yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

خان صاحب کا اسکینڈل سامنے لانے کی دھمکیاں دینے والی حریم شاہ کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہی ۔۔۔۔ موصوفہ کی ایسی شخصیت کی گود میں بیٹھے ہوئے تصاویر سامنے آگئیں کہ ہر طرف شور مچ گیا

MH Kazmi December 30, 2019December 30, 2019 1 min read
hareem shah, photos, sitting, in, the, lap, of, famous, person, gone, viral, on, the, internet
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی سوشل میڈیا کی آج کل کی شہزادی حریم شاہ کے حوالے سے گرما گرم خبر ، گزشتہ کچھ روز سے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید سمیت دیگر شخصیات کی آڈیو کالز اور ویڈیوز لیک کرنے کی دھمکیاں دینے والی حریم شاہ کے پول کھلنے لگے ، ایسی تصاویر سامنے آگئیں کہ

پاکستانی تاریخ کی سب سے بڑی آفر۔۔۔!!! اب 1 کی بجائے 4 شادیاں کریں ، پاکستانی مرد حضرات کی سب سے بڑی پریشانی حل کر دی گئی

 

عام اور شریف آدمی شرم سے پانی پانی ہو جائے ۔ تازہ ترین لیک ہونے والی تصاویر میں انہیں ایک نامعلوم شخص کی گود میں بیٹھے دیکھا جاسکتا ہے۔سوشل میڈیا پر حریم شاہ کی 3 تصاویر سامنے آئی ہیں جن میں انہیں ایک شخص کی گود میں بیٹھے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔ جس کمرے میں یہ تصاویر بنائی گئی ہیں اس میں 3 مزید افراد کی موجودگی بھی ظاہر ہورہی ہے۔سامنے آنے والی تصاویر میں حریم شاہ کے علاوہ کسی بھی شخص کا چہرہ واضح نہیں ہے۔ ٹک ٹاک سٹار جس شخص کی گود میں بیٹھی ہوئی ہیں اس کے چہرے پر ایموجیز لگا کر اس کا چہرہ چھپا دیا گیا ہے۔سوشل میڈیا پر لوگ حریم شاہ کے ساتھ موجود آدمی کے بارے میں جاننے کے حوالے سے سوالات کر رہے ہیں لیکن یہ واضح نہیں ہے کہ یہ شخص کون ہے۔دوسری جانب سوشل میڈیا سٹار بھولا ریکارڈ نے ہفتہ کے روز حریم شاہ کی ویڈیوز لیک کرنے کی دھمکی دی تھی ، انہوں نے حریم شاہ کی سامنے آنے والی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ حریم شاہ سے متعلق اور بہت کچھ بھی سامنے لائیں گے۔بھولا ریکارڈ نے حریم شاہ کے ساتھ ہونے والی ایک ویڈیو کال کا سکرین شارٹ بھی شیئر کیا اور دھمکی آمیز لہجے میں کہا ’ حریم شاہ ! حکومتی نمائندوں کے خلاف اپنی زبان درازی اور بلیک میلنگ بند کرو، ورنہ میں وہ تمام راز فاش کردوں گا جن کو راز ہی رہنے دینے کیلئے تم مجھے وڈیو کالز کر رہی ہو۔‘

یہ تو واضح نہیں ہے کہ حریم شاہ کس کی گود میں بیٹھی ہیں لیکن اگر ان کے ساتھ موجود شخص کو دیکھا جائے تو وہ ایک بڑی توند والا آدمی ہے اور بھولا ریکارڈ بھی اچھا خاصا صحت مندشخص ہے، کیا یہ شخص بھولا ریکارڈ ہے؟ اس حوالے سےانکشاف ہونا باقی ہے ۔۔۔۔

hareem shah, photos, sitting, in, the, lap, of, famous, person, gone, viral, on, the, internet

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
TECHNOLOGY, BREAKING, NEWS, PAKISTAN, DEALING, WITH, FACEBOOK, WHATTSAPP, AND, OTHER, SOCIAL, GIANTS
Previous Post ٹیکنالوجی کے میدان سے بڑی بریکنگ نیوز:حکومت پاکستان نے فیس بک کے ساتھ ساتھ دو اورکونسے بڑےسوشل میڈیا ٹائیکونز کو پاکستان لانے کا فیصلہ کر لیا؟
Next Post بلو رانی دلہن بنے گی یا دولہا ؟ وینا ملک کا شرمناک بیان پورے ملک میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گیا ، ہر طرف سے تنقید
veena malik, reveals, either, bilawal bhutto, will, be, bride, or, groom

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.