yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سپریم کورٹ کی جانب سےپی ٹی آئی کے نامور سیاسی رہنما کی نااہلی ختم ۔۔۔(ن) لیگی قیادت کی دوڑیں لگوا دینے والی خبر آ گئی

Web Editor July 10, 2018 1 min read
The Supreme Court has disqualified PTI's renowned political leader ... (N) Leagues of Leagues were reported to be running
Share this:

اسلام آبادسپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 105فیصل آبادسے امیدوارراناآصف توصیف کو الیکشن لڑنے کی مشروط اجازت دے دی۔ منگل کو سپریم کورٹ میں این اے 105فیصل آبادسے امیدوارراناآصف توصیف کی نااہلی کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ راناآصف توصیف نے اہلیہ کے اثاثے چھپائے،

وکیل سردار لطیف کھوسہ نے کہا کہ راناآصف کی اہلیہ کیخلاف بینکنگ کورٹ کافیصلہ معطل ہوچکاہے،اس پر جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے بعدفیصلہ معطل ہوا۔۔سپریم کورٹ نے راناآصف توصیف کوالیکشن لڑنے کی اجازت دیتے ہوئے کہا ہے کہ کامیابی کی صورت میں نوٹیفکیشن عدالتی فیصلے سے مشروط ہوگا۔ جبکہ دوسری جانب ایک اور خبر کے مطابق الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بڑے پینافلیکس لگوانے پرپاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسدعمرکوشوکازنوٹس جاری کر دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسدعمر کو شوکازنوٹس الیکشن مانیٹرنگ عملے کی شکایت پرڈپٹی کمشنرنے بھجوایااور ہدایت کی کہ عام انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سے گریز کیا جائے ورنہ امیدوار کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔واضح رہے کہ الیکشن کمیشن کے عام انتخابات کے ضابطہ اخلاق کے مطابق بڑے پینافلیکس لگوانے پرپابندی عائد ہے ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
PTI leader Kamarthar shouted Asad Omar ... The Election Commission reported that the tiger was dropping on electricity
Previous Post پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو کمرتوڑ جھٹکا۔۔۔ الیکشن کمیشن سے ٹائیگروں پر بجلیاں گرا دینے والی خبر آ گئی
Next Post جمعرات سے اتوار تک۔۔۔۔۔پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہونے والی ہے؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی
From Thursday to Sunday ..... What is the rain in cities of Pakistan? The weather department cries the good news

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.