yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

خدا پر یقین کا اصل مطلب کیا ہے؟پڑھیے اشفاق احمد کے قلم سے لکھی گئی ایمان افروز تحریر

Web Editor September 6, 2018 1 min read
What is the meaning of faith in God? Write Belief written by Ashfaq Ahmed's pen
Share this:

لاہور ;“ایک دن میں اپنے پوتے سے کہ رہا تھا کہ ” بلال میاں ، میں اپنے الله کو مان کے مرنا چاہتا ہوں وہ کہنے لگا کہ ” بابا تم تو بہت اچھے آدمی ہو “میں نے کہا نہیں ” مجھے میرے ابّا جی نہ کہا تھا کہ ایک الله ہوتا ہے – میں نے یہ بات

وا مان لی اور الله کوئی ماننے لگا – میں الله کو خود سے ڈائریکٹ ماننا چاہتا ہوں – بس خدا پر یقین کی ضرورت ہے ، میرے ابّا جی بتایا کرتے تھے کہ ایک دن ان کے ہاں دفتر میں کام کرنے والے ملازملے ملازم کی تنخواہ چوری ہو گئی تو سب نے کہا کہ یار بڑا افسوس ہے – تو وہ کہنے لگے کہ ” خدا کا شکر ہے نوکری تو ہے “ایک ماہ بعد خدا کا کرنا ایسا ہوا کہ اس کی نوکری بھی چلی گئی لوگوں اور ابا جی نے ان سے افسوس کیا تو کہنے لگے جی ” خدا نے اپنا گھر دیا ہے ، اندر بیٹھ کر اچار روٹی کھالیں گے – الله کا فضل ہے – پرواہ کی کوئی بات نہیں یہ خدا کی طاقت تھی مقدمے بازی میں کچھ عرصے بعد اس کا گھر بھی فروخت ہو گیا وہ پھر بھی کہنے لگا کہ ” فکر نہیں میرے ساتھ میری بیوی ہے – یہ بیالیس سال کا ساتھ ہے بیوی فوت ہوئی تو اس نے کہا کہ ” کوئی بات نہیں میں تو زندہ سلامت ہوں – تندرست ہوںوہ شوگر کا مریض تھا اس کی ایک ٹانگ کٹ گئی – میرے والد نے کہا کہ ” بہت برا ہوا اس نے کہا ڈاکٹر صاحب ” ایک ٹانگ تو ہے بیماری بڑھنے کے بعد اس کی دوسری ٹانگ بھی کٹ میرے والد بتاتے ہیں کہ جب وہ فوت ہوا تو اس نے اپنے بہو سے کہا کہ ” بیٹا کمال کا بستر ہجس پر میں فوت ہورہا ہوں – کیا خوبصورتی سے اس چارپائی کی پائینتی کسی ہوئی ہے – مزہ آ رہا ہے ایسی طاقت اور قناعت پسندی کی ضرورت ہے ایسی طاقت اس وجہ سے حاصل ہوتی ہے کہ وہ دوسروں کے لیے اپنا کندھا ، بازو یا صرف کان کھلا رکھتے ہیں اور لوگوں کو سہارا مہیا کرتے ہیںالله تعالیٰ آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے – آمین از اشفاق احمد زاویہ ٣ دو بول محبّت کے صفحہ پر موجود ہے

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
How to Treat Depression? What was the treatment of Hazrat Ali about 14 years ago? By reading you will also get rid of this psychiatric disease
Previous Post ڈپریشن کا علاج کیسے کیا جائے؟ امیرالمومنین حضرت علی ؑ نے چودہ سو سال قبل ڈپریشن کا کیا علاج بتایا تھا؟ پڑھ کر آپ بھی اس موضی مرض سے چھٹکارہ حاصل کر لیں گے
Next Post عمران خان نے قائد اعظم کی یاد تازہ کر دی ۔۔۔۔وزیر اعظم ہاؤس میں امریکی وزیر خارجہ ’مائیک پومپیو ‘ کی تواضع کس چیز سے کی گئی؟
Imran Khan remembers the leader of the leader.

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.