yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پانچویں شادی کے 12 دن بعد ہی طلاق ۔۔۔۔۔ صف اول کی اداکارہ نے تو اپنے مداحوں کو دنگ ہی کر ڈالا

MH Kazmi February 3, 2020February 3, 2020 1 min read
hollywood, actress, got, divorced, after, 12, days, of, marriage, pamela anderson
Share this:

نیویارک (ویب ڈیسک) ہالی ووڈ اداکارہ پامیلا اینڈرسن نے حال ہی میں پانچویں شادی کی اور شادی کے 12دن بعد ہی اپنے شوہر سے علیحدگی اختیار کر لی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق پامیلا اینڈرسن نے گزشتہ روز ایک انٹرویو میں تصدیق کر دی ہے کہ وہ اپنے پانچویں شوہر جان پیٹرز سے شادی کے

فحش فلموں کی اداکارہ سنی لیونی نے زندگی میں پہلی بار فحش فلم دیکھی تو کیا کیا؟ جان کر آپ سر پکڑ لیں گے

بارہویں روز ہی علیحدہ ہو گئیں۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ ”ہم نے شادی تو کر لی تاہم ہمارے خیال میں ہمیں اب مزید وقت درکار ہے تاکہ ہم اپنے شادی کے فیصلے پر ازسرنو غور کر سکیں اور اپنے باہمی معاملات کو درست کر سکیں۔ “ہالی ووڈ رپورٹر سے بات کرتے ہوئے 52سالہ اداکارہ نے مزید کہا کہ ”میری اور جان کی شادی پر ہمیں لوگوں کی طرف سے بھرپور پذیرائی ملی۔ اب ہم علیحدہ ہو چکے ہیں تاکہ اپنے فیصلے پر مزید غور کر سکیں اور سوچ سکیں کہ ہم زندگی سے اور ایک دوسرے سے کیا چاہتے ہیں۔ میرے خیال میں زندگی ایک سفر ہے اور محبت ایک پراسیس۔ اس عالمگیر سچائی کو ذہن میں رکھتے ہوئے ہم نے باہم رضامندی سے اپنی شادی کی رجسٹریشن رکوا دی ہے اور فیصلہ وقت پر چھوڑ دیا ہے۔ میں لوگوں کا شکریہ ادا کرتی ہوں جنہوں نے ہماری پرائیویسی کا خیال رکھا۔“ واضح رہے کہ پامیلا اور جان 30سال قبل ایک دوسرے کے ساتھ تعلق میں رہے مگر پھر ان کی راہیں جدا ہو گئیں۔ اس کے بعد دونوں نے شادیاں کیں اور اس عمر میں آ کر ان کی محبت ایک بار پھر جوش میں آئی اور انہوں نے شادی کر لی مگر اس بار بھی محبت کا جوش 12دن میں ہی ٹھنڈا پڑ گیا۔

بِنا شادی کے ہی بچہ۔۔۔!!! اداکارہ نور بخاری بچی کی ماں بن گئی؟ اس بچی کا باپ دراصل کون ہے؟ پوری قوم حیرت کے جھٹکے کیلئے تیار ہوجائے

hollywood, actress, got, divorced, after, 12, days, of, marriage, pamela anderson

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
GUNPREET GUGGI, BOLLYWOOD, ACTOR, ANNOUNCED, TO, VISIT, PAKISTAN
Previous Post پاکستان امن کا گہوارہ ہے ۔۔۔ گپی گریوال کےبعد بالی ووڈ پر راج کرنے والے ہیرو کا پاکستان آنے کا اعلان ،پاکستانی خوشی سے نہال
Next Post حکومتی کور ٹیم بدترین اختلافات کا شکار، وزیراعظم اورتحریک انصاف کے اہم ترین رکن کے درمیان مہنگائی پراختلافات شدت اختیار کرگئے
HAROON RASHEED, REVEALED, THE, TRUTH, JEHANGIR TAREEN, AND, PERVEZ KHATTAK, ANGRY, AT, IMRAN KHAN, FOR, THEIR, GRAVE, ATTITUDE, SUGGAR, PRICE, WILL, NEVER, BE, DECREASED

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.