yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

امریکا: مسجد کو آگ لگانے والا ملزم گرفتار

MH Kazmi March 11, 2017 1 min read
JEWS, SET, STRANGE, OFFER, FOR, MUSLIMS, AFTER, BURNING, THE, MOSQUE
Share this:

امریکا: مسجد کو آگ لگانے والا ملزم گرفتار

آتشزدگی سے مسجد کو کافی نقصان پہنچا تھا—فوٹو: رائٹرز
آتشزدگی سے مسجد کو کافی نقصان پہنچا تھا—فوٹو: رائٹرز

ہیوسٹن: امریکی ریاست ٹیکساس کی پولیس نے رواں برس جنوری میں مسجد کو آگ لگانے والے مبینہ ملزم کو گرفتار کرلیا۔ریاست ٹیکساس کے سب سے بڑے شہر ہیوسٹن کے قریبی شہر وکٹوریا میں موجود اسلامک سینٹر کو پہلی بار رواں برس 22 جنوری اور دوسری بار 6 دن بعد 28 جنوری کو آگ لگادی گئی تھی۔امریکی میڈیا کے مطابق پولیس نے اسلامک سینٹر کو نقب لگا کر آگ لگانے والے مبینہ ملزم 25 سالہ مرک ونسیٹ پریز کو گرفتار کرلیا، جسے عدالت میں پیش کیا گیا۔

 اخبار کی رپورٹ کے مطابق ٹیکساس پولیس نے کارپس کرسٹی میں موجود فیڈرل عدالت کو بتایا کہ گرفتار کیے گئے ملزم کو ایک خطرناک آلہ رکھنے کے باعث گرفتار کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: امریکا میں مسجد کو آگ لگانے کا واقعہ، ایک شخص گرفتار

امریکی اٹارنی جنرل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پولیس کو مطلوب مرک ونسیٹ پیریز نے خطرناک آلے کو آگ لگانے کے لیے استعمال کیا اور پہلی بار 15 جنوری کو ایک کار کو آگ لگائی۔گرفتار کیے ملزم کے وکیل نے عدالت میں ضمانت کی درخواست بھی دائر کی، جسے عدالت نے مسترد کردیا۔

ملزم کے وکیل مارک ڈی کارلو نےعدالت کو بتایا کہ ان کے موکل کے خلاف لگائے گئے الزامات افواہوں اور قیاس آرائیوں پر مبنی ہیں، مگر مجسٹریٹ بی جنیس الینگٹن نے ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔مجسٹریٹ کا کہنا تھا کہ ملزم نفرت انگیز جرم کا مرتکب ہوا۔خیال رہے کہ 28 جنوری 2017 کو اسلامک سینٹر میں لگی آگ کو سرکاری سطح پر آتشزدگی کا واقعہ قرار دیا گیا تھا، اس آگ سے مسجد کو کافی نقصان پہنچا تھا، جس کے بعد وہاں کے مقامی افراد نے مسجد کی بحالی کے فنڈ کی اپیل کی تھی۔مسجد کے لیے’گو فنڈ می‘ کے نام سے شروع کی جانے والی چندہ مہم کے دوران ایک ملین ڈالر جمع ہوئے تھے۔آتشزدگی کے واقعے کے بعد یہودیوں نے مسلمانوں کو اپنی عبادت گاہ میں نماز پڑھنے کی پیش کش بھی کی تھی۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
INDIAN, ELECTIONS, RULING, PARTY, IN, TROUBLE
Previous Post ریاستی انتخابات: وزیراعظم نریندر مودی کی پارٹی کو برتری
Next Post وینا ملک نے اسد خٹک سے خلع لے لی
VEENA, MALIK, SUBMITTED, PETITION, IN, COURT, FOR, DIVORCE, FROM, ASAD BASHEER, KHATTAK

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.