yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عمران خان نے قائد اعظم کی یاد تازہ کر دی ۔۔۔۔وزیر اعظم ہاؤس میں امریکی وزیر خارجہ ’مائیک پومپیو ‘ کی تواضع کس چیز سے کی گئی؟

Web Editor September 6, 2018 1 min read
Imran Khan remembers the leader of the leader.
Share this:

عمران خان نے قائد اعظم کی یاد تازہ کر دی ۔۔۔۔وزیر اعظم ہاؤس میں امریکی وزیر خارجہ ’مائیک پومپیو ‘ کی تواضع کس چیز سے کی گئی؟۔۔۔۔اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی امریکی وزیر خارجہ مائیک پوم پیو سے ملاقات زیر بحث ہے ۔ اس ملاقات کی منفرد بات یہ

تھی کہ وزیراعظم آفس میں غیر ملکی مہمان کی صرف چائے سے تواضع کی گئی۔ وزیر اعظم عمران خان نے قومی لباس زیب تن کرکےامریکی وزیر خارجہ مائیک پوم پیو سے ملاقات کی جبکہ سادگی کی مثال قائم کرتے ہوئے غیر ملکی مہمان کی صرف پانی سے ہی تواضع کی گئی۔اس موقع پر عمران خان خاصے پُر اعتماد تھے ، وہ شلوار قمیض زیب تن کیے مسکراتے ہوئے میٹنگ ہال میں داخل ہوئے تو امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سمیت تمام اعلیٰ حکام ان کے استقبال میں کھڑے ہو گئے ۔ وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم آفس کے ایک چھوٹے کمرے میں مہمانوں سے ملاقات کی ۔ملاقات کے دوران ماحول خوشگوار رہا ۔ ملاقات کے دوران وزیر اعظم عمران خان نے کسی قسم کا تحریری مواد پاس نہیں رکھا اور امریکی وزیر خارجہ کے سامنےپاکستان کا موقف بہترین انداز میں پیش کیا ۔گفتگو کے دوران امریکی وزیر خارجہ اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ مُسکراتے رہے ۔ عمران خان کی قومی لباس میں غیر ملکی مہمانوں سے ملاقات بھی خبروں کی زینت بن گئی۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم آفس میں امریکی وزیر خارجہ سے ہونے والی ملاقات میں وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں پاکستانی وفد

انتہائی پُر اعتماد تھا۔ ماضی کی روایت سے ہٹ کر صرف وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی وزیر خارجہ اور ان کے وفد کا وزیراعظم آفس پہنچنے پر استقبال کیا اور امریکی وفد کو وزیراعظم کی آمد سے قبل میٹنگ روم میں بٹھا دیا گیا۔وزیراعظم عمران خان بعد میں کمیٹی روم میں داخل ہوئے اور امریکی وزیر خارجہ مائیک پوم پیو سے مصافحہ کیا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی چئیرمین جوائنٹ چیف کا وزیراعظم سے تعارف کروایا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اس ملاقات میں پُر اعتماد نظر آئے اور ان کی باڈی لینگوئج بھی خاصی پُر اعتماد تھی جس پر سیاسی مبصرین نے بھی کہا کہ ملک کے وزیراعظم کو غیر ملکی وفود کے سامنے اسی طرح پُر اعتماد نظر آنا چاہئیے۔خیال رہےکہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پوم پیو کی پاکستان آمد پر دفتر خارجہ میں ہونے والے مذاکرات میں جہاں روایتی مذاکرات ہوئے وہیں پاکستان کا رویہ پہلے سے زیادہ مثبت رہا۔ جہاں امریکی خواہشات اور مطالبات کو تسلیم کرنے کی بات کی گئی وہاں پاکستان نے امریکہ کے سامنے جارحانہ رویہ اپنایا کہ اب ہماری بھی سنی جائے اور ہمارے موقف کو بھی تسلیم کیا جائے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
What is the meaning of faith in God? Write Belief written by Ashfaq Ahmed's pen
Previous Post خدا پر یقین کا اصل مطلب کیا ہے؟پڑھیے اشفاق احمد کے قلم سے لکھی گئی ایمان افروز تحریر
Next Post شاندار خبر ۔۔۔ چائنہ اور جاپان کے بعد دنیا کے امیر ترین ملک نے پاکستان کے ساتھ اب تک کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا
Wonderful news....

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.