counter easy hit

فحش فلموں کی اداکارہ سنی لیونی نے زندگی میں پہلی بار فحش فلم دیکھی تو کیا کیا؟ جان کر آپ سر پکڑ لیں گے

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری میں بطور آئٹم گرل اپنی شناخت بنانے والی سنی لیونی کئی سال تک فحش فلموں کی اداکارہ کے طور پر کام کرچکی ہیں، انہوں نے اپنے کیریئر کے دوران فحش فلموں کی اداکارہ کے کئی ایوارڈز جیت رکھے ہیں لیکن جب انہوں نے خود پہلی بار فحش فلم دیکھی تھی

شرم گئی تیل لینے ۔۔۔ نامور پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن کی ناقابل یقین فوٹو سوشل میڈیا پر وائرل، مداحوں کا دیکھ کر اپنی آنکھوں پر یقین کر نا مشکل

تو وہ بہت زیادہ شرمندہ تھیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق سنی لیونی نے پہلی فحش فلم اپنے بھائی اور ایک دوست کے ساتھ غلطی سے دیکھی تھی، جب انہوں نے فلم دیکھی تو وہ بہت زیادہ ڈر گئی تھیں اور انہیں اس کا بہت زیادہ افسوس ہوا تھا۔سنی لیونی کا اصل نام کیرن جیت کور ووہرا ہے اور وہ سکھ گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں، زندگی میں پہلی بار فحش فلم دیکھنے کے بعد وہ سکھ مذہب کے بانی بابا گرونانک کی تصویر کے سامنے کھڑی ہوگئیں اور اپنی غلطی کی معافی مانگی۔کینیڈا اور امریکہ کی پورن انڈسٹری میں کام کرنے کے بعد 2011 میں سنی لیونی انڈیا آئی تھیں جہاں انہوں نے متنازعہ ٹی وی شو ’بگ باس‘ کے ذریعے مقامی انڈسٹری میں اپنی پہچان بنائی اور کئی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔

شرم گہری نیند سو گئی۔۔۔ شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی نامور پاکستانی اداکارہ کےکالے کرتوت منظرعام پر، تصاویر وائرل ہونے پر موصوفہ نے کی منطق اپنا لی؟

WHEN, SUNNY LEONE, WATCHED, PORN, MOVIE, WHAT, WAS, HER, EXPRESSION

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website