yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ایران بری طرح پھنس گیا،امریکہ نے ایران سے بدلہ لینے کےلیے نئی چال چل دی ، دنیا حیران

MH Kazmi January 9, 2020 1 min read
IRAN, TRAPED, BY, USA, BADLY, BY, NEW, MOVE, OF, DONALD TRUMP
Share this:

امریکہ (ویب ڈیسک )ایران کی طرف سے عراق میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر نئی پابندیاں لگانے کا اعلان کیا ہے لیکن اب تک ٹرمپ کے اس بیان کی تفصیلات سامنے نہیں آئیں کہ امریکہ ایران پر کون سی نئی پابندیاں لگانے جا رہا ہے۔امریکہ ایران پر پہلے ہی دفاعی اور تجارتی شعبوں میں کافی پابندیاں عائد کر چکا ہے اور ماہرین کے مطابق اب امریکہ کے پاس زیادہ آپشنز نہیں ہیں کیونکہ ایسا کوئی شعبہ نہیں ہے جس میں امریکہ نے ایران پر پہلے ہی پابندیاں نہ لگا رکھی ہوں۔

حیران کن خبر : وہ غذا کسے کھانے سے مردوں میں نسوانی صفات پیدا ہو جاتی ہیں؟ ایک تحقیق نے پوری دنیا کو حیران کر دیا

 

’دوسرا قدم یہ ہو سکتا ہے کہ وہ یورپی یونین یا دیگر اتحادیوں سے ایران پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ کریں۔ لیکن میرا نہیں خیال کہ کوئی ملک مانے گا کیونکہ پہلے سے لگائی گئی امریکی پابندیوں کے باوجود یورپی یونین ایران سے تیل خرید رہا ہے اور اس کو انسانی بنیادوں پر خوراک فراہم کر رہا ہے۔‘تاریخ اور بین الاقوامی تعلقات کے ماہر ڈاکٹر الہان نیاز سمجھتے ہیں کہ اب امریکہ کے پاس واحد آپشن ایران کی کچھ سیاسی شخصیات پر پابندیاں لگانا ہے جیسا کہ انہوں نے ان کے وزیر خارجہ جواد ظریف کو ویزا نہ دے کر کیا۔امریکہ نے ایران کے خلاف سب سے پہلے 1979 میں پابندیاں عائد کی تھیں جب تہران میں اس کے شہریوں کو یرغمال بنا لیا گیا تھا۔ اس وقت ایران کے تقریباً 12 ارب ڈالر کے اثاثوں کو منجمند کر دیا گیا تھا۔ اس کے بعد ایران پر متعدد اقتصادی، بینکنگ، تجارتی، دفاعی اور نقل و حمل کی پابندیاں لگائی گئیں۔امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے مطابق ٹرمپ کے تازہ ترین اعلان سے پہلے ہی دسمبر میں ایران کے لیے کام کرنے والے چار عراقیوں پر شخصی پابندیاں لگا دی گئی تھیں۔ایران کی طرف سے عراق میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر نئی پابندیاں لگانے کا اعلان کیا ہے لیکن اب تک ٹرمپ کے اس بیان کی تفصیلات سامنے نہیں آئیں کہ امریکہ ایران پر کون سی نئی پابندیاں لگانے جا رہا ہے۔امریکہ ایران پر پہلے ہی دفاعی اور تجارتی شعبوں میں کافی پابندیاں عائد کر چکا ہے اور ماہرین کے مطابق اب امریکہ کے پاس زیادہ آپشنزنہیں ہیں کیونکہ ایسا کوئی شعبہ نہیں ہے جس میں امریکہ نے ایران پر پہلے ہی پابندیاں نہ لگا رکھی ہوں۔اس سے قبل ستمبر 2019 میں امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایران کے ساتھ ساتھ ان چینی کمپنیوں اور ان کے عہدیداران پر بھی پابندی لگانے کا اعلان کیا تھا جو وہاں سے تیل لے کر جا رہی تھیں۔اسی اعلان کے ساتھ انہوں نے اس عزم کا اظہار بھی کیا تھا کہ وہ ایران کے ساتھ تجارت کرنے والے ممالک اور کاروباری اداروں پر تعاون روکنے کے لیے دباؤ بڑھائیں گے۔اب تک ایران پر لگائی جانے والی پابندیوں کے تحت اس کو دفاعی ٹیکنالوجی فروخت نہیں کی جاسکتی اور تجارت بھی نہیں کی جا سکتی۔امریکہ نے 2015 میں ایٹمی پروگرام پر ایک ڈیل کے بدلے میں ایران پر اقتصادی پابندیوں میں نرمی کر دی تھی لیکن 2018 میں صدر ٹرمپ نے یہ ڈیل مسوخ کر کے تمام پابندیاں بحال کر دی تھیں۔

IRAN, TRAPED, BY, USA, BADLY, BY, NEW, MOVE, OF, DONALD TRUMP

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
DURING, FUNERAL BATH, WOMEN, GET, ALIVE, WHAT, HAPPENED, NEXT, KNOW
Previous Post کراچی : مردہ خانے میں دوران غسل زندہ ہوجانیوالی خاتون کے حوالے سے ایک اور حیران کن خبر آگئی
Next Post بریکنگ نیوز: میں بہت مجبور ہو کر اعلان بغاوت کرتا ہوں اور اس روز شکرانے کے نفل پڑھوں گا جب ۔۔۔۔۔ جاوید ہاشمی نے (ن) لیگ سے بھی بغاوت کر ڈالی
JAVED HASHMI, AGAIN, ANNOUNCED, REBILION,AGAINST, PMLN

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.