yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بریکنگ نیوز: میں بہت مجبور ہو کر اعلان بغاوت کرتا ہوں اور اس روز شکرانے کے نفل پڑھوں گا جب ۔۔۔۔۔ جاوید ہاشمی نے (ن) لیگ سے بھی بغاوت کر ڈالی

MH Kazmi January 9, 2020 1 min read
JAVED HASHMI, AGAIN, ANNOUNCED, REBILION,AGAINST, PMLN
Share this:

ملتان(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے آرمی ایکٹ کے ترمیمی بل سے متعلق پارٹی فیصلے سے بغاوت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دکھی دل کے ساتھ اپنی پارٹی کے فیصلے سے متفق نہیں،ووٹ کو عزت نہیں دی گئی،مجھے ایک بار پھر بغاوت پر مجبور کر دیا گیا ہے،

حیران کن خبر : وہ غذا کسے کھانے سے مردوں میں نسوانی صفات پیدا ہو جاتی ہیں؟ ایک تحقیق نے پوری دنیا کو حیران کر دیا

 

آج ہمارے ہاتھ باندھ کر انگوٹھے لگوائے گئے، نواز شریف اور مریم نواز کی جنگ یہی ہے مجبوراً یہ راستہ اختیار کرنا پڑا، اس فیصلے سے مسلم لیگ ن کمزور ہوگی۔ آئین اور سویلین کی بالادستی بغیر ملک نہیں چل سکتا۔،نواز شریف نے اپنے بیانیے کیلئے قربانیاں دیں لیکن اب ان کی صحت ایک اور جنگ کی متحمل نہیں ہے۔ منگل کوملتان میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا کہ میری جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی آخری سانس تک لڑتا رہوں گا، میں زندگی کے دکھ سے گھبراؤگا نہیں یہ جنگ جاری رکھوں گا۔پچاس سال سے سول بالادستی کی جنگ لڑرہا ہوں۔اس ملک میں سویلین کو ادھ موا کردیاگیا، ملک کی تاریخ میں سویلین بالادستی کا دن نہیں آیا۔انہوں نے کہا کہ ملک میں جمہوریت کو پنپنے نہیں دیاگیا،میں نے ایوب خان کے خلاف سب سے پہلے بغاوت کی تھی۔ایوب خان کے دور میں دو بار جیل میں گیا۔ میں نے کبھی ہمت نہیں ہاری،مجھ پر فالج کی بغاوت پہلی بغاوتوں سے زیادہ تھیں۔جاوید ہاشمی نے کہا کہ تقریبا ہر آرمی چیف نے ایکسٹینشن لی، اس قانونی سقم کی سپریم کورٹ نے نشاندہی کی۔جاوید ہاشمی نے کہا کہ آج مسلم لیگ ن پر کڑا وقت ہے اس سے بھی زیادہ ملک پر کڑا وقت ہے، نواز شریف نے ایک بار کہا تھا کہ آپ کا اور میرا بیانیہ ایک ہے،نواز شریف نے اپنے بیانیے کے لیے قربانیاں دیں، نواز شریف کی صحت اب ایک اور جنگ کی متحمل نہیں ہے۔نوازشریف کی صحت بہت کمزور ہے۔،اگر میاں صاحب کو چوتھی بار اقتدار ملتا ہے تو میں شکرانے کا نفل ادا کروں گا۔

JAVED HASHMI, AGAIN, ANNOUNCED, REBILION,AGAINST, PMLN

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
IRAN, TRAPED, BY, USA, BADLY, BY, NEW, MOVE, OF, DONALD TRUMP
Previous Post ایران بری طرح پھنس گیا،امریکہ نے ایران سے بدلہ لینے کےلیے نئی چال چل دی ، دنیا حیران
Next Post بلاول بھٹو کےہرفیصلے میں دل وجان سے ساتھ دینگے، آرمی ایکٹ میں ترمیم ایک فرد نہیں اداروں کیلئے ہے، چوہدری جہانگیر نواز
ch jehangir nawaz, president, ppp, Norway, backs, Bialwal Bhutto, stance, on, Army Act, dicision

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.