yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

تبدیلی زندہ باد ۔۔۔۔۔ عمران خان کی ایک آواز پر دنیا کے 100 امیر ترین پاکستانیوں نے کتنے ملین ڈالر امداد دینے کا اعلان کرد یا ؟ پاکستانیوں کے دل خوش کر دینے والی خبر آ گئی

Web Editor September 4, 2018 1 min read
Change long live ...
Share this:

نیویارک (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اقتدار سنبھالنے پر بیرون ملک پاکستانیوں کو اپنی امید کا مرکز قرار دیا تھا، اوورسیز پاکستانیوں نے عمران خان کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے پاکستان کی مدد کے لیے ملین ڈالر کلب بنا لیا ہے، تفصیلات کے مطابق عطیات اکٹھے کرنے کے لیے امریکا میں

ملین ڈالرکلب وجود میں آ گیا ہے، اس کلب میں سو پاکستانی نژاد امریکیوں نے عطیات بھی جمع کروا دیے ہیں، امریکی ریاست اوہائیو میں مقیم پاکستانیوں نے سب سے زیادہ عطیات دیے۔ ملین ڈالرکلب نےایک ہزار ممبرز بنانے کا ہدف مقررکیا ہے۔ کینیڈا میں موجود پاکستانیوں نے بھی پاکستان کی خدمت کے لیے ایک علیحدہ ڈونر کلب بنا لیا ہے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جب سے وزارتِ عظمیٰ کا عہدہ سنبھالا ہے اور جو اقدامات کیے ہیں انہوں نے بیرون ملک رہنے والے پاکستانیوں میں امید کی شمع روشن کر دی ہے۔ یاد رہے کہ عمران خان کا بھی کہنا ہے کہ بیرون ملک پاکستانی وطن کا قیمتی اثاثہ ہیں اور ہمیں ان کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع فراہم کرنے چاہئیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Incredible Disclosure
Previous Post 1979ء میں مسجد الحرام پر حملہ آور ہونے والے دہشت گرد وں کے سربراہ کا بیٹا مسجد الحرام میں کس اہم ترین عہدے پر فائز ہو چکا ہے؟ ناقابل یقین انکشاف
Next Post مولانافضل الرحمن حکومت میں حصہ چاہتے ہیں تو ہم انہیں یہ عہدہ دینے کیلئے تیار ہیں۔۔۔۔تحریک انصاف نے ڈیل سامنے رکھ دی
The Tehreek-e-Insaf drew the deal

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.