yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نجی بینک کے اکاؤنٹس ہیک، درجنوں صارفین لاکھوں روپے سے محروم

Web Editor January 17, 2018 1 min read
Hack of private bank accounts, dozens of consumers lose millions of rupees
Share this:

راولپنڈی: نامعلوم ہیکرز نے نجی بینک کے درجنوں اکاؤنٹس سے اے ٹی ایم اسکیمنگ کے ذریعےلاکھوں روپے نکال لیے۔

Hack of private bank accounts, dozens of consumers lose millions of rupeesکراچی کے بعد راولپنڈی میں بھی ہیکرز متحرک ہوگئے  اور شہر کے مصروف علاقے صدر جی پی او کے قریب واقع نجی بینک کے درجنوں اکاؤنٹس ہیک کرکے اے ٹی ایم اسکیمنگ سے کھاتوں کا صفایا کردیا۔ ہیکرز نے اکاؤنٹس راولپنڈی میں ہیک کیے اور اے ٹی ایم اسکیمنگ کے ذریعے لاکھوں روپے کراچی سے نکالے گئے۔ اسکیمنگ فراڈ سے ملائیشیا میں زیر تعلیم پاکستانی طالبہ الیزا بھی نہ بچ سکی اور ہیکرز نے الیزا کے  اکاؤنٹ سے 4 لاکھ روپے نکال لئے ۔الیزا معاملے کی شکایت درج کرانے متعلقہ بینک برانچ پہنچ گئی  جہاں اس نے بتایا کہ نجی بینک نے اکاوٴنٹ سے نکلنے والی رقم کا الرٹ بھی معطل کئے رکھا۔

بینک منیجر نے فراڈ کی تصدیق کرتے ہوئے طالبہ کو بتایا کہ ہیکرز نے کارڈ ہیک کر کے رقم نکالی اور ٹرانزیکشن کراچی سے ہوئی، یکم جنوری کو نجی بینک کا اے ٹی ایم استعمال کرنے والے تمام صارفین کا ڈیٹا ہیک کرکے لوٹا گیا۔ پورے ملک میں اب تک 1800 اے ٹی ایمز بلاک کرچکے ہیں اور اے ٹی ایم فراڈ کے متاثرین کی بڑی تعداد بینک سے رابطہ کررہی ہے جب کہ بینک کے اعلیٰ افسران نے اسٹیٹ بینک سے بھی مدد طلب کر رکھی ہے۔ واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں کراچی  کے مختلف اے ٹی ایمز سے چینی باشندوں نے اسکیمنگ فراڈ کے ذریعے لاکھوں روپے نکالے ہیں جب کہ دو روز قبل صدر مدینہ مارکیٹ سے پولیس نے دو چینی ملزمان کو اسکیمنگ میشن لگاتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا تھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The National Asset was deputed by the UBL privatization, the Supreme Court
Previous Post یو بی ایل کی نجکاری کرکے قومی اثاثے کو ڈبو دیا گیا، سپریم کورٹ
Next Post قومی فتوے میں اسلامی نظریاتی کونسل کے ارکان کے نام بلااجازت شامل
The names of the members of the Council of Islamic Ideology included in national fiction without permission

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.