yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

گوجرانوالہ : سیلفی کی شوقین دونوجوان لڑکیوں کے ساتھ افسوسناک واقعہ پیش آگیا، ہر آنکھ اشکبار

Web Editor July 10, 2018 1 min read
Gujranwala: Sadif's fate came to a horrible incident with every girl
Share this:

گوجرانوالہ ;نہر کنارے سیلفی کا شوق دوشیزہ کی جان لے گیا جبکہ اس کی کزن معجزانہ طور پر بچ گئی، جاں بحق ہونے و الی لڑکی میاں چنوں سے گوجرانوالہ شادی کی تقریب میں آئی تھی، ہلاکت کی خبر سننے کے بعد شادی والے گھر میں صف ماتم بچھ گئی ۔16

سالہ مبشرہ دختر طارق اپنی کزن نوشین کے ساتھ نہر کنارے پر سیلفی بنا رہی تھی کہ اسی دوران پاؤں پھسلنے سے دونوں لڑکیاں نہر میں جا گریں ، نہر میں گرنے کے بعد نوشین نے نہر میں لگی جھاڑیوں کو پکڑ لیا اور اس کو علاقہ مکینوں نے باہر نکال لیا، دوسری طرف اطلاع ملنے پر ریسکیو کی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں دو گھنٹے بعد مبشرہ کی لاش نکال لی گئی ، عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ مبشرہ اور اس کی کزن نہر کنارے سیلفی بنا رہی تھیں کہ اچانک پاؤں پھسلنے سے نہر میں گر گئیں ۔گھر والوں کے مطابق دونوں لڑکیاں سیر کے لیے نہر پر گئی تھیں ۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق کالام سے واپسی پر مہمانوں کی گاڑی دریائے سوات میں جاگری۔ دو افراد کی لاشیں برآمد، 6 لاپتہ اور دو کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا۔ ضلع بونیر کے علاقہ لیلگانئی سے دس افراد ایک پک اَپ میں سیر و سیاحت کے لئے کالام گئے تھے۔ واپسی پر پک اَپ سڑک کی انتہائی خراب حالت کی وجہ سے ڈرائیور سے بے قابو ہوکر دریائے سوات میں جاگری۔ ریسکیو اہلکاروں کے مطابق دو افراد فضل الرحمان اور شیر خان کی لاشیں دریا سے نکال دی گئیں۔ دو افراد اقبال حسین اور امیر نواب کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا۔ چھے افراد محمد علی، زر تاج، خان محمد، سید نواب، دواخان اور بخت روان تاحال دریا میں لاپتا ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
From Thursday to Sunday ..... What is the rain in cities of Pakistan? The weather department cries the good news
Previous Post جمعرات سے اتوار تک۔۔۔۔۔پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہونے والی ہے؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی
Next Post ڈوبتے کو تنکے کا سہارا: عمران خان کے خلاف آخری ہتھیار یعنی ریحام خان کی کتاب کب منظر عام پر آ رہی ہے ؟ بریکنگ نیوز آ گئی
Sustainability to drowning: When is the last weapon of Imran Khan - Raham Khan's book coming to normal? Breaking news

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.