yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    بین الاقوامی خبریں
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اچھی بات

جسمانی قد کو بڑھانے میں مددگار طریقے

Web Editor November 19, 2018 1 min read
Helpful increase in body height
Share this:

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) قد لمبا کرنے کی خواہش کس کو نہیں ہوتی مگر کیا اس کا کوئی آسان طریقہ بھی ہے؟ ویسے اس کی سو فیصد ضمانت تو نہیں دی جاسکتی مگر کچھ چیزوں پر عمل کرکے قد کو ایک ہفتے میں ڈیڑھ سینٹی میٹر تک بڑھایا جاسکتا ہے۔ اگر آپ بھی اس کے خواہشمند ہیں تو درج ذیل طریقوں پر عمل کرکے اس کی کوشش کرسکتے ہیں دوسروں سے ذہین ہونے کی 9 علامات یہ کیسے ممکن ہے؟ جی ہاں واقعی نیند کے دوران بھی آپ اپنے قد کو بڑھا سکتے ہیں۔کمر کے بل دس منٹ لینا ہی
قد میں پانچ ملی میٹر کا اضافہ کردیتا ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ دن بھر میں ریڑھ کی ہڈی سکڑتی ہے اور لیٹنے کے بعد وہ اپنی اصل شکل میں لوٹ آتی ہے۔ اس لمبائی کو برقرار رکھنے کے لیے چند مخصوص ورزشیں ہیں تاہم ایک بالغ شخص (25 سال سے زائد عمر) کے افراد میں اس کا امکان بہت کم ہوتا ہے اور کوئی چونکا دینے والے نتائج سامنے نہیں آئیں گے۔ سائیکل چلانا قد لمبا کرنا چاہتے ہیں تو کسی سائیکل پر سوار ہونے کے بعد سیٹ کو اس طرح ایڈجسٹ کریں کہ آپ کی ٹانگوں کو پیڈل تک پہنچنے کے لیے زیادہ کھینچنا پڑے، تاہم گدی کو بہت زیادہ اونچا بھی نہ کریں ورنہ جوڑوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ جسم میں خون کی کمی کی 6 علامات بار پر لٹکنا یہ ایک آسان ورزش ہے، بس کسی بار پر لٹک جائیں اور جتنی دیر ہوسکیں وہاں لٹکیں رہیں، بتدریج وقت کو بڑھاتے چلے جائیں، یہ ورزش ریڑھ کی ہڈی اور پیٹ کے مسلز کو مضبوط کرتی ہے۔کندھوں کے بل کھڑے ہونا کمر کے بل زمین پر لیٹیں اور پھر سر اور کندھوں کو زمین پر ٹکاتے ہوئے باقی جسم کو ہوا میں اٹھا لیں، اس ورزش کے لیے ٹانگوں کو جسم کی سیدھ میں رکھنا ضروری ہے ورنہ انجری کا خطرہ ہوسکتا ہے۔ کوبرا آسن پیٹ کے بل زمین پر لیٹیں اور ہاتھ زمین پر ٹکا کر سر اور سینے کو اوپر اٹھالیں کسی سانپ کی طرح، یہ ورزش کمر، کولہوں اور دیگر حصوں کے لیے بھی فائدہ مند ہے۔ لچک کی ورزش سیدھے کھڑے ہوں اور پھر دونوں ہاتھوں سے زمین کو چھونے کی کوشش کریں ۔اس پوز میں آپکا سر اور جسم گھٹنوں کے قریب ہو، ابتداءمیں جتنا ہوسکیں جھکیں اور بتدریج اس میں زیادہ آگے جھکنے کی کوشش کریں۔ اچھلنا ڈوری کی مدد سے اچھلنا یا کسی مقام پر ویسے ہی اچھلنا اس حوالے سے مددگار ثابت ہوتا ہے، اس سے ہڈیاں اور مسلز مضبوط ہوتے ہیں جبکہ وقت گزرنے کے ساتھ قد میں کسی حد تک اضافہ ہوتا ہے۔ تیرنا سوئمنگ قد بڑھانے والی ورزشوں میں سب سے اوپر سمجھی جاسکتی ہے ۔پانی کے اندر ریڑھ کی ہڈی کے مہروں پر بوجھ بہت کم ہوتا ہے جبکہ جوڑ زیادہ کھل جاتے ہیں، جس سے قد بڑھانا آسان ہوجاتا ہے۔ خوراک اور نیند اگر تو آپ قد بڑھانا چاہتے ہیں تو غذا میں کیلشیئم، آئرن، وٹامن ڈی سمیت دیگر عناصر کی موجودگی ضروری ہے جو جسمانی افعال کے لیے ضروری ہیں، جبکہ سخت سطح پر سونا عادت بنانی ہوگی۔ کھڑے یا بیٹھنے کا انداز اکثر افراد اپنی کمر جھکا کر رکھتے ہیں، خصوصاً اس وقت جب وہ کافی دیر تک کسی جگہ بیٹھے ہوں۔ کمر جھکائے رکھنا ریڑھ کی ہڈی میں جھکاﺅ پیدا کرتا ہے جس کے نتیجے میں وقت گزرنے کے ساتھ قد گھٹنے لگتا ہے۔اگر آپ کھڑے یا بیٹھنے کا درست طریقہ جان لیں تو قد میں بھی بہتری محسوس ہونے لگتی ہے۔ پراعتماد ہونا اپنے اعتماد کو بڑھائیں، جس سے قد میں بہتری دیکھنے میں بھی مدد ملے گی۔ اپنے مزاج کو بدلنا روزانہ آئینے میں تصویر کو دیکھنے کے انداز میں بھی تبدیلی لانا ہوگی، اعتماد جسم اور ذہن پر اثرانداز ہوتا ہے۔ بری عادات سے دوری تمباکو نوشی یا الکحل کا استعمال جسمانی نشوونما کی روک تھام کرتا ہے، اگر آپ ان سے نجات حاصل کرلیں تو جسم کو قدرتی طریقے سے بڑھنے میں مدد ملتی ہے، ویسے آپ لمبے نظر آتے ہیں یا نہیں، یہ کوئی شرمندگی کی بات نہیں، سب سے اہم امر یہ ہے کہ آپ خود کو کیسے پیش کرتے ہیں اور کتنی اہمیت دیتے ہیں۔ یہ مضمون عام معلومات کے لیے ہے۔ قارئین اس حوالے سے اپنے معالج سے بھی ضرور مشورہ لیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
2 extreme and easy treatment of half acne
Previous Post آدھے سر کے درد کے 2انتہائی اور آسان علاج
Next Post 6 گھنٹے سے کم نیند کیا اثرات مرتب کرتی ہے؟
What effect sleeps less than 6 hours?

Related Posts

چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا

May 9, 2026

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.