yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

بلاول بھٹو کےہرفیصلے میں دل وجان سے ساتھ دینگے، آرمی ایکٹ میں ترمیم ایک فرد نہیں اداروں کیلئے ہے، چوہدری جہانگیر نواز

MH Kazmi January 9, 2020 1 min read
ch jehangir nawaz, president, ppp, Norway, backs, Bialwal Bhutto, stance, on, Army Act, dicision
Share this:

بلاول بھٹو کےہرفیصلے میں دل وجان سے ساتھ دینگے، آرمی ایکٹ میں ترمیم ایک فرد نہیں اداروں کیلئے ہے، چوہدری جہانگیر نواز

اوسلو؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی ناروے  کے صدر چوہدری جہانگیر نواز نے آرمی ایکٹ میں ترمیم کے جمہوری فیصلے کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جس راستے پر بھی چلیں گے وہ عوامی فلاح وبہبود کا راستہ ہوگا۔ ان کے ہرفیصلے میں دل وجان سے ساتھ دینگے اور دیتے رہینگے انشااللہ تمام جمہوریت جماعتیں بھی ایک طرف ہوں اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ایک طرف تو ان کا ساتھ دینگے۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے درست طورپر کہہ دیا تھا کہ ہم کسی فرد کے خلاف نہیں جمہوریت کے حق میں ہیں، جس طریقے سے آئین کو بار بار توڑا گیا انصاف تو ایک دن ہونا تھا، بینظیر بھٹو شہید ہوکر بھی زندہ ہیں۔

ch jehangir nawaz, president, ppp, Norway, backs, Bialwal Bhutto, stance, on, Army Act, dicision

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
JAVED HASHMI, AGAIN, ANNOUNCED, REBILION,AGAINST, PMLN
Previous Post بریکنگ نیوز: میں بہت مجبور ہو کر اعلان بغاوت کرتا ہوں اور اس روز شکرانے کے نفل پڑھوں گا جب ۔۔۔۔۔ جاوید ہاشمی نے (ن) لیگ سے بھی بغاوت کر ڈالی
Next Post چیئرمین بلاول بھٹو کا ہرفیصلہ دل وجان سے تسلیم کرتے ہیں، وہ کبھی جمہوریت اور عوام کو تنہا نہیں چھوڑ سکتے، فاروق چوہدری
FAROOQ CH. GEN SECRETARY, PPP, GERMANY, backs, Bialwal Bhutto, stance, on, Army Act, decision

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.