yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

1979ء میں مسجد الحرام پر حملہ آور ہونے والے دہشت گرد وں کے سربراہ کا بیٹا مسجد الحرام میں کس اہم ترین عہدے پر فائز ہو چکا ہے؟ ناقابل یقین انکشاف

Web Editor September 4, 2018 1 min read
Incredible Disclosure
Share this:

مکّہ(ویب ڈیسک) 20نومبر 1979ء کو مسجد الحرام پر اڑھائی تین سو کے قریب اسلامی عسکریت پسندوں نے مسجد الحرام پر دھاوا بول دیا تھا اور وہاں موجود تقریباً دس ہزار کے قریب افراد کو یرغمال بنا لیا تھا۔ان افراد نے خانہ کعبہ میں موجود تمام گارڈز سے اسلحہ چھین لیا اور تمام داخلی دروازے بند کر دیئے۔

ان عسکریت پسندوں میں سعودی‘ مصری‘ حتیٰ کہ امریکا اور کینیڈا سے تعلق رکھنے والے نو مسلم بھی شامل تھے۔دہشت گردوں کا یہ قبضہ تقریباً دو ہفتے تک برقرار رہا۔ ان دہشت گردوں نے خانہ کعبہ میں موجود بے گناہ مسلمانوں کا خون بھی بہایا۔ رب کے گھر کے عسکریت پسندوں کے ناپاک وجود کے خاتمے کے لیے سعودی پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے مشترکہ کارروائی کی گئی جس میں سب حملہ آور مارے گئے۔ان حملہ آوروں کا سربراہ سعودی شہری جہیمان العقیبی تھا جو مملکت میں اسلامی نظام کے نفاذ کا مطالبہ کر رہا تھااور تمام خلافِ اسلام سرگرمیوں پر سخت پابندی کا حامی تھاتاہم اپنے عزائم کی تکمیل کے لیے خانہ کعبہ پردھاوا بولنے پر دُنیا بھر کے تمام مسلمانوں کے دِل دُکھی ہوئے اور اُس پر خوب لعن طعن کی گئی۔ جس وقت انتہا پسند جہیمان نے مسجد الحرام پر قبضہ کیا تھا‘ اُس وقت اُس کا بیٹا ہذال ایک سال کا تھا۔ اُس کی والدہ نے اُسے زیور تعلیم سے آراستہ کیا اور ایک وقت ایسا بھی آیا جب وہ نیشنل گارڈز میں بھرتی ہوا اور اپنی محنت اور قابلیت کے بل بوتے پر وہ اِن دِنوں کرنل کے عہدے پر ترقی پا چُکا ہے۔اس کی ترقی کی خبر سوشل میڈیا پر گفتگو کا خاص موضوع بن گئی۔ ایک سعودی شہری نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ اگرچہ ہذال کا باپ سعودی عرب میں نفرت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ مگر اُس کے بیٹے نے اپنے باپ کی انتہا پسند شخصیت کا خود پر سایہ نہیں پڑنے دِیا۔ اسی باعث اُس پر اعتماد کا اظہارکرتے ہوئے اُسے مملکت میں انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے سرگرم عمل سعودی نیشنل گارڈز میں اعلیٰ عہدے پر فائز کیا گیا ہے۔ یقیناًہذال کو اس بات کا بہت کریڈٹ جاتا ہے کہ اُس نے اپنی شخصیت کی خود تعمیر کیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Successful development: Pigs and donkeys are hungry in Pakistan's most important and big city markets
Previous Post تہلکہ خیز انکشاف : پاکستان کے اہم ترین اور بڑے شہر کے بازار وں میں سور کتے اور گدھے کا گوشت بک رہا ہے ۔۔۔۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس سے تازہ ترین خبر
Next Post تبدیلی زندہ باد ۔۔۔۔۔ عمران خان کی ایک آواز پر دنیا کے 100 امیر ترین پاکستانیوں نے کتنے ملین ڈالر امداد دینے کا اعلان کرد یا ؟ پاکستانیوں کے دل خوش کر دینے والی خبر آ گئی
Change long live ...

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.