yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

خبردار ہوشیار!قادیانی لابی کس طرح پاکستا نی نوجوانوں کو اپنے اندر شامل کر رہی ہے؟تہلکہ خیز تفصیلات

MH Kazmi November 11, 2019 1 min read
How, Qadiani, Islam, is, progressing, day, by, day, and, how, we, can,stop, it, molana masroor qadiani, spreaded, the, beautiful, women, army, to, preach, for, qadianiat
Share this:

پاکستان میں ایمان کے لٹیرے: یونیورسٹیوں، کالجوں، سکولوں اور ٹیوشن سنٹروں میں قادیانیوں کی بڑھتی ھوئی تبلیغی سرگرمیاں مسلمان لڑکے لڑکیوں کے لئے انتہائی مضر ھیں۔ بہت سے واقعات ایسے سامنے آئے ھیں کہ ان اداروں میں تعلیم حاصل کرنے کے لئے آنے والے طالب علم قادیانی کلاس فیلوز سے دوستی کے نتیجے میں ربوہ کی

شعبہ صحافت کی کالی بھیڑیں!

 

سیر کو چل پڑے اور پھر انہی کے ھاتھوں شکار ھو گئے اور اپنا ایمان لٹا بیٹھے مون مارکیٹ اقبال ٹاؤن میں ایک ادارے میں پڑھنے والا شہزاد نامی نوجوان اپنے 2 قادیانی کلاس فیلوز کی دعوت و تبلیغ سے متأثر ھو کر قادیانی ھو گیا۔ مگر بفضلِ تعالیٰ ختم نبوت کا لٹریچر اور ویب سائٹ وزٹ کرنے کے بعد قادیانیت پر لعنت بھیج کر مسلمان ھو گیا۔پنجاب میڈیکل کالج   فیصل آباد میں قادیانی لڑکے لڑکیوں کی گذشتہ سال تبلیغی سرگرمیاں انتہائی عروج پر پہنچ گئی تھیں۔قادیانی لڑکیاں اپنے ھاسٹلوں میں باقاعدہ نوٹس بورڈ لگا کر احمدی درس قرآن کے نام سے پروگرام کرتی تھیں۔ قادیانیوں نے   کے سامنے رھائشی سکیم میں ایک دس مرلے کا مکان لے رکھا ھے جہاں مسلمان لڑکے لڑکیوں کو کھلانے پلانے کے بہانے لے جایا جاتا ھے پھر ان کو وھاں عیاشی کروائی جاتی ھے اور ساتھ 20 ھزار روپے ماھوار وظیفہ کی پیشکش کی جاتی ھے اور اس کے عوض مطالبہ یہ ھوتا ھے کہ بے شک آپ اندر سے مسلمان رھیں مگر ھمارا بیعت فارم پُر کر کے وظیفہ حاصل کر سکتے ھیں۔ یہاں کے بہت سے مسلمان لڑکے لڑکیوں کی ایمان لٹنے کی داستانیں انتہائی افسوسناک اور ھولناک ھیں۔ اور اس سب سے بڑا المیہ یہ ھے کہ انہیں روکنے والا کوئی نہیں۔لاھور کا عثمان قادیانیوں سے تعلقات کی بناء پر ان کے اس دجل و فریب میں آ گیا کہ مرزا قادیانی کے بارے میں استخارہ کر لیا جائے پھر وہ استخارہ کر کے ھمیشہ کے لئے مرتد ھو گیا اور اپنے دوستوں عزیزوں کو مرزائی بنانے کے لئے دن رات کوشاں رھتا ھے۔

