yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وینا ملک نے اسد خٹک سے خلع لے لی

MH Kazmi March 11, 2017 1 min read
VEENA, MALIK, SUBMITTED, PETITION, IN, COURT, FOR, DIVORCE, FROM, ASAD BASHEER, KHATTAK
Share this:

وینا ملک نے اسد خٹک سے خلع لے لی

وینا ملک اور اسد خٹک کی شادی 25 دسمبر 2013 کو ہوئی تھی—۔فائل فوٹو
وینا ملک اور اسد خٹک کی شادی 25 دسمبر 2013 کو ہوئی تھی—۔فائل فوٹو

معروف ماڈل، اداکارہ اور میزبان وینا ملک نے اسد بشیر خٹک سے خلع لے لی۔اداکارہ کے وکیل محمد علی نے ڈان سے گفتگو میں بتایا کہ وینا ملک (جن کا اصل نام زاہدہ ملک ہے) نے 6 جنوری 2017 کو لاہور کے فیملی جج کی عدالت میں خلع کا دعویٰ دائر کیا تھا۔

فوٹو/ قاسم ارشد—۔
فوٹو/ قاسم ارشد—۔

3 نوٹسز جاری ہونے کے باوجود اسد خٹک کی مسلسل غیر حاضری پر فیملی کورٹ کے جج محمد قیصر جمیل گجر نے 31 جنوری 2017 کو یکطرفہ طور پر خلع کا فیصلہ سنادیا اور وینا ملک کے حق میں ڈگری جاری کردی۔

مزید پڑھیں:وینا ملک کے ہاں بیٹے کی پیدائش

فیصلے کے بعد وینا ملک حق مہر کے ڈھائی لاکھ درہم اسد خٹک کو واپس کرنے کی پابند ہوں گی۔وکیل علی محمد نے کیس کی بنیاد کے حوالے سے وینا ملک کا موقف بتایا کہ ‘شادی کے بعد وقت کے ساتھ ساتھ اسد خٹک کا رویہ بدلتا گیا اور وہ ایک پیچیدہ سے انسان بن گئے، جس کے نظریات کچھ منفی تھے’۔دوسری جانب وینا ملک کے والد محمد اسلم نے بھی ڈان سے گفتگو میں خلع کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ انھیں اس رشتے کے خاتمے پر افسوس ہے لیکن بحیثیت والد انھوں نے بھی اس رشتے کو بچانے کی پوری کوشش کی۔

یہ بھی پڑھیں:وینا ملک سیاست میں قدم رکھنے کی خواہشمند

محمد اسلم کا کہنا تھا کہ ‘اس سے قبل جب وینا کا ہندوستان میں کام کے حوالے سے تنازع سامنے آیا تھا، تو سب سے پہلے انھوں نے ٹی وی پر آکر اپنی بیٹی کی مخالفت کی تھی لیکن اس معاملے میں وینا سو فیصد حق پر ہیں’۔انھوں نے بتایا کہ ‘ہم نے 3 سال تک برداشت کیا، لیکن جھگڑے بڑھتے چلے گئے اور وینا کو عدالت سے رجوع کرنا پڑا’۔ساتھ ہی ان کا کہنا تھا کہ ‘اگرچہ وینا اور اسد کا رشتہ ختم ہوگیا ہے لیکن ان کے نواسے، نواسی بھی ہیں اور یہ رشتہ ختم نہیں ہوسکتا’.

مزید پڑھیں: وینا کی عبدالستار ایدھی کو گردہ عطیہ کرنے کی پیشکش

یاد رہے کہ اسد خٹک اور وینا کی شادی 25 دسمبر 2013 کو ہوئی تھی، ان کے دو بچے ہیں۔اداکارہ نے اپنے کیریئر کا آغاز سنہ 2000 میں کیا تھا، جس کے بعد وہ متعدد پاکستانی فلموں اور ٹی وی پروگرامز میں نظر آئیں۔ہندوستان منتقل ہونے کے بعد وینا نے کئی کامیاب فلموں جیسے ‘دال میں کچھ کالا’، ‘زندگی 50-50’ اور ‘سپر ماڈل’ وغیرہ میں کام کیا۔وینا انڈین رئیلٹی ٹی وی شو بگ باس میں بھی شرکت کرچکی ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
JEWS, SET, STRANGE, OFFER, FOR, MUSLIMS, AFTER, BURNING, THE, MOSQUE
Previous Post امریکا: مسجد کو آگ لگانے والا ملزم گرفتار
Next Post سپریم کورٹ: شراب خانے کھلوانے کے لیے درخواست دائر
PETITION, FILED, IN, SINDH, HIGHT COURT, FOR, VINE, SHOPS, TO, RE OPEN

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.