yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عمر 35 سے 50 کے درمیان مگر ۔۔۔ وہ پاکستانی اداکار اور اداکارائیں جنکی ابھی تک شادی نہیں ہو سکی ، ایک خصوصی رپورٹ

MH Kazmi December 30, 2019December 30, 2019 1 min read
2019, gone, but, so, many, actresses, yet, to, be,bachelor, but, their, ages, are, so, high
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک) کئی اداکاراؤں کے ہاتھ 2019 میں بھی پیلے نہ ہو سکے تاہم پورا سال کئی اداکاراؤں کی شادی کی خبریں گردش میں رہیں جن میں میرا، مائرہ خان،ریشم ،لیلیٰ، زارا شیخ، نرما،اور دیگر شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق تمما اداکاراؤں کی عمر 35 سے 50 سال کے درمیاں ہے۔ یاد رہے کہ ماضی

 

خان صاحب کا اسکینڈل سامنے لانے کی دھمکیاں دینے والی حریم شاہ کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہی ۔۔۔۔ موصوفہ کی ایسی شخصیت کی گود میں بیٹھے ہوئے تصاویر سامنے آگئیں کہ ہر طرف شور مچ گیا

میں پاکستانی شوبز انڈسٹری کی متاثر کن، نامور اور زیادہ کمائی کرنے والی اداکاراؤں میں شمار ہونے والی ریشم کے حوالے سے تازہ خبر یہ ہے کہ انہوں نے ایک بار پھر شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اداکارہ ریشم نے ایک بار پھر اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ وہ آئندہ سال 2020 میں پیا گھر سدھار جائیں گی۔ یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ اداکارہ نے شادی کرنے کے لیے رضا مندی ظاہر کی ہو، اس سے قبل بھی انہوں نے سال 2019 کے آغاز میں ہی کہا تھا کہ وہ رواں سال کے اختتام تک شادی کرلیں گی۔لاہور رنگ نے اپنی رپورٹ میں بتایا تھا کہ اداکارہ ریشم نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ سال 2019 کے اختتام تک شادی کرلیں گی۔اداکارہ نے اس بات کی بھی تصدیق کی تھی کہ وہ کسی شوبز شخصیت سے نہیں بلکہ کاروباری شخص سے شادی کریں گی، تاہم انہوں اپنے ہونے والے جیون ساتھی سے متعلق مزید کوئی تفصیلات نہیں بتائی تھیں۔ ادکارہ گزشتہ کچھ عرصے سے ماڈلنگ کرتی دکھائی دیتی اس سے قبل اداکارہ ریشم کے پاکستانی نژاد فرانسیسی فیشن ڈیزائنر کے ساتھ تعلقات کی خبریں گردش کرتی رہیں مگر اس حوالے سے کوئی تصدیق نہیں ہو سکی تھی۔سال 2019 کے اختتام تک شادی نہ کرنے کے حوالے سے جب اداکارہ سے ایک ویب سائٹ نے پوچھا تو انہوں نے اس بات کی تصدیق کی کہ وہ آئندہ سال تک شادی کرلیں گی۔پرو پاکستانی‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ اداکارہ ریشم اس سال 51 برس کی ہوگئیں، تاہم کچھ مسائل اور مشکلات کی وجہ سے ان کی شادی نہیں ہو پائی لیکن اب انہوں نے اس حوالے سے حتمی فیصلہ کرلیا۔

2019, gone, but, so, many, actresses, yet, to, be,bachelor, but, their, ages, are, so, high

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
syra shehroz, and, shehroz sabzwari, got, seperated, from, eatch, other, and, divorced
Previous Post شوبز نگری سے بڑی خبر:اداکار شہروز سبزواری نے اپنی اہلیہ سارہ کو طلاق دے دی؟ اچانک کیا وجہ بنی؟ مداحوں کو افسردہ کر دینے والی تفصیلات
Next Post ایسی تبدیلی سے ہماری توبہ: پاکستان میں حریم شاہ اور صندل خٹک کی حکومت کا ایسا ثبوت سامنے آگیا کہ تبدیلی والے خود شرما جائیں گے
God, Forbid, Hareem Shah, and, Sandal Khattak, enjoying, governance, in, Pakistan

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.