اچھرہ کے معروف ٹھیکیدار کا بیٹا اعلیٰ تعلیم کے لئے لندن گیا۔ وھاں سے ایک قادیانی خاندان نے اس سے رشتے کے لئے رابطہ کیا۔ جب ٹھیکیدار صاحب نے قادیانیت کی بنیاد پر انکار کیا تو انہوں نے بتایا کہ تمہارا بیٹا یہاں آ کر ھمارے ساتھ اٹھتا بیٹھتا تھا اور اب وہ ھمارے عقیدے پر ھے اور ھماری مرضی سے چلے گا۔ اب ھم اس کی شادی کر رھے ھیں ھم تو صرف تمہیں دعوت دے رھے ھیں کہ تم شادی میں شریک ھونا چاھتے ھو تو ھو جاؤ۔ جوانی کے ھتھیار سے مسلمان لڑکیوں اور لڑکوں کے ایمان کی لوٹ مار :ایک شخص فون پر رو رھا تھا۔ اور روتے ھوئے بتا رھا تھا کہ میری بیٹی پنجاب یونیورسٹی میں پڑھتی ھے وہ قادیانی ھو گئی ھے اور لاکھ سمجھانے کے باوجود اس نے مرزائی لڑکے سے شادی کر لی ھے۔

(معلوم ھوا ھمیں اولاد کے اعمال کے ساتھ عقائد کی نگرانی بھی کرنی چاھئے۔ ادارہ ) بوڑھی اماں ابھی ھم سو رھے ھیں: چوھدری کالونی سمن آباد کا جلیل پیسے اور نوکری کی لالچ میں سمن آباد کی قادیانی جماعت کے ھاتھوں مرتد ھوا اور اپنی بیوی کو بھی قادیانی بنا لیا۔ اس کی ماں تمام مسلمانوں سے اپیل کرتی ھے کہ کوئی ھے جو میرے اس بیٹے کا ایمان بچا لے میں انتظار میں ھوں۔ (لیکن بھوڑی اماں ! ابھی ھم سو رھے ھیں جلیل کے ساتھ نظر آنے والے 5،7 نوجوان وہ ھیں جو قادیانی ھو چکے ھیں اور انہوں نے ابھی تک اپنے گھروں میں بتایا بھی نہیں ھے۔ ربوہ سے خوبصورت لباس اور میک اپ کر کے نکلنے والی خوبصورت لڑکیاں ٹرینوں اور بسوں میں سوار سرگودھا سے فیصل آباد کے روٹ اور ارد گرد کے دیہاتوں میں پھیل جاتی ھیں اور جوانی کے ھتھیاروں سے لیس ھو کر دعوت ارتداد دیتی ھیں اور سینکڑوں لوگوں کو شکار کر چکی ھیں۔ افسوس ان سینکڑوں لوگوں کا شکار روکنے والا کوئی نہیں ملک کے مختلف حصوں میں قادیانی لڑکیوں کی تبلیغی جماعتیں اسی طرح نکلتی ھیں۔ ٹریول ایجنٹ یا کفار کے ایجنٹ کچھ بد قسمت ٹریول ایجنٹ مسلمانوں کو قادیانیت کی بنیاد پر باھر بھیجنے کی ترغیب دے کر بیعت فارم پُر کرواتے ھیں، پھر قادیانی ظاھر کر کے بیرون ممالک کا ویزہ لگواتے ھیں اور چند روپوں کی خاطر ان کا ایمان ضائع کر دیتے ھیں۔یہ بہت سے لوگوں کو مرتد کر کے باھر بھجوا چکے ھیں۔ قادیانیوں کے دنیا بھر میں اجتماعات منعقد ھوتے ھیں اور جمعہ کے دن بھی ان کا ھر علاقے میں اجتماع ھوتا ھے۔ ان اجتماعات میں وہ مسلمانوں کو لازمی لے کر آتے ھیں۔ ان اجتماعات میں شرکت کرنے والے مسلمان کچھ عرصہ بعد قادیانیت کا حصہ نظر آتے ھیں۔رفاھی کاموں کی آڑ میں مرزائیوں کی تبلیغی سر گرمیاں: قادیانی سماجی بہبود اور این جی اوز کے ذریعے اپنے خاص مقاصد کے حصول کے لئے ھر اس جگہ پہنچ جاتے ھیں جہاں کوئی قدرتی آفت، مصیبت یا حادثہ پیش آتا ھے۔ حادثات میں لوگوں کا مال، گھر بار، جانوں کا نقصان تو پہلے ھی ھو چکا ھوتا ھے۔ اوپر سے ان مظلوموں کی اس مصیبت اور پریشانی کا فائدہ اٹھاتے ھوئے ایمان کے ڈاکو اپنے ارتدادی ھتھیاروں کے ساتھ وھاں حاضر ھو جاتے ھیں۔ اور جو جو لوگ ایمان بیچنا چاھیں ان کو اچھی خاصی مراعات دی جاتی ھیں۔ بے سہارا لوگوں کی کفالت کر کے ان کو اپنے دائرے میں شامل کرتے ھیں۔اوجڑی کیمپ (1988ء) میں قادیانیوں نے بھرپور کام کیا۔

