yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    بین الاقوامی خبریں
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اوقات کار کے بدکردار

Web Editor April 9, 2019 1 min read
Loose character position time
Share this:

تہہ در تہہ بے حسی اتنی ہے کہ چونکنا تو دور کی بات، اس ٹائپ کی خبروں پر کوئی ایک نظر ڈالنا بھی پسند نہیں کرتا کیونکہ ہمارے معاشرہ میں اس بدترین لعنت کو پرکاہ جتنی اہمیت بھی نہیں دی جاتی حالانکہ اک جدید ترین ریسرچ کے مطابق قوموں کے عروج و زوال میں یہ رویہ فیصلہ کن اہمیت کا حامل ہے۔ کمال یہ کہ نماز کے ’’مقاصد‘‘ میں بھی سرفہرست ہے یعنی ’’پابندیٔ اوقات‘‘ جسے پنجابی زبان کے اس محاورے کی روشنی میں بہتر طور پر سمجھا جا سکتا ہے یعنی ’’ویلے دی نماز تے کویلے دیاں ٹکراں‘‘ہمارے معاشرہ میں دیگر اخلاقیات کا جو حال ہے، وہ ہم سب کے سامنے ہے لیکن اخلاقی کام کا تو سرے سے وجود ہی نہیں حالانکہ قوموں کے عروج و زوال میں اسی کا کردار انتہائی بنیادی اور کلیدی ہے۔مجھے یہ ساری باتیں یہ خبر پڑھ کر یاد آ رہی ہیں کہ افسروں اور اہلکاروں کے تاخیر سے کام پر آنے کی عادت بھی ریلوے کی تباہی کا بڑا سبب ثابت ہوئی ہے جس سے تنگ آ کر ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں حاضری کے لئے بائیو میٹرک مشینیں لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مشینیں نصب کرانے کے لئے ٹینڈرز جاری کر دیئے گئے ہیں جس سے افسروں اور اہلکاروں میں ’’تشویش‘‘ کی لہر دوڑ گئی ہے۔ ڈویژنل دفاتر میں بھی بروقت حاضری کے لئے رجسٹر رکھے جائیں گے جنہیں دفاتر کھلنے کے بعد اٹھا لیا جائے گا۔ لیٹ آنے پر پورے دن کی تنخواہ کے کٹنے کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے حالانکہ سزا اس سے کہیں کڑی ہونی چاہئے۔یہ ہے حال اسلامی جمہوریہ پاکستان کے اک ڈوبتے ہوئے تباہ حال ادارے کا جس کے بیشمار لوگ نماز، روزہ، حج، زکوٰۃ کی بھرپور پریکٹس بھی کرتے ہوں گے، ثواب کمانے کے لئے آئوٹ آف دی وے بھی جاتے ہوں گے مگر بدقسمتی سے یہ نہیں جانتے کہ اوقات کار میں کمی بیشی بھی کم تولنے، جھوٹ بولنے، ملاوٹ کرنے کی ہی ایک مکروہ ترین شکل ہے۔ یہاں مجھے 80کی دہائی میں ملنے والا ایک امریکن جم گونسکی یاد آتا ہے جو ریاض سعودی عرب میں میرا کولیگ تھا۔ سوا چھ فٹ قد کا یہ گورا ’’چیوانگ تمباکو‘‘ کھانے کی وجہ سے میرا دوست بن گیا اور کچھ عرصہ بعد ہمارے درمیان گاڑھی چھننے لگی۔ جم گونسکی دراصل فارم منیجر تھا اس لئے ریاض سے ذرا فاصلہ پر ’’الخرج‘‘ نامی شہر میں ہوتا لیکن ہم اکثر ریاض اور الخرج کے درمیان شٹل کرتے رہتے۔ اسی دوران اس کا بیٹا امریکہ سے اسے ملنے آیا تو اس نے بڑے اہتمام سے اسے مجھ سے ملوایا۔ انہی دنوں ایک دن میں فارم پر تھا، جم ڈرلنگ کے کام میں مصروف تھا کہ اس کا اکلوتا ہینڈسم بیٹا بھی وہاں آ گیا اور اس نے ’’ڈیڈ‘‘ کو دو تین آوازیں لگائیں لیکن جم نے ہر بار سنی ان سنی کر دی۔ لڑکا باز نہ آیا بلکہ زیادہ اونچی آواز میں باپ کو بلانے لگا کہ شاید مشینوں کی گڑگڑاہٹ کے باعث باپ سن نہیں پا رہا۔ تنگ آ کر جم قریب آیا اور گالی دیتے ہوئے کہا کیا تم اندھے ہو اور دیکھ نہیں سکتے کہ میں کام میں مصروف ہوں، نوجوان لڑکے نے ’’سوری‘‘ کہا اور اثبات میں سر ہلاتے ہوئے برا منائے بغیر واپس اپنے کنٹینر کی طرف پلٹ گیا کہ ان دنوں ابھی کنٹینرز میں ہی رہائش ہوتی تھی۔ یہاں یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ امریکنوں کے درمیان بعض گالیاں گالی کم اور تکیہ کلام زیادہ ہیں۔یہ ہے اخلاقی کام کی اک معمولی سی جھلک کہ انسان کا بچہ کام میں مگن ہو تو ’’ہیلو‘‘ کا جواب دینا بھی ’’گناہ‘‘ سمجھتا ہے۔ گناہ و ثواب کی اقسام ہی شاید اقوام کی تقدیروں کے فیصلے کرتی ہیں۔ کچھ قومیں سپر پاورز کا درجہ پا لیتی ہیں اور کچھ کے ’’دیوالیہ‘‘ ہونے کی خبریں گرم رہتی ہیں۔کرپشن کی فہرست بہت طویل ہے اور مالی کرپشن صرف اس کا ایک حصہ ہے۔ اوقات کار میں ڈنڈی مارنا بھی خیانت اور کرپشن ہے جس کا ہمارے ہاں تو تصور ہی موجود نہیں۔ پرائیویٹ اداروں میں ڈنڈا سر پر ہونے کی وجہ سے نہ کوئی جرأت کر سکتا ہے نہ کرتا ہے اور اسی لئے ان کا انجام سٹیل مل، پی آئی اے، ریلوے وغیرہ جیسا نہیں ہوتا جبکہ سرکاری اداروں میں یہ خیانت بھی اپنے عروج پر ہے اور المیہ ملاحظہ ہو کہ اسے خیانت سمجھا بھی نہیں جاتا بلکہ سچ پوچھیں تو یہاں خیانت کو بھی خیانت کم ہی سمجھا جاتا ہے۔ کسٹمز میں تو رشوت کے لئے باقاعدہ ’’سپیڈ منی‘‘ کی باعزت اصطلاح استعمال ہوتی ہے یعنی یہ حرام نہیں تیزی سے کام کرنے کا انعام ہے۔اوقات کار کے ساتھ ٹمپرنگ کرنے والا بھی بدکار اور بدکردار ہی ہوتا ہے لیکن کوئی اس کا شعور تو دے… ہماری تو ساری ترجیحات ہی مہذب دنیا سے یکسر مختلف اور نرالی ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Our ruling and decisions of history
Previous Post ہمارے حکمران اور تاریخ کے فیصلے
Next Post قومی انسٹی ٹیوٹ انسٹی ٹیوٹ (این آئی ایچ) اسلام آباد نوکری 2019 کے لئے 71 + سٹینٹائپسٹ، ایل ڈی سی، سائنسی افسران، میڈیکل اور دیگر مراسلہ (ڈاؤن لوڈ، اتارنا OTS فارم ڈاؤن لوڈ، اتارنا)
National Institute of Health (NIH) Islamabad Jobs 2019 for 71+ Stenotypist, LDC, Scientific Officers, Medical & Other Posts (Download OTS Form)

Related Posts

چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا

May 9, 2026

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.