yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

جمعرات سے اتوار تک۔۔۔۔۔پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہونے والی ہے؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

Web Editor July 10, 2018 1 min read
From Thursday to Sunday ..... What is the rain in cities of Pakistan? The weather department cries the good news
Share this:

لاہور;بحیرۂ عرب اورخلیج بنگال کی مون سون ہوائیں پاکستان میں داخل ہونا شروع ہوگئیں،محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہواؤں میں جمعرات سے شدت آنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ بھی ملک کے بالائی علاقوں میں آج سے متوقع ہے، بارشوں کا آغاز کشمیرسے ہوا ہے،

یہ سلسلہ بالائی پنجاب اورخیبر پختونخوا تک جائے گا۔آزاد کشمیر میں مون سون کی بارشوں کا آغاز ہو گیا، آزاد کشمیر کےعلاقے نکیال میں وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش جاری ہے،ملک کے دیگرحصوں میں موسم گرم اور خشک ہے۔محکمہ موسمیات نے پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر کے کچھ مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں کہیں موسم صاف اور کہیں ابرآلود ہے۔سندھ، پنجاب اور بلوچستا ن کے بیشتر شہروں میں موسم گرم اور خشک ہے جبکہ کئی شہروں میں حبس اور لو نے شہریوں کا براحال کر رکھا ہے۔بلوچستان کے کئی علاقوں میں موسم شدید گرم ہے، میدانی علاقوں سبی، بولان، چاغی، دالبندین اور ماشکیل میں لو چل رہی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور مرطوب رہے گا۔مالاکنڈ، ہزارہ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے جمعرات سے اتوار تک لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، ساہیوال، ملتان ڈویژن، مالا کنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، کوہاٹ ڈویژن، فاٹا، کشمیر، بنوں، ڈی آئی خان میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

ہفتے سے اتوار تک سندھ اور شمالی بلوچستان میں چند مقامات پر بارش متوقع ہے جبکہ بارش کے ساتھ گرج چمک ہونے اور تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق ہفتے سے اتوار کے دوران سندھ ، شمالی بلوچستان میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ جمعے سے اتوار کے دوران کشمیر ، گوجرانوالہ ، لاہور، راولپنڈی، ہزارہ اور مالاکنڈ ڈویژن میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اورمرطوب رہے گا تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پرتیزہواوں اور گرج چمک بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور مرطوب رہا تاہم کوٹلی میں 16ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ پیر کو ریکارڈ کیے گئے گرم ترین مقامات کے درجہ حرارت کے مطابق سبی48، ڈی آئی خان، بھکر، دالبندین میں 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیاگیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The Supreme Court has disqualified PTI's renowned political leader ... (N) Leagues of Leagues were reported to be running
Previous Post سپریم کورٹ کی جانب سےپی ٹی آئی کے نامور سیاسی رہنما کی نااہلی ختم ۔۔۔(ن) لیگی قیادت کی دوڑیں لگوا دینے والی خبر آ گئی
Next Post گوجرانوالہ : سیلفی کی شوقین دونوجوان لڑکیوں کے ساتھ افسوسناک واقعہ پیش آگیا، ہر آنکھ اشکبار
Gujranwala: Sadif's fate came to a horrible incident with every girl

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.