yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

پیرس، بزم صدائے وطن فرانس کے زیراہتمام مظلوم کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ادبی مشاعرہ کا انعقاد، ممتاز شعرا نے اپنے کلام پیش کئے

MH Kazmi October 16, 2019October 16, 2019 1 min read
Share this:

پیرس، بزم صدائے وطن فرانس کے زیراہتمام مظلوم کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ادبی مشاعرہ کا انعقاد، ممتاز شعرا نے اپنے کلام پیش کئے

پیرس (نمائندہ خصوصی) صدائے وطن فرانس کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر کے مظلوم کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے سلسلے میں ایک شاندار محفل مشاعرہ منعقد ہوا ۔ صدر پاکستان پیپلز پارٹی ویمن ونگ فرانس روحی بانو سمیت خواتین شعرا نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر پروگرام کی صدارت راجہ زعفران ظفر نے کی اور مہمان خصوصی   جموں کشمیر فورم فرانس کے چیرمین جناب نعیم چوہدری تھے جبکہ نظامت کے فرائض خوبصورت لب و لہجہ کے معروف شاعر ممتاز احمد اور جذباتی شاعری کے مالک مقبول الہی شاکر نے بڑے احسن طریقے سے انجام دیئے

پروگرام کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا اس کے بعد ہادی بر حق محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے حضور نعتیہ کلام پیش کیا گیا۔ ممتاز اور ہر دلعزیز شاعر عاشق حیسن سیالکوٹی ، معروف شاعر مقبول الہی شاکر ، دلنواز کلام کے شاعر ممتاز احمد ، کبیر ساغر ، قمر ضیاء معروف شاعرہ ثمن شاہ انیلہ حمید جذبہ نیوز کی ڈائریکٹر ناصرہ خان پاکستان پیپلزپارٹی ویمن ونگ فرانس کی صدر روحی بانو اور بزم صدائے وطن کے سر پرست اعلی جناب راجہ زعفران ظفر نے اپنی شاعری میں اور ظلء عمر نے اپنے گیتوں سے کشمیریوں کے ساتھ ہونے والے بھارتی مظالم کی تصویر کشی کی ۔کشمیر کی الم ناک صورت حال پر کشمیریوں کی دلجوئی اور حوصلہ افزائی کرتے ہوئے شعرا نے ظلم کی رات ڈھلنے اور آزادی کا سورج طلوع ہونے کی امید کا اظہار کیا۔مشاعرہ میں پاکستانی برادری نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور اس کاوش کو سراہتے ہوئے کشمیریوں کیلئے ہر فورم پر آواز بلند کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ پرتکلف عشائیہ کے ساتھ یہ باوقار تقریب اپنے اختتام کو پہنچی

https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2019/10/WhatsApp-Video-2019-10-16-at-22.02.58.mp4

poetry, context, in, favor, of, Kashmiri, People, at, Paris, Roohi Bano, and, other, poets, addressed, the, poetrypoetry, context, in, favor, of, Kashmiri, People, at, Paris, Roohi Bano, and, other, poets, addressed, the, poetrypoetry, context, in, favor, of, Kashmiri, People, at, Paris, Roohi Bano, and, other, poets, addressed, the, poetrypoetry, context, in, favor, of, Kashmiri, People, at, Paris, Roohi Bano, and, other, poets, addressed, the, poetrypoetry, context, in, favor, of, Kashmiri, People, at, Paris, Roohi Bano, and, other, poets, addressed, the, poetrypoetry, context, in, favor, of, Kashmiri, People, at, Paris, Roohi Bano, and, other, poets, addressed, the, poetrypoetry, context, in, favor, of, Kashmiri, People, at, Paris, Roohi Bano, and, other, poets, addressed, the, poetrypoetry, context, in, favor, of, Kashmiri, People, at, Paris, Roohi Bano, and, other, poets, addressed, the, poetrypoetry, context, in, favor, of, Kashmiri, People, at, Paris, Roohi Bano, and, other, poets, addressed, the, poetrypoetry, context, in, favor, of, Kashmiri, People, at, Paris, Roohi Bano, and, other, poets, addressed, the, poetrypoetry, context, in, favor, of, Kashmiri, People, at, Paris, Roohi Bano, and, other, poets, addressed, the, poetrypoetry, context, in, favor, of, Kashmiri, People, at, Paris, Roohi Bano, and, other, poets, addressed, the, poetrypoetry, context, in, favor, of, Kashmiri, People, at, Paris, Roohi Bano, and, other, poets, addressed, the, poetrypoetry, context, in, favor, of, Kashmiri, People, at, Paris, Roohi Bano, and, other, poets, addressed, the, poetrypoetry, context, in, favor, of, Kashmiri, People, at, Paris, Roohi Bano, and, other, poets, addressed, the, poetry

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
if, you, have, the, thing, in, your, pocket, you, can not, offer, prayer
Previous Post اگر آپ کی جیب میں یہ چیز موجود ہے تو آپ کی نماز قبول نہیں ہو سکتی۔۔۔۔ ہر مسلمان کے لیے طب نبوی ﷺ سے ایک شاندار تحریر
Next Post پاکستان جاکر اگر یہ کام کیا تو میرا مرا منہ دیکھو گے۔۔۔ برطانوی ملکہ الزبتھ نے شاہی جوڑے کے لیے اہم پیغام بھجوا دیا

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.