yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان امن کا گہوارہ ہے ۔۔۔ گپی گریوال کےبعد بالی ووڈ پر راج کرنے والے ہیرو کا پاکستان آنے کا اعلان ،پاکستانی خوشی سے نہال

MH Kazmi February 3, 2020 1 min read
GUNPREET GUGGI, BOLLYWOOD, ACTOR, ANNOUNCED, TO, VISIT, PAKISTAN
Share this:

https://youtube.com/watch?v=u4FQUwJKk5E%3Ffeature%3Doembed

 

لاہور(ویب ڈیسک)گپی گریوال کے بعد ایک اور بھارتی پنجابی اداکار گنپریت گُگی بھی پاکستان آئیں گے۔گنپریت گُگی کا کہنا تھا کہ میں پاکستان آنا چاہتا ہوں لیکن میں ایسے ہی نہیں آنا چاہتا کہ پاکستان آؤں اور ہاتھ لگاکر واپس چلاجاؤں، میں پانچ چھ دن کیلئے پاکستان آنا چاہتا ہوں اور اکیلا ہی آنا چاہتا ہوں۔

فحش فلموں کی اداکارہ سنی لیونی نے زندگی میں پہلی بار فحش فلم دیکھی تو کیا کیا؟ جان کر آپ سر پکڑ لیں گے

گنپریت گُگی نے اپنےپاکستان کے پچھلے دور کا دلچسپ تجربہ بیان کیا اور کہا کہ پاکستانی بہت محبت کرنیوالے لوگ ہیں۔ جب میں پچھلی بار پاکستان آیا تو اکیلا ہی کارڈرائیو کرکے پرانی انارکلی گیا جہاں میں نے فرنی کھائی اور خوب انجوائے کیا۔ وہاں ایک مالشئے جو بوتلیں کھڑکا رہا تھا اس سے مالش کروائی۔گنپریت گُگی نے مزید کہا کہ میں نے اسے پیسے دینے کی کوشش کی تو اس نے کہا کہ لعنت ہے مجھ پر کہ میں آپ سے پیسے لوں، میں نے ثواب کمایا ہے یہ کرکے۔۔گنپریت گُگی کا کہنا تھا کہ ایک پولیس ناکے پر مجھے پولیس والوں نے روک لیا، میں نے خود شیشہ نیچے کیا تو میرا خیال تھا کہ پولیس والے مجھے پہچان کر مجھے جانے دیں گے لیکن پولیس والوں نے کہا کہ اب تو گاڑی سائیڈ پر ہی لگے گی۔

بِنا شادی کے ہی بچہ۔۔۔!!! اداکارہ نور بخاری بچی کی ماں بن گئی؟ اس بچی کا باپ دراصل کون ہے؟ پوری قوم حیرت کے جھٹکے کیلئے تیار ہوجائے

 

پھر سارے پولیس والے باری باری مجھے ملنے آئے۔ میں نے کہا کہ مجھے جانے دو تو انہوں نے کہا کہ نہیں بوتل پی کر ہی جانا پڑے گا۔میں سمجھا کہ یہ مجھے دارُو شراب) پلانے لگے ہیں، اسلئے میں نے کہا میں پیتا نہیں ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ہم بوتل پلائے بغیر جانے نہیں دیتے۔ میں نے پوچھا کہ آپ دوران ڈیوٹی ڈرائیور کو بوتل پلاتے ہیں تو انہوں نے ہنستے ہوئے کہا کہ ہم کولڈڈرنک کو بوتل کہتے ہیں۔ پھر میری سانس میں سانس آئی۔میرے لئے شیزان کی بوتل منگوائی گئی جو ایویں ہی ختم ہوگئی۔ میں نے کہا یہ بوتل تو ایویں ہی مُک جاتی ہے۔کرتاپور راہداری پر گنپریت نے کہا کہ بابے نانک نے یہ راہ کھولنا ہی تھا اسے کوئی نہیں روک سکتا تھا۔ انہوں نے وزیراعظم عمران خان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ہم موجودہ حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اتنا بڑا قدم لیا، ایسا کبھی دنیا میں نہیں ہوا کہ دو ملک تقسیم ہوگئے ہوں اور بیچ میں 4 کلو کا رستہ کھل جائے۔گنپریت گگی نے بتایا کہ ہم کیری آن جٹا کا پارٹ 2 بنارہے تھے۔ میں نے سہیل احمد سے کہا کہ آپ اس فلم میں آئیں، آپ اس فلم میں ضرور چاہئے لیکن سہیل صاحب الجھے بہت ہوئے تھے کیونکہ انکا اپنا شو چلتا ہے۔ میں نے اپنی فلم “لاواں پھیرے” کیلئے خاص طور پر سہیل احمد کیلئے دعائیں منگوائی تھیں اور انہوں نے باقاعدہ ہمارے لئے ویڈیو پیغام جاری کیا تھا۔گنپریت گگی نے مزید بتایا کہ مجھے سہیل احمد کے علاوہ وہ اداکار بھی بہت پسند تھے جو دنیا سے چلے گئے۔ ان میں ببوبرال، مستانہ ، شوکی خان تھے۔۔ ببوبرال میرے بہت اچھے دوست تھے۔ کیا فنکار تھا وہ بندہ۔۔گنبریت گگی کا کہنا تھا کہ انکا آبائی گاؤں ناروال کلا منڈیالہ تھا، میرے والد بھارت پہنچنے کے بعد کہتے تھے کہ ایسا لگتا ہے جیسے میں کُلے کی گلیوں میں پھرتا ہوں۔اس موقع پر گنپریت گگی نے پاکستانی عوام کے نام پیغام بھی دیا۔

.

GUNPREET GUGGI, BOLLYWOOD, ACTOR, ANNOUNCED, TO, VISIT, PAKISTAN

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
SUNNY LEONE, AFTER, SEX, WORKER, AND, A, FILM STAR, STARTED, NEW,BUSINESS
Previous Post شوبز نگری سے گرما گرم خبر :فحش فلموں اور بالی ووڈ میں اداکاری کے بعد سنی لیونی نے نیا کام ڈھونڈ لیا
Next Post پانچویں شادی کے 12 دن بعد ہی طلاق ۔۔۔۔۔ صف اول کی اداکارہ نے تو اپنے مداحوں کو دنگ ہی کر ڈالا
hollywood, actress, got, divorced, after, 12, days, of, marriage, pamela anderson

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.