2005ء بالا کوٹ میں آنے والے زلزلے میں جہاں تمام مسلمان ان کی امداد کے لئے سر گرم تھے وھاں قادیانی بھی ارتدادی سرگرمیوں کو پھیلانے کے لئے بھرپور کام کر رھے تھے اور ایمان لٹانے والوں کو مراعات کی پیشکش کر کے ورغلایا جاتا رھا اور متعدد مسلمانوں کو قادیانی بنایا گیا ۔آج ربوہ میں پٹھان مربّی بننے کی تربیت لیتے نظر آتے ھیں اور پٹھانوں کے علاقوں میں قادیانیوں کی بڑھتی ھوئی تعداد تشویش ناک ھے۔ اس وقت سوات اور گردو نواح کے مصیبت زدگان مسلمان بھائیوں میں تبلیغ اور بیعت فارم بھروانے کے لئے قادیانی بھرپور سر گرم عمل ھیں اور ان کی بہت سی ’’این جی اووز‘‘ وھاں اپنے مقاصد کے حصول کے لئے کام کر رھی ھیں۔ اسی طرح عیسائیوں کی طرح مرزائی بھی ایسے علاقوں کا انتخاب کرتے ھیں جہاں کے مسلمان غریب ، جاھل اور بے دین ھوتے ھیں جیسا کہ سندھ کے پسماندہ علاقے ھیں۔ وھاں مسلمانوں کے سوا ھر مذھب بڑی تیزی سے اپنی طبع آزمائی کر رھا ھے۔بیواؤں اور یتیموں کی امداد کے ذریعے بھی قادیانی مسلمانوں کا ایمان لوٹتے ھیں۔ ایک گھرانے کا کفیل مسلمان فوت ھو گیا۔ اس کی بیوہ اپنے تین بچوں کے تعلیمی اخراجات برداشت نہ کر سکی اور سکول سے انہیں اٹھا لیا۔ ان بچوں میں سے ایک بچے کا کلاس فیلو بچہ قادیانی تھا۔ اس قادیانی بچے کے باپ نے موقع کو غنیمت جانا اور بیوہ کی مالی امداد شروع کر دی۔ بچوں کی تعلیم جاری کروانے کے علاوہ خرچہ کی ذمہ داری بھی اٹھائی اور بیوہ کو مزید مستقل مالی امداد بہم پہنچانی شروع کر دی۔آج وہ بیوہ مع خاندان اس شخص کی تبلیغ سے قادیانی ھو چکی ھے۔ اور ظاھر ھے اس کے بچے بھی قادیانی ھی بنیں گے۔(اللہ محفوظ رکھے۔ آمین)

How, Qadiani, Islam, is, progressing, day, by, day, and, how, we, can,stop, it, molana masroor qadiani, spreaded, the, beautiful, women, army, to, preach, for, qadianiat

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
who, is, akhtar mengal, and, why, nawaz shareif, used,to, blow, his, provincial, government, in, 1997, when, nuclear, tests, were, in, process
Previous Post اختر مینگل کون ہیں؟ چاغی کے پہاڑوں میں پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کے بعد اچانک نواز شریف نےان کی بلوچستان میں حکومت کیوں ختم کی تھی؟ معروف صحافی حامد میر کے سنسنی خیز انکشافات
Next Post کیادو ہم جنس افراد معاہدہ نکاح کر لیں تو ان کا باہمی تعلق گناہ تصور کیا جاتا ہے؟ اسلا م کی روشنی سے پیروں سے زمین نکال دینے والی تحریر
If, homo, sexual, men, got, married, what, religion,says, in, this, regards

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.