yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ایسی تبدیلی سے ہماری توبہ: پاکستان میں حریم شاہ اور صندل خٹک کی حکومت کا ایسا ثبوت سامنے آگیا کہ تبدیلی والے خود شرما جائیں گے

MH Kazmi December 30, 2019 1 min read
God, Forbid, Hareem Shah, and, Sandal Khattak, enjoying, governance, in, Pakistan
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) آج کل انٹرنیٹ کی شہزادی ٹک ٹاک سٹارز حریم شاہ اور صندل خٹک کے شیخ رشید کے ساتھ میبنہ کالز کے چرچے ہیں جنہوں نے ہنگامہ برپا کر رکھاہے اور آئے روز نئے سے نئے دعوؤں کے ساتھ ویڈیوز منظرعام پر آتی جارہی ہیں تاہم اس تمام معاملے میں وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید

 

خان صاحب کا اسکینڈل سامنے لانے کی دھمکیاں دینے والی حریم شاہ کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہی ۔۔۔۔ موصوفہ کی ایسی شخصیت کی گود میں بیٹھے ہوئے تصاویر سامنے آگئیں کہ ہر طرف شور مچ گیا

کی جانب سے کوئی بھی موقف سامنے نہیں آ سکا ہے لیکن اب ایک اور آڈیو کال ضرور منظر عام پر آ گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک مختصر دورانیے کی کال ریکارڈنگ وائرل ہو رہی ہے جس میں حریم شاہ ایک شخص سے فون پر بات کرتی دکھائی دیتی ہیں جوکہ اپنا تعارف ” ڈی پی او پشاور عامر خان “ کے نام سے کروا رہاہے ۔اپنا تعارف کروانے کے بعد خود کو عامر خان کہنے والا شخص کہتا ہے کہ ” آپ ان لوگوں کو پولیس کی دھمکی دے رہی ہیں ، کونسی قوت ہے آپ کے پاس بلاﺅ سب کو ۔“ اس شخص کی بات ابھی جاری تھی کہ حریم شاہ آگے سے بولیں کہ ” میری بات سنیں ، آپ ڈی پی او ہوں گے اپنے لیے میرے لیے نہیں ، سمجھ آئی آپ کو ۔۔“ خود کو ڈی پی او پشاور کہنے والا شخص دوبارہ بولتے ہوئے کہتاہے کہ ” آپ نے دھمکی دی ہے آپ کا کونسا شوہر ہے جو کہ آپ کو ۔۔۔۔” ابھی وہ شخص اتنا ہی کہتا ہے کہ حریم شاہ یہ بات سن کر سیخ پا ہو جاتی ہیں اور دھمکی آمیز لہجے میں اس شخص کو ” شٹ اپ “ کال دیتی ہیں اور ساتھ ہی کہتی ہیں کہ ” گیٹ لاسٹ “۔ یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ حریم شاہ اور صندل خٹک کا شیخ رشید کے ساتھ مبینہ لیک کالز کا معاملہ ابھی ختم نہیں ہواتھا کہ ٹک ٹاک سٹار نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا کہ شیخ رشید نے خفیہ نکاح کر رکھاہے ۔نجی نیوز چینل 92نیوز کو دئیے گئے ایک انٹر ویو میں حریم شاہ نے کہا کہ شیخ صاحب نے نکاح کیا ہوا ہے ،اور اس نکاح میں میری کیا غلطی ہے ،میں نے تو نہیں کہا تھا کہ لڑکی کے ساتھ کچھ کریں ،لڑکی مجھے کہتی ہے کہ میں تمہاری دوست ہوں ،تمہاری وجہ سے شیخ صاحب سے ملی تھی۔ رپورٹر نے جب ان سے سوال کیا کہ کونسی لڑکی ہے؟ جس پر حریم نے کہا وہ شیخ صاحب کو بہت اچھی طرح پتہ ہے ،شیخ صاحب نے مجھے بتا یا تھاکہ انہوں نے نکاح متعہ کیا ہے ،میں اس بات کی گواہ ہوں شیخ صاحب نے میرے سامنے یہ بات کی تھی۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر حریم شاہ نے لوگوں سے سوال کیاہے کہ کیا اسلام میں نکاح متعہ جائز ہے ؟

God, Forbid, Hareem Shah, and, Sandal Khattak, enjoying, governance, in, Pakistan

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
2019, gone, but, so, many, actresses, yet, to, be,bachelor, but, their, ages, are, so, high
Previous Post عمر 35 سے 50 کے درمیان مگر ۔۔۔ وہ پاکستانی اداکار اور اداکارائیں جنکی ابھی تک شادی نہیں ہو سکی ، ایک خصوصی رپورٹ
Next Post دو خوبصورت پاکستانی تتلیاں حریم شاہ اور صندل خٹک اس وقت کہاں موجود ہیں اور وہاں انہیں کس کام کے لیے بلایا گیا ہے ؟ ایک اور دنگ کر ڈالنے والی خبر
hareem shah, and, sandal khattak, both, beautiful, ladies, are, called, upon, today, for, night, stay

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.