yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان جاکر اگر یہ کام کیا تو میرا مرا منہ دیکھو گے۔۔۔ برطانوی ملکہ الزبتھ نے شاہی جوڑے کے لیے اہم پیغام بھجوا دیا

MH Kazmi October 17, 2019 1 min read
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) برطانوی شاہی جوڑا شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ میڈلٹن ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں۔ ایک طرف جہاں شاہی جوڑا پہلی بار آمد پاکستان پر انتہائی پُرجوش ہے، تو دوسری جانب شہزادہ ولیم کی دادی اور کیٹ میڈلٹن کی “دادی ساس” کے دورہ پاکستان کے

حوالے سے کچھ ایسے پغامات منظرعام پر آئے ہیں جنہیں پڑھ کر آپ ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوجائیں گے۔ لیکن بے فکر رہئے یہ ان کے اپنے پیغامات نہیں، بلکہ کسی نے ٹوئٹر پر “کوئین الیزبتھ” کے نام سے ایک پیروڈی اکاؤنٹ بنایا ہے۔ جس پر ملکہ برطانیہ کا ردعمل انتہائی مزاحیہ انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ ایک ٹویٹ میں پاکستانی ملکہ برطانیہ نے لکھا: میں نے دونوں کو کہا کہ پاکستان جا کر کسی مارننگ شو میں گئے تو میرا مرا ہوا منہ دیکھو گے۔ شہزادہ ولیم اور کیٹ میڈلٹن کی پاکستان آمد پر چھوٹی بہو میگھن مارکل کا تذکرہ کرتے ہوئے پاکستانی ملکہ برطانیہ نے ٹویٹ کیا کہ میگھن بھی ضد کر رہی ہے کہ اب اس کو بھی اپنے گاﺅں بہالپور جانا ہے۔ کیٹ میڈلٹن کی ایک ایسی تصویر جس میں وہ قہقہہ لگا کر ہنس رہی ہیں، شیئر کرتے ہوئے ملکہ برطانیہ نے بتایا کہ راستے میں سنٹورس مال دیکھنے کے بعد کیٹ خوشی سے پاگل ہوگئی۔ ملکہ برطانیہ نے ایک ٹویٹ میں پنجابی ثقافت کی بات کرتے ہوئے کہا کہ شہزادے نے ابھی مجھے میسج کرکے بتایا ہے کہ بڑی اماں یہاں پنجاب میں ہر دوسرے بندے کو پیار سے شہزادہ کہا جاتا ہے۔ اس حوالے سے دیگر انتہائی مضحکہ خیز پیغامات ملاحظہ کیجئے۔

Kate Midletion, and, Prince William, visit, to, Pakistan, twitter, joques, get, popular, in, Pakistan

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post پیرس، بزم صدائے وطن فرانس کے زیراہتمام مظلوم کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ادبی مشاعرہ کا انعقاد، ممتاز شعرا نے اپنے کلام پیش کئے
Next Post عمران خان کےاسٹائل میں شادی ۔۔۔۔۔ جمشید دستی نے پاکستانیوں کو دھماکہ خیز سرپرائز دے دیا
jamshed dasti, will, marry, in, Imran Khan, style, he, announced, soon

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.