yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شاندار خبر ۔۔۔ چائنہ اور جاپان کے بعد دنیا کے امیر ترین ملک نے پاکستان کے ساتھ اب تک کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا

Web Editor September 6, 2018 1 min read
Wonderful news....
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے سعودی نائب وزیر برائے کامرس عبدالرحمن الزابی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے سرمایہ کار پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کرینگے. ان خیالات کا اظہار انہوں نے سعودی سفیر کی رہائش گاہ پر پاکستانی ہم منصب سے ملاقات

کے دوران کیا۔سعودی نائب وزیر برائے کامرس عبدالرحمن نے اپنے وفد کے ہمراہ پاکستان کے کامرس کے وزیر عبد الرزاق داؤد سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر اور سینئر عہدیداران بھی موجود تھے۔اس سے قبل سعودی عرب کے سفیر نواف سعیدالماکی نے بتایا کہ دونوں وفود کی ملاقات بہت خوشگوار ماحول میں ہوئی۔سعودی عرب برادر اسلامی ملک پاکستان کے ساتھ ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر آگے بڑھنا چاہتا ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارت کے کو فروغ دینے کے مواقع تلاش کئے جائیں اس سلسلے میں سعودی سرمایہ کاروں کا وفد پاکستان میں تاجروں کے وفد کے ساتھ ملاقاتیں کرے گا۔ سعودی عرب نے پاکستان میں قائم ہونے والی نئی حکومت کے ساتھ ملکر تعلقات کے فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ سعودی سرمایہ کار پیٹرو کیمیکل اور دیگر اہم شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ ہمیں امید ہے کہ انکا یہ دورہ کامیاب رہے گااور بہت جلد پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ ہو گا۔ پاکستان کے کامرس کے وزیر عبد الرزاق داؤد نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ سعودی وزیر اور سرمایہ کاروں کے وفد کے ساتھ مثبت بات چیت ہوئی ہے امید ہے جلد سعودی عرب پاکستان میں اربوں روپے کی سرمایہ کاری کرینگے۔سعودی نائب وزیر برائے کامرس عبدالرحمن نے دونوں ممالک کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے پرائیوٹ سرمایہ کاری کی دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان چاہتا ہے کہ سعودی عرب ہائیڈرو کیمیکل،فوڈ، زراعت اور دیگر اہم شعبوں میں سرمایہ کاری کریں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں پہلی مرتبہ سعودی عرب کی جانب سے بہت بڑی سرمایہ کاری کی نوید دی گئی ہے۔ دونوں جانب سے تجارتی تعلقات کے فروغ دینے پر بھی بات چیت ہوئی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Imran Khan remembers the leader of the leader.
Previous Post عمران خان نے قائد اعظم کی یاد تازہ کر دی ۔۔۔۔وزیر اعظم ہاؤس میں امریکی وزیر خارجہ ’مائیک پومپیو ‘ کی تواضع کس چیز سے کی گئی؟
Next Post ”’’وہ تین چیزیں جو دنیا میں سے اللہ کو پسند ہیں‘‘ حضور ؐ کا صحابہ کرام ؓ کے ساتھ ایمان افروز مکالمہ“
"" Three things that God likes from the world "with the companionship of the Holy Faith Faith dialogue"

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.