری ذاتی رائے میں قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر اعلیٰ افراد کا انتخاب کیا جانا چاہیے ۔ خواجہ آصف نے کہا کہ مجھ پر بھی موروثی سیاست کا الزام لگایا جا سکتا ہے کیونکہ میں نے بھی اہلیہ کا نام پارٹی ٹکٹ کیلئے دیا ، مخالفین میرے کاغذات کے پیچھے لگے ہوئے ہیں اس لئے اہلیہ کو بھی ٹکٹ دلوایا ۔ ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کے موسم میں الیکٹیبلز کی دوسری پارٹیوں میں ہجرت موسمی پرندوں جیسی ہے ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Manzoor wattoo daughter Jahanara Wattoo papers rejected
Previous Post منظور وٹو کی بیٹی جہاں آرا کے کاغذات مسترد
Next Post اٹک لاری اڈہ سے مختلف روٹس پر چلنے والی گاڑیوں کے مالکان کی جانب سے دوگنی کرائے کی وصولی جاری
Federal Investigation Agency Faisalabad raid on a private hospital to caught red handed by doctors busy in illegal implanting notices of illegal sale and purchase of kidneys

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.