yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

آج عدالت میں ایسا کیا ہوا کہ منشیات اسمگلنگ میں ملوث غیر ملکی ماڈل نے رونا شروع کر دیا؟

Web Editor November 27, 2018November 27, 2018 1 min read
FOREIGN, MODEL, STARTED, WEEPING,IN, COURT, WHEN, SHE, FACING, TRIAL, FOR, LONG
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک ) غیر ملکی حسینہ عدالت میں پیشیاں بگھت کر تھک گئی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ غیر ملکی ماڈل ٹریسا عدالت میں رو پڑیں۔ان کا کہنا ہے کہ میں تھک گئی ہوں روزنہ عدالت میں پیش ہوتی ہوں لیکن اس کیس میں کوئی پیش رفت نہیں کی جا رہی۔

اسمگلنگ میں ملوث غیر ملکی ماڈل کا کہنا تھا کہ اس کیس کی کوئی کاروائی نہیں ہو رہی نہ جانے اس کا فیصلہ کب ہو گا۔کیس کی سماعت بغیر کسی کاروائی کے ملتوی کر دی گئی جب کہ غیر ملکی ماڈل ٹریسا کو روتے ہوئے بخشی خانے منتقل کر دیا گیا ۔غیر ماڈل کیس میں کاروائی نہ ہونے پر رو پڑی تھی ۔ خیال رہے سیشن عدالت نے منشیات اسمگلنگ کیس میں کسٹم حکام کی جانب سے ایک اور ترمیمی چالان جمع کروائے جانے کے بعد ملزمہ کے خلاف مزید دلائل کے لئے سرکاری وکیل کو 23 نومبر کو طلب کیا تھا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج علی رضا کی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی۔ کسٹم حکام کی جانب سے منشیات کیس میں ٹھوس شواہد سے متعلق ایک اور ترمیمی چالان عدالت میں جمع کروا دیا۔ ترمیمی چالان میں غیر ملکی ماڈل ٹریسا کی تمام تر معلومات عدالت میں پیش کی گئیں جس میں ماڈل ٹریسا کی موبائل کے واٹس اپ پر دبئی میں رہائش پذیر طارق نامی شخص سے ہونے والی تفصیلی گفتگو بھی شامل ہے۔عدالت نے ترمیمی چالان پر مزید کاروائی کے لیے سرکاری وکیل کو دلائل کے لیے طلب کرلیا۔ ماڈل ٹریسا کے خلاف مرکزی چالان میں ابتک تمام گواہان شہادت قلمبند کروا چکے ہیں۔ ملزمہ نے اپنے ابتدائی بیان میں موقف اختیار کیا تھا کہ وہ ماڈلنگ کے لیے پاکستان آئی تھی منشیات کا اسے کوئی علم نہیں ہے۔ کسٹم حکام کے مطابق ملزمہ کو لاہور ائیرپورٹ سے ساڑھے آٹھ کلو ہیروئن اسمگل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
KPK, GOVT, FAILS, TO, STOP, ILLEGAL, HUNTING, OF, MARKHOR
Previous Post خیبرپختونخوا حکومت کی بے بسی یا کچھ اور۔۔۔۔ مارخور کے شکار کیلئے لائسنس کتنے کروڑ روپے میں فروخت کر دیے گئے؟ جان کر آپ کو یقین نہیں آئے گا
Next Post قیصر امین بٹ کے وعدہ معاف بننے کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی
QAISER AMEEN BUTT, STORY, OF, CONFESSING, INTERNAL, STORY, ONLY, ON, YESURDU, NEWS

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.